نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے اس کے مطابق فارسی کبھی بھی عام آدمی کے لئے اظہار کا ذریعہ نہیں رہی ، یہ نوکر شاہوں علما اور شرفا کی زبان ۔ہاں یہ درست ہے کہ علما کی زبان رہنے کی وجہ سے اسلامی معلومات کا عظیم خزانہ اس زبان میں پنہاں ہے۔
  2. افضل حسین

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    بات دراصل یہ ہے کہ آزادی سے قبل فارسی سرکاری زبان تھی پھر انگریزوں نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ اور پھر اردو کی جگہ انگریزی کو فروغ دینا شروع کیا جب فارسی دفتری زبان تھی اس وقت مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندو بھی بڑی تعداد میں فارسی سیکھتے تھے کیوں کہ بغیر اس کے سرکاری نوکری کا حصول مشکل تھا
  3. افضل حسین

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    خضر پور ،مٹیابرج کے بغل میں واقع ہےاگر آپ مٹیابرج جانا چاہتے ہیں تو آپ کو خضر پور سے ہو کر گزر ناُ پڑے گا آپ کو مزید معلومات فراہم کررہاہوں آپ نے صحیح کہا کہ نواب واجد علی شاہ کو مٹیا برج میں جلا وطن کیا گیا تھا۔ اردو کا کلکتے سے بڑا قدیمی تعلق ہے اردو کا سب سے پہلا اخبار "جام جہاں نما" یہیں سے...
  4. افضل حسین

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    حسان بھائی میرا تعلق مٹیا برج اور خضر پور دونوں جگہوں سے ہے مگر آپ یہ بتائیں آپ مٹیابرج سے کیسے واقف ہیں
  5. افضل حسین

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    اردو ہے جس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہمارے زباں کی ہے
  6. افضل حسین

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    ہندوستانی وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اردو شعر شاعری سے گہری شغف رکھتے وہ اپنی خطابات میں جابجا اردو اشعار کا استعمال کرتے ہیں۔ منموہن سنگھ کے وزارت میں شامل مرکزی وزیر برائے سیاحت جناب سلطان احمد جن تعلق ہماری ریاست مغربی بنگال سے ہے ایک دفعہ جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے منموہن سنگھ کی اردو دوستی...
  7. افضل حسین

    مبارکباد آپ کی عید کیسی گزری؟

    امید ہے احباب نے اس عید کو خوب انجوائے کیا ہوگا۔یہاں کلکتہ اور تقریبا مشرقی ہندکے بیشتر علا قوں میں عید کے دن صبح سے ہی بارش شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بیشتر مساجد میں دو دو تین تین جماعتیں ہوئیں ۔یہاں تک کہ دوسرے دن بھی شدید بارش ہوئی نتیجہ کہ طور پر ہم نے خود کو گھر میں مقید کر رکھا دوستوں ،رشتہ...
  8. افضل حسین

    شاعروں کے نام کے اوپر لکھے جانے والے نشان جسے بت کیسے لکھیں

    مقطعےکے شعر میں عموما شعرا اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں اور اس کے اوپر ایک نشان لگاتے ہیں جسے بت کہتے ہیں ۔ میں کرلپ کا فونیٹک کی بورڈ استعمال کر تا ہوں مگر اس نشان کو ابھی تک تلا ش نہیں کر پایا ہوں احباب سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میر ی مدد کریں۔
  9. افضل حسین

    مبارکباد عید کی پیشگی مبارکباد

    جی اشتیاق بھائی درست کہا آپ نے عید کے دن اردو محفل کے دوستوں سے ملاقات مشکل ہی ہوجاتی ہے۔
  10. افضل حسین

    مبارکباد عید کی پیشگی مبارکباد

    حسیب بھائی درست کہا آپ نے میں نے کچھ زیادہ عجلت دکھائی
  11. افضل حسین

    مبارکباد عید کی پیشگی مبارکباد

    اردو محفل کے تمام احباب کو عید کی پیشگی مبارکباد
  12. افضل حسین

    میری ڈیزائننگ

    شکریہ عائشہ عزیز
  13. افضل حسین

    میری ڈیزائننگ

  14. افضل حسین

    میری ڈیزائننگ

    تصویر
  15. افضل حسین

    میری ڈیزائننگ

    میں نے پکاسا سے اپلوڈ کیا مگر پھر بھی تصویرنہیں دکھائی نہیں دے رہی ہے۔
  16. افضل حسین

    میری ڈیزائننگ

  17. افضل حسین

    میری ڈیزائننگ

    جی ہاں یہی ہیںہ پتہ نہیں کیوں یہاں نہیں دکھ رہا ہے
  18. افضل حسین

    میری ڈیزائننگ

Top