نتائج تلاش

  1. ت

    گپ شپ کارنر 2

    فنی رپلائی ۔۔ ابھی پتنگوں کو میرا پتا نہیں ہے ۔۔ اسلئے آس پاس منڈلاتے ہیں جیسے ہی قریب کسی نے آنا ہے منہ کی کھاکر رہ جائیں گے ناں مجھے اپنے آپ پے بہت ناز ہے (ناز پان مصالحہ ) اسلئے جانتی ہوں جتنے بھی آجائے ، ہاتھ کچھ نہیں آنا ،اس لیے پتنگوں سے کیا تنگ آنا ۔۔ مرتے بھی تو میرے ہی...
  2. ت

    مبارکباد سعود ابن سعید کا نیا سنگ میل

    فرزانہ سے بات ہوئی ابن ِبھیا کہ نہیں ؟ کتنے سُست ہیں آپ سب :) فیس بکُ سے ہی ایک دوسرے کا حال احوال کیوں نہیں لیتے :confused: یہی بات کل میں نے فرزانہ سے بھی بولی ہے ۔
  3. ت

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    میں نے بھی کچھ سوچا ہے محفل کی سالگرہ پے نئے کپڑے پہن کے ، تصویریں بنانے کا ۔ ۔۔
  4. ت

    طوفان(پیٹ)

    جی سخنور ، یہ تو اچھی خبر ہےکہ تھریڈ میں روٹیاں بھی سینکی جاسکتیں ہیں ۔ اچھا ہے ناں پاکستان میں نا بجلی ملتی ہے نا گیس ، تو آپ لوگ اپنی روٹیاں یہاں سے سینک کے لے جایا کریں ،، بلکے سالن بھی گرم کرلے جایا کریں
  5. ت

    طوفان(پیٹ)

    مگر میں آپکے بنے بنائے کاموں کو بگاڑنا نہیں چاہتی ناں :battingeyelashes:
  6. ت

    طوفان(پیٹ)

    جناب ہیں ناں مرد بھی ، دوسری تصویر میں دیکھئیے تو برابر نظر آرہے ہیں ،، ایک تصویر میں خواتین زیادہ نظر آرہی ہیں :cool:
  7. ت

    طوفان(پیٹ)

    وہ جو چار لڑکیاں سر جوڑے کھڑی ہیں ۔۔ تم نے اسُ لڑکے کو دیکھا جو بلیو ٹی شرٹ میں بیٹھا ہوا ہے :confused: کدھر کدھر :eek: وہ جو اپنی بہن کے ساتھ بیھٹا چاٹ کھا رہا ہے ۔۔ ہاں ہاں وہی :) بڑا شریف بن رہا ہے مگر مجھے روز کالج تک چھوڑتا ہے ۔۔ گھر بھی چھوڑ کر آتا ہے ۔ ۔ اکثر چائے کافی بھی...
  8. ت

    طوفان(پیٹ)

    فرض کیا جائے ۔، یہ ایسا ہجوم اپنے پاکستان کے ساحل ِسمندر پے ہوتا ، اپنے اپنے قومی لباس میں سب بیٹھے پکنک منا رہے ہوتے ،فیملی کے ساتھ سب گیٹ ٹو گیڈر۔ ۔ ۔ تو منظر کچھ یوں ہوتا ۔۔ سب اپنی اپنی کو چھوڑ کر ، کسی دوسری کو دیکھنے میں لگے ہوتے ۔۔ یہ عورت جو اپنا بچہ شوہر کے اوپر لاد رہی ہے ۔...
  9. ت

    طوفان(پیٹ)

    بھیا یہ مت بھولئیے کہ آپکا نمبر ابھی بھی کہیں لکھا ہوا پڑا ہے میرے پاس :battingeyelashes: بھابھی کو بتادوں تو آپکی جان کے لالے پڑجانے ہیں ، میں کرتی ہوں فون اور میری بات ذرا بھابھی سے کروائیے ۔
  10. ت

