نتائج تلاش

  1. شکیب

    مبارکباد م حمزہ بھائی کے دو ہزار مراسلے ۔

    بہت تیز جا رہے ہیں ماشاءاللہ... مبارک ہو
  2. شکیب

    رسم الخط مبدل Script Converter کی ضرورت

    یہ میسر ہوتا تو مسئلہ کیا تھا...
  3. شکیب

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    کیا انتخاب ہے قبلہ... زبردست!
  4. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    اول تو مابدولت زیادہ لکھتے نہیں، دوم یہ کہ ہر لکھے ہوئے کو قابل اشاعت نہیں گردانتے، سوم یہ کہ لاپرواہ ہیں، دوسرے لفظوں میں کوچۂ آلکساں کے ممبر ہیں، تو جو اشعار یا خیالات چلتے پھرتے ترتیب پاتے ہیں ان کو نوٹ کرنا بھول جاتے ہیں۔ تعداد نہ قطعی بتا سکتے ہیں نہ لگ بھگ۔
  5. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    قدرت کا عطا کردہ یا وہبی عروض انجن بچپن ہی سے فٹ ہے۔ باقاعدہ عروض جماعت دہم سے اور تقطیع 11 کی اردو کتاب میں 'تقطیع' کے سوالوں سے متعارف ہوا۔ بعد میں علم میں اضافے کے لیےکچھ کتب پڑھیں۔ ویسےعروضی شعراء سےسخت بیزاری ہے جو فقط 0 ، 1 یا ہجائے بلند اور کوتاہ ناپتے رہتے ہیں۔ جلے کٹے، سڑے ہوئے، بھنے...
  6. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    سبھی کو دلچسپی ہے، کیونکہ بچپن ہی سے گھر میں رسالے دیکھے ہیں اور سبھی شوق سے پڑھتے آئے ہیں۔ جیسے فہد اشرف نے بتایا، بچپن میں ماہنامہ امنگ، ہلال ہر گھر کی زینت ہوتے تھے۔ ماہنامہ نور البتہ لائبریری سے لے کر پڑھتے تھے کہ وہ مہنگی پڑتی تھی، لیکن اس کا معیار بہت زبردست تھا۔ ایک بار کوئی عمران سیریز...
  7. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    تاریخ و سن پیدائش explicitly بتائیں۔
  8. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    گیارہویں بارہویں جماعت
  9. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    بچوں کا بھی ویسے خوب لطیفہ ہے۔ گیارہویں بارہویں کے طلبہ و طالبات کو بیٹا کہتے ہوئے سن کر ایک مرتبہ بہنوں نے خوب مذاق اڑایا تھا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اسی آرمی اسکول میں 2009 میں ہم نے ایک سمر کیمپ میں بطور طالبعلم شرکت کی تھی۔ (2009 یعنی جماعت نہم) جونیر کالج کے طلباء ہم سے زیادہ سے زیادہ 5 یا 6...
  10. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    شعبہ کمپیوٹر سائنس۔ پچھلے سال انجینئرنگ مکمل ہوئی، فائنل ایئر میں جو آئی ٹی کمپنیاں آئیں ان میں aptitude سے مار کھا گئے کہ تیاری نہیں تھی۔ کچھ کمپنیوں میں ہم نہیں گئے،کچھ میں بہن نے جانے نہیں دیا۔ آئی ٹی سیکٹر کی جابز ہمیں اتنا اپیل نہیں کرتی تھیں کہ شروع ہی سے شعبہ تدریس پسند تھا۔ خیر، کیمپس...
  11. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    فیس بک پر کسی نےان پیج کی پی ڈی ایف کا متن اخذ کرنے کے لئے سوفٹویر بتایا۔ دس بارہ پیج کا ایک مضمون اور تقریبا اسی نوے پیج کی ایک کتاب یونیکوڈ میں چاہیے تھی۔ سوفٹویر نے دونوں سے متن اخذ کرنے سے انکار کر دیا۔ اباؤٹ میں جا کر دیکھا تو کوئی رانا بھائی سب کا شکریہ ادا کر رہے تھے۔ عارف کریم نامی کسی...
  12. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    ایسا کچھ نہیں ہے جیسا آپ حضرات سمجھ رہے ہیں۔ اس وقت کے جذبات کے پیچھے کا اصل سبب جو بھی رہا ہو، فی الحال موت کا ذکر کرنے کے پیچھے یہ نیت ہوتی ہے کہ اسکے بعد کی زندگی کی تیاری کی فکر ہو،جو مطلوب عمل ہے۔
  13. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    جتنی سرگرمیاں یاد آ رہی ہیں فی الحال۔۔۔ گانا: بچپن سے۔ اکثر انٹر اسکول مقابلوں میں اول پوزیشن ملتی تھی۔ کافی سال پوری اسکول بشمول جونیر کالج کو "لب پہ آتی ہے دعا" بھی پڑھانے کا موقع ملا جس میں ہم سوالی ہوتے تھے اور پوری اسکول جوابی۔ اس سے بھی کئی یادیں وابستہ ہیں۔ کھیل(فٹ بال): دسویں تک۔ اس کے...
  14. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    حقیقت پسند، معتدل مزاج، ambitious دوسروں کی نظر میں (اکثر سنا ہوا) calm and composed
  15. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    امی ،ابا، سات بہنیں اور ایک بھائی... آخری نمبر میرا ہے! فی الحال گھر میں صرف امی ابا اور دو بہنیں ہیں... سب سے زیادہ قریب امی سے ہوں، جو پہلے شاید لاشعوری تھا، لیکن جماعت یاز دہم کے وقت پتہ نہیں کیسے یہ خیال دل میں جڑ پکڑ گیا تھا کہ میں زیادہ دنوں نہیں جی پاؤں گا... اس کے بعد سے جذبات کا شعوری...
  16. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میں متعدد بہاروں کے فراق میں ہوں؟
  17. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    اٹھائیس دسمبر 1995، zodiac نشان Capricorn ایسے explicitly ہی بتانا تھا تو پہلے ہی لکھ دیتا، مفت میں محنت کی... :angry2:
  18. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    کامٹی،ناگپور :)نقشے پر Kamptee وسط ہند ہے. کافی بڑا ملٹری ریجیمنٹ کی موجودگی جو اپنی نوعیت کا پہلا تھا.. ضلع ناگپور میں موجود Zero Milestone ناگپور سنگتروں کا شہر Orange city کہلاتا ہے ذاتی مشاہدات میں سے یہ کہ محی الدین نواب نے دیوتا میں ہیرو وغیرہم کو کامٹی سے بھی گزارا ہے... الف عین...
  19. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    انڈین نینیشنل کانگریس کی بنیاد رکھے جانے کے پورے 110 سال بعد پیدا ہوئے... سال ختم ہونے میں 3 دن رہتے ہیں! ویسے ہمارا ماننا ہے کہ عمر کی اصل بہاریں تو بعد از نکاح شروع ہوتی ہیں!
  20. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    کہہ سکتے ہیں،تفصیلاً سوال 9 میں نمٹاتا ہوں...
Top