نتائج تلاش

  1. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام قرآن اور سائنس مصنف ڈاکٹر ذاکر نائیک مترجم علیم احمد ناشر دار النوادر،لاہور تبصرہ قرآن مجید وہ عظیم الشان آخری آسمانی کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی نے انسانیت کی رشد وہدایت کے لئے نازل فرمایا ہے۔یہ اسلام کا سب سے پہلا منبع ومصدر ہے۔جب تک مسلمانوں نے اسے تھامے رکھا ،دنیا کی سپر پاور اور...
  2. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام خلاصۃ التجوید مصنف قاری اظہار احمد تھانوی ناشر قرآءت اکیڈمی لاہور تبصرہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی...
  3. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام خطبات قرآن مصنف ڈاکٹر ذاکر نائک مترجم سيّد امتیاز احمد ناشر دار النوادر،لاہور تبصرہ محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک ہندوستان کے ایک معروف مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے خطبات اور لیکچرز میں اسلام اور سائنس کے حوالے سے بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں ،اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلام نے آج...
  4. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اسلام میں تحقیق کے اصول و مبادی مصنف ڈاکٹر طفیل ہاشمی ناشر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد تبصرہ علم حدیث اسلامی علوم میں شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے ۔آیات کے شانِ نزول اوران کی تفسیر ،احکام القرآن کی تشریح وتبین ،اجمال کی تفصیل ،عموم کی تخصیص ،مبہم کی تبین سب علم حدیث کے ذریعہ...
  5. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام جواہر التجوید مصنف قاری عبدالرحمن نظرثانی قاری محمد ادریس العاصم ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ علم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے ۔ اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقراءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید...
  6. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام گناہوں سے کیسے بچیں مصنف محمد ظفیر الدین نظرثانی حافظ صلاح الدین یوسف ناشر دار الابلاغ پبلشرز،لاہور تبصرہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور زندگی کے ہر شعبےمیں مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے ۔ اسلام میں جس طرح مردوں کے لیے تزکیہ وتطہیر کاطریقہ کار دیاگیا اسی طرح عورتوں کی عفت وعصمت...
  7. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام حجیت حدیث ( البانی ،سلفی) مصنفین علامہ ناصر الدین البانی ، محمد اسماعیل سلفی ناشر ادارہ بحوث الاسلامیہ بنارس تبصرہ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع ِ انسان کی رشد وہدایت کے لیے انبیاء ورسل کو اس کائنات میں مبعوث کیا،تاکہ ان کی راہنمائی کی بدولت اللہ تعالیٰ کی رضا کو حاصل کیا...
  8. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اسلامی ضابطہ حیات مصنف عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی مترجم الشیخ محمد عالم بن نذیر احمد السلفی ناشر دار المتقین تبصرہ اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت نہیں دیتا بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔...
  9. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اسلام میں ربا کے حکم امتناعی کی اہمیت مصنف شیخ عمران نذر حسین مترجم ابو عمار سلیم ناشر شاد پبلیکیشنز کراچی تبصرہ سود کو عربی زبان میں ”ربا“کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنی زیادہ ہونا ، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی اصطلاح میں ربا (سود) کی تعریف یہ ہے کہ : ” کسی کو اس...
  10. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام فیہ ذکر کم جلد اول ( پارہ 1 تا 30 ) مصنف نگہت ہاشمی ناشر النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل تبصرہ قرآن مجید اللہ تعالی کی وہ آخری کتاب ہے،جسےاس نے اپنے آخری پیغمبر جناب محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل فرمایا۔ یہ کتاب قیامت تک آنے والے لوگوں کےلئے ذریعۂ ہدایت و رُشد اور راہ نجات ہے۔ یہ کتاب...
  11. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام الفوائد البهية شرح الدرة المضيئة مصنف قاری ابو الحسن اعظمی ناشر قرآءت اکیڈمی لاہور تبصرہ قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالی نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں...
