نتائج تلاش

  1. عبدالروف اعوان

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    ادھر تو ایک بیوی والا روتا نظر آتا ہے اور سب کو مشورے دیتا پھرتا ہے کہ بھائی شادی مت کرنا ۔ اور اوپر یہ لسٹ :LOL: ، میری نظر میں تو یہ سب با ہمت اور عظیم لوگ تھے ، ورنہ عورتوں ، اور وہ بھی بیک وقت اتنی عورتوں کو سنبھالنا کسی کمزور دل گُردے والے آدمی کا کام نہیں :mad3::jokingly:
  2. عبدالروف اعوان

    رس ملائی پر حملہ ، اب سے کچھ دیر بعد ۔۔۔ D:

    رس ملائی پر حملہ ، اب سے کچھ دیر بعد ۔۔۔ D:
  3. عبدالروف اعوان

    تعارف علی چوہدری

    چوہدری صاحب ، جی آیاں نو۔۔
  4. عبدالروف اعوان

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    عاطف صاحب ، دیر سے ویلکم کرنے کی معذرت ، خوش آمدید قبول کیجیے۔
  5. عبدالروف اعوان

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    خوش آمدید ، چلیں آپکا مقدس تعارف پڑھ کہ ثواب تو مل گیا :laughing:
  6. عبدالروف اعوان

    تعارف عبدالروف اعوان

    یہ تو سر جی آپ نے بہت اچھا کام کیا :lol: ، خیر بہت بہت شکریہ خوش آمدید کا۔
  7. عبدالروف اعوان

    تعارف عبدالروف اعوان

    بہت شکریہ بھائی آپکا۔ بہت شکریہ علی صاحب ، اور میری طرف سے آپکو بھی ویلکم۔ بیحد شکریہ الف عین صاحب۔ اعوان صاحبہ ، آپ کا بھی بیحد شکریہ۔ خالد صاحب، تواڈا وی شکریہ
  8. عبدالروف اعوان

    تعارف عبدالروف اعوان

    بہت شکریہ وارث بھائی اور روحانی صاحب۔ جی میں وہی ہوں، مجھے آپکا پیغام مل گیا ہے جسکے لیے میں آپکا مشکور ہوں ، میں کل ہی اس پر عمل درآمد کرتا ہوں ، ابھی تو خاصی دیر ہو گئی ہے پاکستان میں۔
  9. عبدالروف اعوان

    تعارف قرۃالعین اعوان

    خوش آمدیدقرۃالعین۔۔
  10. عبدالروف اعوان

    تعارف عبدالروف اعوان

    بہت شکریہ نایاب صاحب ! آنکھ تو اچھے وقتوں میں ہی کھلی تھی الحمدللہ ، اگراسکا آپ آج سے موازنہ کر رہے ہیں، البتہ جہاں تک سن کا تعلق ہے تو وہ 1986 تھا۔ ابتدائی تعلیم لاہور کے ایک پرائیویٹ تعلیمی ادارے سے حاصل کی، اور پھر 2003 میں لندن سے تعلیم کا دوبارہ آغاز کیا۔ لندن آتے وقت خیالی پلاو ولا...
  11. عبدالروف اعوان

    تعارف عبدالروف اعوان

    اسلام و علیکم۔ امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے۔ ویسے تو میں محفل کا 2007 سے رکن ہوں پر فقط ایک خاموش قاری ، محفل کے اس پیغام (فورم پر اپنا تعارف پیش کریں) کے باربار اصرار پہ سوچا آج چُپ کا روزہ توڑ ہی دوں۔ تو جناب ، نام والدین نے عبدالروف اعوان رکھا۔ آپ نے ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی اور...
  12. عبدالروف اعوان

    ایک اور عید بھی گُزر گئی۔۔

    ایک اور عید بھی گُزر گئی۔۔
  13. عبدالروف اعوان

    ما یوسی چھوڑ دیجئے

    بہت ذبردست تحریر ہے۔ شکریہ
  14. عبدالروف اعوان

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    نویدظفرکیانی یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں۔ http://urduencyclopedia.org/abjad/
  15. عبدالروف اعوان

    کیا کسی دوست کے پاس ان پیج یونی کوڈ ورژن موجود ہے؟

    یہاں دیکھیں۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%D9%86%D9%BE%DB%8C%D8%AC-%D9%B9%D9%88-%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%DA%A9%D9%88%DA%88-%DA%A9%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%B9%D8%B1.26252/
  16. عبدالروف اعوان

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    نویدظفرکیانی hackerspk میرا اندازہ کسی حد تک درست نکلا، آپ کے کمپیوٹر میں کچھ(com) فایلز مس ہیں۔ میرا پہلا مشورہ تو آپ کو یہی ہے کہ جتنی جلد ہو سکے Service Pack 3 پر اپگریڈ کر دیں۔ آپ کو بہت سے مسائل سے چھٹکارا مل جائے گا۔ اگر پہلا مشورہ پسند نہ آئے تو پھر...
  17. عبدالروف اعوان

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آپ کونسی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں ؟
  18. عبدالروف اعوان

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ کا کون کونسا ورژن انسٹالڈ ہے ؟
  19. عبدالروف اعوان

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    hackerspk سب سےپہلے تو آپ کو سافٹ وئیر کی الفا ریلز پر بہت مبارک ہو۔ کیا ہی بہتر ہو کہ آپ ڈاونلوڈ کا لنک اپنے پہلے مراسلے میں دے دیں تاکہ ڈھونڈنے میں آسانی رہے. جیسا کی شاکر بھائی نے پہلے بھی اشارہ دیا ، کہ جب سافٹ ویر لوڈ ہوتا ہے ، تو اس میں نستعلق فونٹ نہیں لوڈ ہوتا۔ آپ کی ہدایت کے مطابق میں...
  20. عبدالروف اعوان

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    اسلام و علیکم، میرا نہیں خیال "جیل بریکنگ" سے کوئی نقصان ہوتا ہے ، دراصل "جیل بریکنگ" ہے کیا ؟ ، آُپ اپنے آئی فون کے Firmware میں کچھ ایسے سافٹ وئیر ڈال دیتے ہیں جو آپ کو آئی فون کی سسٹم فائلز تک رسائی دیتے ہیں اور پھر آپ 3rd Party سافٹ وئیرز بھی بھرپور حق سے انسٹال کر سکتے ہیں۔۔ مگر ، اگر آپ...
Top