ویسے میری تھوڑی "وکھری" ڈیفینیشن ہے یہاں ، مکان آپ خریدتے ہیں ، گھر اسے آپکی بے غم (بیگم) بناتیں ہیں :tongue:
ہاہا، اچھا بھلا پیغام دبا پڑا تھا نیچے کر کے ، آپ نے پوسٹر لگوا دیا :donttellanyone::devil:
جیسا کہ پہلے بھی کچھ احباب تذکرہ کر چکے ہیں کہ رشتوں کو تو قیمتا نہیں ناپا جا سکتا۔
البتہ میرے فون میرے لیے بہت قیمتی ہیں ، اور ان میں موجود کانٹیکٹس اس سے بھی زیادہ :whistle::blushing:
لیں ایک تازہ نمونہ میری طرف سے بھی D: , آج جناب شاکرالقادری صاحب نے ٹیسٹ ڈرائیو کا موقع دیا، اور اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ ٹایپنگ کے لحاظ سے یہ اب تک کا سب سے سموتھ اور تیز فانٹ ہے۔ :whistle:
آپ کی آفر کا شکریہ بھائی۔ ویب سایٹ تیار ہے ، بس اب لائسنس اور کاپی رائٹ پر کُنڈی اڑی ہوئی ہے ، اور فونٹ بھی الفا ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے، انشاءاللہ بہت جلد خوشخبری سُنا دی جائے گی۔
Self-actualization، is the best desribe i must say, its never easy to splash out what you have , but the ones who do are real beings, keep up with good motives, Inshallah