نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ...

    لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    سمجھ میں نہیں آرہا کہ اس تشریح کو لوگ مزاحیہ کی ریٹنگ کیوں دے رہے ہیں ۔ اسی قسم کی تشریح تو میں خود میٹرک کے امتحان میں لکھ کر آیا تھا اور نوے فیصد نمبر لیے تھے۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ایک ستم ظریف دل جلے کامیسیج آیا: ترجمہ: دو افریقی ٹیموں میں سخت مقابلے کے بعد آخر کار فرانس فائنل میں پہنچ گیا۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    ہاہاہا ۔ اب اس جامع تشریح کے بعد مزید کی گنجائش نہیں ہے۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    بڑی بحر کے شعر

    یہ غزلیں نہیں ہیں بلکہ سانس بڑھانے کی مشقیں ہیں ۔ قوّال حضرات ان شعروں اور مصرعوں پر نیٹ پریکٹس کرتے ہیں۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا

    ماشاء اللّٰہ! کیا بات ہے بھئی! یعنی ایک مزاحیہ تحریر پر ہلکی پھلکی گفتگو کرتے ہوئے محفل کے قابل ذہنوں نے انتہائی کام کے نکات اٹھادیئے۔ بہت اچھی تعمیری گفتگو ہورہی ہے ۔ ریاضی تو خیر عمیق اور دقیق مضمون ہے مجھے توجغرافیہ اور حیاتیات کی اصطلاحات بھی زہر لگتی تھیں ۔ اس وقت تو رٹ رٹا کر اچھے...
  7. ظہیراحمدظہیر

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    بہت نوازش ، ذرہ نوازی ہے جناب! اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ کی داد سے دل بڑھتا ہے ۔ بہت شکریہ! یہ مقطلع بھی بہت خوب رہا ۔ یعنی ٹائپو ہو تو پھر ایسی ہو کہ لوگ اس میں بھی نکتہ آفرینی کریں۔ :)
  8. ظہیراحمدظہیر

    یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی

    واہ ! بہت خوب ، شکیل بھائی! ایک وقت کے بعد آپ کی غزل پڑھنے کو ملی۔ کئی اچھے اشعار ہیں ۔ کیا کہیں کیا عذاب ہیں اس میں یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی بہت خوب!
  9. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    ہائیں! پھر وہی واٹر کولر ۔ اب تک پندرہ واٹر کولر جمع ہوچکے ہیں۔ کراچی سے تو کوئی گرما گرم گاجر کا حلوہ وغیرہ لانا تھا نا ۔ :D صابرہ امین ، جب اچھی طرح اطمینان سے چیزیں ٹھکانے پر آجائیں تو پھر سفرنامہ لکھیے گا ۔ یعنی سفر کی روداد اور نئے شہر کے بارے میں اولین تاثرات وغیرہ۔ اللّٰہ کریم آپ کے...
  10. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    تو آپ کینیڈا تشریف لاچکی ہیں ۔ ہم یہاں ٹھنڈ سے ہیں اور آپ کی ٹھنڈ نیک مطلوب ہے ۔ دیگر احوال سے بذریعہ واپسی ڈاک مطلع فرمائیے ۔:)
  11. ظہیراحمدظہیر

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا

    بہت خوب! ماشاء اللّٰہ ایک اور شگفتہ شگفتہ تحریر! معاذ ذوالفقار صاحب ، بزمِ اردو میں ایک بار پھر خوش آمدید! اگر مناسب سمجھیں تو اہلِ محفل کو اپنا تعارف عطا فرمائیں۔ اس کے لیے آپ کا پیشگی شکریہ! :)
  12. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت اچھا نام چنا ہے آپ نے۔ ویسے مناسب سمجھیں تو اپنے اصل اسمِ گرامی سے بھی مطلع فرمائیے گا ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت شکریہ ، شکیل بھائی ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بیٹا ، آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ کراچی سے کوچ کرچکی ہیں ۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر موجودہ حدودِ اربعہ سے آگاہ فرمائیے ۔ اور اگر ایسی بات نہیں ہے تو پھر کوئی بات نہیں ۔ ہم کراچی پہنچ کر آپ کو ڈھونڈ نکالیں گے۔ :)
  15. ظہیراحمدظہیر

