واہ آپی ایک ایک بات سچ ہے ، یہ واقعی ایک ہی نشست میں لکھی تحریر ہے ، کوئی 10 منٹ میں تحریر ہوئی نیند سے پہلے ، اس سے احساسات کی وبستگی کچھ ایسی تھی کہ تدوین کا دل ہی نہیں کیا ! آپ کی بات اچھی لگی شائد خیال کی شدت طول کی نظر ہو جائے ناول میں ، آپی محفل کے بارے جو تحریر تھی وہ تکنیک میں صرف داستان...