  12. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اولاد کی تربیت کیسے کریں مصنف محمد بن ابراہیم الحمد مترجم نصر اللہ شاہد نظرثانی محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے...
  13. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام التبیان شرح خلاصۃ البیان مصنف قاری محمد ایوب سورتی تحقیق و تخریج قاری نجم الصبیح تھانوی ناشر قرآءت اکیڈمی لاہور تبصرہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس...
  14. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام سیرت طیبہ رحمت دارین صلی اللہ علیہ وسلم مصنف طالب ہاشمی ناشر القمر انٹر پرائزر غزنی سٹریٹ لاہور تبصرہ فخر بنی آدم رسول الثقلین شافع روزِ محشر ساقی کوثر حضرت محمد ﷺ کی سیرت طیبہ ایک موضوع ہے جس پر دنیا کی مختلف زبانوں میں اب تک بے شمار کتابیں لکھی جاچکی ہیں ۔اور سیرت طیبہ کا یہ...
  15. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام فضائل صدقات مصنف عبد اللہ یوسف ذہبی مترجم حافظ ندیم ظہیر ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ صدقہ ایک مستحب اور نفلی عبادت ہے جس کا تعلق تزکیہ نفس سے بھی ہے اور تزکیہ مال سےبھی۔ اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا مال تبھی صدقہ کہلا سکتا ہے اوراس پر اجر مل سکتا ہے جب کہ وہ مشروع آداب وشرائط...
  16. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام سائنسی ترقی میں اسلام اور مسلمانوں کی خدمات مصنف حافظ زاہد علی ناشر راحت پبلشرز لاہور تبصرہ سائنس کو مذہب کا حریف سمجھا جاتا ہے،لیکن یہ محض غلط فہمی ہے۔دونوں کا دائرہ کار بالکل مختلف ہے ،مذہب کا مقصد شرف انسانیت کا اثبات اور تحفظ ہے۔وہ انسان کامل کا نمونہ پیش کرتا ہے،سائنس کے دائرہ...
  17. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا طریق تربیت مصنف سراج الدین ندوی ناشر اسلامک پبلیکیشنز، لاہور تبصرہ دنیا میں بے شمار مصلحین پیدا ہوئے ۔ بہت سے اصلاحی اورانقلابی تحریکیں اٹھیں مگر ان میں سے ہر ایک نے انسان کے خارجی نظام کو تو بدلنے کی کوشش کی لیکن اس کے اندرون کو نظر انداز کردیا۔...
  18. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام ایمان کے ثمرات اور نفاق کے نقصانات مصنف سعید بن علی بن وہف القحطانی مترجم ابو عبد اللہ عنائت بن حفیظ سنابلی مدنی تحقیق و تخریج عبد اللہ یوسف ذہبی ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ دینِ اسلام عقیدہ،عبادات،معاملات ،سیاسیات وغیرہ کا مجموعہ ہے ، لیکن عقیدہ اور پھر عبادات کامقام ومرتبہ...
  19. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اسلام انسانی حقوق کا پاسبان مصنف سید جلال الدین انصر عمری ناشر مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی تبصرہ حقوق ِانسانی کے سلسلہ میں اسلام کا تصور بہت ہی واضح اور اس کا کردار بالکل نمایاں ہے ۔ اس نے فرد اور جماعت اور مختلف سطح کے افراد اور طبقات کے حقوق کا تعین کیا اور عملاً یہ حقوق...
  20. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    نام کتاب میدان محشر میں عزت اور ذلت پانے والے لوگ مصنف محمد عظیم حاصلپوری ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ دنیا اپنی روانگی میں چل رہی ہوگی کہ اچانک ایک زوردار آواز سے سب کچھ فنا ہوجائے گا سوائے رب العالمین کے ۔ پھر دوسری بار آواز آئےگی اور ساری کائنات اپنی اپنی قبروں سے اٹھےکر ننگے بدن ،ننگے...
Top