نتائج تلاش

  1. شکیب

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    معنوی طور پر فی الحال ذہن میں "دل لگی" ہی آرہا ہے۔ گوگل ٹرانسلیٹ نے"اشکبازی" بتایا،جو میرے لیے ایک نیا لفظ ہے۔ میسرلغات میں بھی اشکبازی کہیں نہیں ملا۔ آپ کے خیال میں فلرٹ کا اردو متبادل کیا ہو سکتا ہے؟
  2. شکیب

    طائرِ شوق

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی...
  3. شکیب

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    شائقین متوجہ ہوں. میرے دوست نے روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹ خریدے ہیں لیکن پریشانی یہ ہے کہ انہی دنوں اس کی شادی مقرر ہو گئی ہے. اگر کوئی اس کی جگہ لینا چاہتا ہے تو برائے مہربانی چک نمبر 42 کی جامع مسجد میں بروز جمعہ پہنچ جائیں. دلہن کا نام "دلاری" ہے
  4. شکیب

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    حمزہ بھائی کےکہنے کا مقصد غالباً یہ ہے کہ یہ پریزنٹیشن ہم آپ کے سامنے کس طرح پیش کر پائیں گے،مثلا اگر ہم اگر"ہوائی قلعے" کو استعمال کرتے ہیں تو کیا صرف پریزنٹیشن کی اسکرپٹ آپ تک پہنچانی ہوگی یا ویڈیو کے ذریعے اپنی"قوت گویائی اور بدن بولی" پریزنٹ کرکے اپنی موجودہ حالت کو بغرض اصلاح بھیجنا ہوگا...
  5. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کے یہاں والد کے لیے بابا زیادہ استعمال ہوتا ہے کیا؟ اچھا لگ رہا ہے ویسے۔
  6. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    تمنا کاش تم میرے ہاتھ کی انگلی ہوتیں، میں تمہیں روز دروازے میں دے دیتا۔:loser1:
  7. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے ورنہ لڑکیوں نے تو سوچ سوچ کے مر جانا تھا کہ "ہائے کمینہ کیسا ہوگا!"
  8. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زق زق زق کی آواز نکال کر تو نہ روئے گی؟
  9. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھا تو آپ کپ گن رہے تھے
  10. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    اور ہماری ذاتی رائے ہے کہ مبالغہ مذہب کی حدود میں رہتے ہوئے کیا جانا چاہیے... :)
  11. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درد اٹھتا ہے سینے میں، جب بھی ثمرین کی بات چل پڑتی ہے..
  12. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    لڑی کا رخ "لفظ چائے پر اشعار" کی طرف گامزن
  13. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    پس منظر(س مجذوم)
  14. شکیب

    جادو کا کھلونا ۔۔۔از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    کیا خوب علامات اور اشارے استعمال کیے ہیں، زبردست احمد بھائی!
  15. شکیب

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بندے کا کوئی مراسلہ بھی نہیں، اکاؤنٹ بناتے ہی ادارے کے پیچھے پڑ گیا ہے!
  16. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تالیاں... تبیعت کھوش ہوگئی ایسی پروٹین زدہ گفتگو سے ...
  17. شکیب

    طائرِ شوق

    تو خالی سے کیا مراد ہے؟
  18. شکیب

    خان لفظ کی حقیقی تاریخ

    ہم تو عرصۂ دراز تک یہی سمجھتے رہے کہ سارے "خان" چنگیز خان کی نسل سے ہوتے ہیں!
  19. شکیب

    پانی کی جنگ

    املا کی کافی اغلاط ہیں، دیکھ لیجیے :)
Top