عدنان بھائی، میں آپ کسے متفق ہوں ہم لوگ اپنی سنی سنائی باتوں کو ہی تفریح کے لیئے نمبرزلینے یا ہنسی مذاق یا دوسرے کو اپنا گرویدا بنانے کے لیئے مفروضوں کو حقیقت کا رنگ دے کر یہاں وہاں پھلا دیتے ہیں اور اگر کوئی تصدیق کرلے یا ریفرنس مانگ لے تو بجائے اسے پوری ایمانداری اور دیانتداری سے بتانے کے آگے...