کہتے ہیں جب کچھ نظر نہیں آتا اس وقت اللہ ہی نظر آتا ہے ، نعمان اور نعیم کی ساری امیدیں جب مٹنا شروع ہو گہیں ،تب
انھیں احساس ہوا کہ اللہ سے مدد مانگنی چائیے ، جمعہ کا دن بھی تھا ، دونوں ، جامع مسجد میں داخل ہو گے ، بہت اہتمام
سے انھوں نے و ضو کیا ، دونوں بھائیوں کی آنکھوں سے آنسو تھے کہ رکنے...