نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ارے ہاں یہ بھی خوب کہی ،،، تو کب تک کا ارادہ ہے برادرم ؟؟ :) :)

    ارے ہاں یہ بھی خوب کہی ،،، تو کب تک کا ارادہ ہے برادرم ؟؟ :) :)
  2. سید فصیح احمد

    مُرشد ویسے کوئی سٹائل چھوڑا بھی ہے کیا ؟؟ :ڈی

    مُرشد ویسے کوئی سٹائل چھوڑا بھی ہے کیا ؟؟ :ڈی
  3. سید فصیح احمد

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ جیو مُرشد !! :ڈی

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ جیو مُرشد !! :ڈی
  4. سید فصیح احمد

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    باقی سب تو ٹھیک ہے اور سب کو دیکھ ر خوشی ہوئی ، لیکن نہ جانے کیوں مجھے شیخ صاحب سے بہت الجھن ہوتی ہے ۔۔۔ ان کے ایکسپریشنز کسی نوسر باز کی طرح کے ہیں ، میں زیادہ علم نہیں رکھتا اس بارے ، اللہ بہتر جانتا ہے ۔۔۔ :(
  5. سید فصیح احمد

    اب درجہ بندی کی درست شکل سمجھ آئی ، پہلے کافی کنفیوج تھا :ڈی !!

    اب درجہ بندی کی درست شکل سمجھ آئی ، پہلے کافی کنفیوج تھا :ڈی !!
  6. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    اور مقامی طور پر ، کیلاشا بھی بلایا جاتا ہے ۔۔۔۔ لیکن کیلاشا وہاں استعمال ہوتا ہے ۔۔۔ جیسے پاکستان سے پاکستانی تو کیلاش سے کیلاشا !
  7. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    پاکستان میں یوں تو بہتیرے روائتی انداز ہیں جوتوں کے لیکن ذیل میں ہم میرے پسندیدہ "کھسہ" کے چند نمونے دیکھتے ہیں :) :) تِلے اور دبکے کے کام والے چند کھسے :) :)
  8. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    عارف بھائی چترال میں اور بھی قبیلے ہیں ، اور ہر قبیلہ کلیاش یا کیلاشا کی طرح اپنے روائتی لباس کو ترجیح دیتا ہے۔ اس لیئے یہ کہنا آسان نہیں کہ چترال کا لباس کیا ہے۔ البتہ ان بہت سے قبیلوں میں کیلاش یا کیلاشا ایک قبیلہ ہے جن کا اپنا ایک مخصوص لباس ہے۔ اس لباس میں مرد تو عام شلوار کمیز ہی عموماً...
  9. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    اپنی سی ایک کوشش :) :)
  10. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    محترم ! ابھی اگر ترجمہ کرنے لگا تو بہت وقت لگ جائے گا ، اس ربط پر دیکھیں ان کے روائیتی لباس کو بہت تفصیل میں بیان کیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ ماضی اور حال کے درمیان جو تبدیلیاں رو نما ہوئیں ان کا بھی ذکر ہے۔ جزاک اللہ خیر :) :)
  11. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    جزاک اللہ خیر بھائی :) :)
  12. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    شکریہ سوہنی بلی !! کچھ دیر میں اور معلومات لگاتا ہوں ابھی تو کتنا کچھ باقی ہے :) :)
  13. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    میں ابھی دفتر ہوں بس کچھ دیر میں سلسلے کو جاری رکھوں گا ! :) :)
  14. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    ہمارے فنکاروں کے آرائش کردہ چند منفرد نمونے ! :) :)
  15. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    اب ہم دیکھیں گے کیلاش (چترال) کے بارے کچھ تصاویر ! گھروں کا انداز چند خوب رو چترالی باشندے !
  16. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    شاہرائے قراقرم کی چند تصاویر!
  17. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    میرا شہر جہلم ہے ، جہلم کے ساتھ آدھے گھنٹے کے فاصلے پر ( پیدل نہیں بلکہ گاڑی پر :p ) منگلہ ڈیم ہے جو کہ منگلا جھیل کے کنارے بنایا گیا ہے۔ یہ جھیل دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ چند تصاویر دوستوں کی نظر۔ قلعہ رام کوٹ جھیل کے کنارے! جھیل کے چند مناظر! ڈیم کی طرف والا جھیل کا کنارہ...
  18. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    بحرین ، پاکستان ! ۔۔۔۔۔ جی ہاں ! ایک بحرین سوات کے علاقے میں بھی ہے :) :)
  19. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    کٹاس کے مندر پاکستان میں پوٹھوہار کے علاقے میں کلر کہار سے چوآ سیدن شاہ کی طرف جائیں تو راستے میں کٹاس کے مندر آتے ہیں۔ ہندومت کی روایت کے مطابق شِو دیوتا اپنی بیوی کی موت پر رویا تو اُس کے آنسووں سے دو چشمے پھوٹے۔ ایک کٹاس کے مقام پر اور دوسرا بھارت میں اجمیر شریف کے قریب پوشکرا کے مقام پر۔
  20. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    صحرائے چولستان میں سالانہ جیِپ ریلی کے موقعہ پر اونٹ کا رقص !
Top