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    بہت شکریہ ، نوازش، نوشے میاں! :) اللّٰہ کریم آپ کو شاد رکھے، خانہ آباد رکھے ۔ حرفِ تحسین کے لیے بہت شکریہ۔ قضا و قدر کے مسئلے کے بارے میں آپ نے بالکل درست کہا ۔ یہ آسانی سے عقل میں آنے والی چیز نہیں ۔ اسے صرف ایمان کے سہارے ہی سمجھا اور مانا جاسکتا ہے ۔ اللّٰہ کریم ہمیں استقامت بخشے۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    رمزِ اَخلاق

    یاسر ، خیریت تو ہے نا۔ یہ کس قسم کی باتیں کررہے ہیں آپ۔ میں نے یہ کب اور کہاں کیا ہے؟؟؟؟ خدا کا خوف کرو میاں ۔ اتنی سیدھی سی بات کا بتنگڑ کس لیے؟ جو لفظ آپ نے استعمال کیا میں اس سے واقف نہیں تھا ۔ اگر دو لفظی تحریر یا دو لفظی بات یا دو لفظی بیان وغیرہ لکھا ہوتا تو معنی فوراً ہی واضح ہوجاتے ۔...
  17. ظہیراحمدظہیر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    یاد پڑتا ہے کہ ہم جو ڈبہ خریدتے تھے اس پر عربی میں ایسے ہی لکھا ہوتا تھا سو میں نے بھی یہی املا استعمال کیا۔ ویسے کسکس اور کسکوس دونوں ہی ٹھیک لگتے ہیں۔ بولتے تو واؤ معدولہ کے ساتھ ہیں تو جیسے چاہیں لکھ لیں ذائقہ تو وہی رہے گا ۔ :)
  18. ظہیراحمدظہیر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    کُوسکوس تو کبھی ہمارےگھر میں بھی بنا کرتا تھا ۔ مجھے بھی بہت پسند ہے ، لنچ کے لیےبہت دفعہ لے جایا کرتا تھا ۔ اب تو یہ ہوتا ہے کہ لوگ کُکنگ کم ہی کرتے ہیں ۔ اکثر بازار سے بکلاوہ وغیرہ کے ڈبےلے آتے ہیں ۔ امید ہےکہ 14 کو بہت سارے ڈبے کمیونٹی سنٹر میں آئیں گے۔ :)
  19. ظہیراحمدظہیر

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    بہت شکریہ ، ذرہ نوازی ہے ، عرفان بھائی! داد و تحسین کے لیے ممنون ہوں ۔ عرفان بھائی ، میں کل کا سوچتا ہوں اور میں کل کی سوچتا ہوں دونوں ہی تقریر و تحریر میں مستعمل ہیں۔ لفظ "کل" کی تجنیس مختلف فیہ رہی ہے۔ بعض لغات نے اسے مؤنث لکھا ہے اور بعض نے مذکر۔ معاصر اردو میں اسے بیشتر مذکر ہی بولا اور...
  20. ظہیراحمدظہیر

    رمزِ اَخلاق

    یاسر بھائی، جواب دینے کے لیے آپ کا بہت شکریہ! سیکھنے ہی کے لیے میں نے سوال پوچھا تھا۔ یہ محفل ہی سیکھنے اور سکھانے کی ہے ۔ میں تو خود کو ہمیشہ اردو کا ایک طالب علم سمجھتا ہوں اور کوئی نیا لفظ یا نئی بات نظر آئے تو الحمدللّٰہ سوال پوچھنے سے نہیں جھجکتا۔ آپ نے دو لفظی کو بطور اسمِ مؤنث استعمال...
Top