نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    بھارت :ورلڈ لیڈر آف طب یونانی

    شکریہ ۔قابل قدر معلومات ہیں
  2. پاکستانی

    گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ 500 روپے میں

    ایڈسینس اکاؤنٹ ایسے بند نہیں ہوتا، اگر غلط کلک بھی کئے جائیں تب بھی جب تک گوگل سے پیمنٹ نہ مانگی جائے تب تک اکاؤنٹ چلتا رہتا ہے۔
  3. پاکستانی

    گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ 500 روپے میں

    صحیح! مگر میرے ایک دوست نے بنوایا ان سے ایڈسینس اکاؤنٹ، جو 24 گھنٹے کے اندر مل گیا، مگر چار پانچ دن چلنے کے بعد بند ہو گیا ۔ یہ سارا قصہ سمجھ سے باہر ہے۔
  4. پاکستانی

    گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ 500 روپے میں

    السلام علیکم آجکل گوگل اشتہارات میں بہت سارے ایسے اشتہارات نظر آ رہے ہیں جس میں لکھا ہوتا ہے کہ 'گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ 500 روپے میں حاصل کریں' میری سمجھ میں نہیں آ رہے یہ سب کیسے ہو سکتا ہے، کہ یہ لوگ اتنے سارے اکاؤنٹ لوگوں کو بنا کے دے سکیں، حالانکہ یار لوگوں سے بڑی محنت اور بہترین ویب سے ساتھ...
  5. پاکستانی

    نعت البم

    نعت البم کی ایک نئی ویب کے لے حاضر ہوا ہوں، اس میں آپ کو تقریبا تمام مشہور نعت خواں کی دلکش آواز سننے اور دیکھنے کو ملے گی. میں سائیڈ پے ہو رہا ہوں، دیکھیئے، سنیئے ایمان تازہ کیجیئے اور ڈھیڑوں دعائیں دیجیئے. نعت البم
  6. پاکستانی

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کب تک یونہی چلےگا آخرکار توسب کواللہ کےحضور پیش ہو کرجواب دینا ہوگا بدگمانیکشتیکےاندر قطرہقطرہرستاہواپانیہےجوآخرکارکشتیکولےڈوبتاہے۔
  7. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    پاکستانی حاضر ہے جناب
  8. پاکستانی

    شکریہ دوست

    شکریہ دوست
  9. پاکستانی

    سرائیکی ٹیوب

    سرائیکی ٹیوب
  10. پاکستانی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    معذرت چاہوں کا خوشی میرا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے، نئے لوگوں کے لئے دیدہ و دل فرش راہ کئے ہوئے ہیں۔ اصل میں ایک دو پوسٹوں سے کام نہیں چلتا اور مستقل ٹائم نہیں ملتا ہے ۔۔۔۔ اس لئے دور سے ہی ہیلو ہائے کر کے حاضری لگوا دی
  11. پاکستانی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ویندی یا پہنچاواں
  12. پاکستانی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    شکریہ شمشاد بھائی ۔ محفل میں چکر تو لگتا رہتا ہے، مگر ہر جگہ اپنے قصے، اپنی باتیں، بس کچھ اجنبیت کا احساس ہوتا ہے، اس لئے بس دھاگے کھولے، پڑھا اور واپس!!
  13. پاکستانی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    خوب فرذوق بھائی اچھا دھاگہ کھولا ہے، محفل میں میری طرح کم آنے والے یہاں آ کر اپنی آئیں بائیں شائیں کر سکتے ہیں۔
  14. پاکستانی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. پاکستانی

    موٹرسائیکل کی خریداری اور آپکےمشورے

    آجکل چائنہ موٹرسائیکل عام مل رہی ہیں اگر ایک ہی ہاتھ میں بائیک رہنی ہے تو یہ سب سے بہتر ہے ۔۔۔۔ یہاں ہمارے علاقے میں تو یہ بہت اچھی جا رہی ہیں۔
  16. پاکستانی

    سرور کی صورتحال کے باعث تبدیلی

    ''جزاک اللہ'''
  17. پاکستانی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    معاف کرنا انیس بھائی، میں نے پہلے ہی عرض کی تھی کہ یہ صرف معلومات کے لئے ہے اسے فرقہ ورانہ نظر سے نہ دیکھا جائے۔ دوسری بات یہ کہ کل میں ایک دوست کی شاپ پہ بیٹھا تھا جو کہ فوٹو سٹیٹ کی ہے، وہاں 2 نوجوان اس کی کاپی کرانے آئے، یہ اصل صفحہ کافی مسخ شدہ یعنی کافی پرانا لگ رہا تھا، میرے سامنے انہوں...
  18. پاکستانی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    معذرت کے ساتھ ایک گف پیش خدمت ہے۔ یہ گف مجھے کہیں سے ملی تو سوچا اسے ممبران سے شیئر کر لیا جائے۔ برائے مہربانی اسے فرقہ ورانہ رنگ سے نہ دیکھا جائے
Top