نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    شاعری میں عمل تسبیغ

    غلطی کی تدوین کر دی ہے میں نے۔ عمل تسبیغ کیا ہے؟
  2. زلفی شاہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ٹوپی سمیت تصویر حاضر ہے۔ اب یہ نہ کہنا کہ نظر نہیں آ رہی۔
  3. زلفی شاہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    عشاء کے بعد ٹوپی اترے گی تو ہم خواب دیکھنے نکل پڑیں گے۔
  4. زلفی شاہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    حالات نے۔
  5. زلفی شاہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میں عشاء کی نماز پڑھنے جا رہا ہوں ،ٹوپی کیونکر اتاروں؟
  6. زلفی شاہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میں عشاء کی نماز پڑھنے جا رہا ہوں ،ٹوپی کیونکر اتاروں؟
  7. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ کبھی کبھی تو شمشاد بھائی بالکل انجان ہی بن جاتے ہیں۔ اوپر والی میری پوسٹ پڑھنے سے ایک عام آدمی کو بھی پتہ چل جائے گا کہ کیا باتیں ہو رہی ہیں؟
  8. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
  9. زلفی شاہ

  10. زلفی شاہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    کیا استاد محترم؟ ہمیں سلمانی ٹوپی میں ہی رہنے دو۔
  11. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    وجی بھائی تو ذکر اللہ میں مصروف ہو جائیے یعنی 99 بار اللہ الصمد کا ورد کر ہی لیجئے۔
  12. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
  13. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    یاد الہی سے بڑھ کر کوئی بات نہیں وجی بھیا۔
  14. زلفی شاہ

    شاعری میں عمل تسبیغ

    سید شہزاد ناصر کاشف عمران
  15. زلفی شاہ

    شاعری میں عمل تسبیغ

    سر الف عین صاحب فاتح صاحب و دیگر اساتذہ کرام اردو محفل
  16. زلفی شاہ

    شاعری میں عمل تسبیغ

    اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ وہ راہنمائی فرمائیں۔ عمل تسبیغ کیا ہے؟ تفصیل سے وضاحت فرما دیں۔ مہربانی ہوگی۔
  17. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    بات اصل یہ ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔
  18. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    حیران کن خبر کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی میچ افریقہ سے95 رنز کے واضح مارجن سے جیت چکا ہے۔
  19. زلفی شاہ

    دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    12اوورز 100 سکور 9 آؤٹ
  20. زلفی شاہ

    دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اور نواں کھلاڑی بھی آؤٹ
Top