نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    احمد گرفکس کا کوئی لنک فراہم کریں
  2. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    اعوان بھائی آپ نے جس فونٹ کا لنک دیا ہے وہ سلیم ۔قرآن فونٹ ہے جبکہ جس فونٹ سے متعلق گفتگوہورہی ہے اس کا نام "Saleem Adver" ہے اس لنک پر غور سے دیکھیں
  3. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹریسنگ کے بعد لفظوں کی نوک وپلک کو مینولی درست کرنا ہوگا؟
  4. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    جیسا کہ آپ نے اوپر ایک حل بتایا کہ ان کو ٹریس کرکے فونٹ کے قالب میں ڈھالا جاسکتاہے ۔ میں نے کئی دفعہ کورل میں اردو ٹیکسٹ کو ٹریسنگ کی ہے مگر ٹریسنگ کے بعد آوٹ پٹ اچھا نہیں آتا ہے بالخصوص جب امیج کی ریزولوشن 300 سے کم ہو لفظوں کے کنارے شارپ نہیں دکھتے بلکہ کھردرے دکھائی دیتے ہیں
  5. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    مگر اشتیاق بھائی لنک پیج میں لکھا ہوا ہے کہ یہ مفت ہے مگر جب پی ڈی ایم ایس کے سائٹ پر یہ فونٹ مجھے دکھا ہی نہیں
  6. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    ان پیج پاکستان کے صفحہ کو دیکھ رہا تھاجہاں مجھے ایک خوبصورت نسخ فونٹ دکھائی دیا جس کا ڈاونلوڈ لنک بھی تھا مگر ڈاونلوڈ پیج میں یہ فونٹ ملا نہیں اگر آپ محفلین کے پاس اس کا لنک ہو تو دستیاب کرائیں
  7. افضل حسین

    روزنامہ جنگ

    جی اشتیاق بھائی آپ نے درست نوٹ کیا مجھے ان ہی لفظوں کی ساخت کجھ مختلف دکھے ویسے سرخیوں کے علاوہ باڈی ٹیکسٹ مجھے بھی نوری نستعلیق ہی معلوم ہوتے ہیں۔
  8. افضل حسین

    روزنامہ جنگ

    آج کی یہ سرخی دیکھیں
  9. افضل حسین

    روزنامہ جنگ

    روزنامہ جنگ میں کون سے نستعلیق فونٹ کا استعمال ہوتا ہے؟ میں نے غور سے دیکھا تو مجھے لگا کہ نوری نستعلیق سے کچھ مختلف ہے ۔
  10. افضل حسین

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    جی اشتیاق بھائی مجھے بھی بے حد خوشی محسوس ہورہی ہے ۔
  11. افضل حسین

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    شکریہ اشتیاق بھائی ، عارف بھائی یہ ٹرک کارگر رہا اب میں متن کو انپیج سے ڈائرکٹ کاپی کرکے کورل ڈرا ایکس 6 میں کا پی پیسٹ کرپارہا ہوں اور ایک اچھی بات یہ ہے کہ پرانے ورژنوں میں کورل میں متن پیسٹ کرنے کے بعد متن کافی بڑے سائز کے ہو جاتے تھے مگر اس نئے ورژن میں بالکل درست سائز کے ظاہر ہورہے ہیں۔
  12. افضل حسین

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    میں نے ان پیج کی انسٹالیشن فائل چیک کی مگر مجھے ان پیج کے فانٹ کی صرف ای ایکس ای فائل دکھ رہی رہے اور کوئی فائل نہیں ہے
  13. افضل حسین

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    جی اشتیاق بھائی ای پی ایس والا طریقہ پرانے ورژنوں کی طرح کام کررہا ہے مگر یہ طریقہ ذرا صبر آزما ہے
  14. افضل حسین

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    جی اشتیاق بھائی میں نے ای پی ایس والا طریقہ طریقہ پرانے ورژنوں کی طرح کام کررہا -
  15. افضل حسین

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    میں نے ان پیج پروفیشنل میں کچھ اردو متن کو کورل ڈرا میں پیسٹ کرنا چاہا مگر اردو متن کے بجائے عجیب و غریب سمبل دکھائی دے رہیں ۔حالانکہ ان پیج کے پرانے ورژنوں سے متن کورل میں پیسٹ کرنے سے ٹیکسٹ بالکل درست دکھائی دے رہے ہیں۔
  16. افضل حسین

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    اعوان یہ تو ہائپر لنک ہوگا نا ؟ ایسا نہیں ہو سکتا کہ ٹائمر کو ہر کوئی اپنے بلاگ یا سائٹ میں ایمبیڈ کرسکے۔
  17. افضل حسین

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر کیسے لگائیں ؟
  18. افضل حسین

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    نستعلیق کے شائقین کی دلوں کی دھڑکن کو بڑھانے کے لئے غالباً کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر لگا یا گیاہے۔
  19. افضل حسین

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں۔
  20. افضل حسین

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    دنیا جانتی ہے کہ یہودی کتنےمنظم ہیں ان کی شرح خواندگی کتنی زیادہ اس کے برعکس مسلمانوں بالخصوص برصغیر کی کیا صورتحال ہے سب پر واضح ہے ۔سب کی اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ ہے۔
Top