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    رہا یہ لنک ابن بھیا آپکے لئے اس پے جائیے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?30030-سعود-ابن-سعید-کا-نیا-سنگ-میل&p=667533#
  11. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچُ رہی ہوں یہاں میری ایک سہیلی ہوا کرتی تھی دھنک '' وہ کہاں چلی گئی ہے کبھی نظر ہی نہیں آرہی :confused: مجھے آج بلاوجہ یاد آرہی ہے ۔۔
  12. ت

    مبارکباد سعود ابن سعید کا نیا سنگ میل

    ابن ِ بھیا ، کچھ دیر پہلے فرزانہ اور میں فون پر تھیں ۔۔ تو سبکا حال چال پوچھ رہی تھیں شمشاد ، آپکا ، گلہ ِ ہے اُنکا آپکے لئے کہ بھیا جب ریڈیو فضا چلا کرتا تھا تب تو کرتے تھے میسجز ۔۔ اب کہاں گئے کبھی بھولے سے یاد ہی نہیں کیا ۔۔...
  13. ت

    طوفان(پیٹ)

    لیں ، میں کیسے موُڑ لوں :confused: کونسا میں لائی ہوں یہ طوفان یہ قدرتی طوفان ہے ، جھکڑ ہے ، تباہیاں ہیں ، تبھی تو ایک رآت پہلے بڑے زور شور سے بجلیاں تڑپ گرج کر گری تھی کہیں ۔۔ یہ تو ساحل ِسمندر پے ایسے ہی ہجوم ہوتا ہے نا ، ہمارے لئے کونسا کوئی نئی بات ہے یا کونسا پہلی بار...
  14. ت

    گپ شپ کارنر 2

    می فائن تھینکس ۔، بس آنکھیں چکرا رہی ہیں باقی سب خیریت ہے ۔، کمرے میں پتنگا گھس آیا ہے کھلی کھڑکی س ے، کب سے اُس خیبث نے مجھے چکرا رکھا ہوا ہے ، میں کتاب لئے اسے مارنے کو کبھی ادھر تو کبھی اُدھر ہو:confused3:
  15. ت

    گپ شپ کارنر 2

    میں نہیں بولتی آپ سے :( اتنے عرصے بعد آئے ہیں اور حال پوچھ کر لوٹ گئے ہیں چھوٹے بھا کے جیسے ۔۔ اور جب میں نے رپلائی کئے تو پھر سے غائب ہوچکے ہیں ۔ :confused:
  16. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جی بھیا میں بہت اچھی ہوں ۔۔ دعاُ ہے آپکی :) آپ کدھر غائب تھے ؟ کوئی اتا پتا ہی نہین تھا :confused:
  17. ت

    طوفان(پیٹ)

    تبھی رات بجلیاں کڑکتی گرتی رہیں ہیں :battingeyelashes:
  18. ت

    طوفان(پیٹ)

    کراچی کے ساحلوں پے تو طوفاں آیا کہ نہیں آیا ہو ، ہمارے بیچ پے بے پناہ طوفان ، ہجوم ہے آجکل :cool:
  19. ت

    گپ شپ کارنر 2

    سلام ، نایاب بھیا ۔۔ :) ویلکم ۔۔ بہت صدیوں بعد آپکو دیکھکر بہت اچھا لگا ،، کہئیے سب خیر خیریت ؟ کہاں تھے آپ کہاں کی قید جھیل کر آرہے ہیں برسوں بعد :cool: گھر نہیں گئے ہونگے ناں ؟ :confused:
  20. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    لسی کہاں سے آئے گی یہاں :( لسی تو نہیں البتہ دودھ میں سیون اپ ڈالکر میں روز پیتی ہوں ، جب تک یہ نا پیئو ں پیاس نہیں ختم ہوتی ۔ لسی سے کیا ہوتا ہے :confused:
Top