نتائج تلاش

  1. باسم

    جریدہ پراجیکٹ

    خریدنا ضروری نہیں کچھ مفت بھی ملتا ہے Mimbo Worpress Magazine اور ذرا اپنی پیسوں والی آخری اور میری مفت والی آخری دیکھیے گا
  2. باسم

    محفل میں کچھ مسائل

    میرا خیال ہے کچھ انٹرنیٹ کا مسئلہ بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے میرے پاس گوگل بھی کبھی کبھی کھلنے میں ناکام رہتا ہے۔
  3. باسم

    اسلامی معیشت

    ظاہر بات ہے کہ اسلام کا آئیڈیل بینکاری نظام وہ ہے جو شرکت اور مضاربت کے اسلامی قوانین کے مطابق ہو جس میں غریب کے حق کی حفاظت بہترین طریقے سے کی گئی ہو۔ جو کہ موجودہ اسلامی بینکوں میں پوری طرح سے نہیں ہے اس لیے کہ ایک بینکاری نظام پرانا ہے جو اپنی جڑیں مضبوط کرچکا ہے اور دوسرا نیا ہے جسے کاغذ...
  4. باسم

    Ye Konsa Khat Hay

    3۔ یہ کہ حروف شروع سے آخر تک یکساں موٹائی میں لکھے گئے ہوں جیسے تاہوما اور میر عماد کا تحریری نستعلیق یا کم از کم حروف کہیں جاکر بالکل پتلے نہ ہوجاتے ہوں جیسے نفیس ویب نسخ
  5. باسم

    ! القلم قرآن فانٹ ، ریلیز !

    الحمد للہ قراٰن فونٹ جاری ہوگیا عارف کریم بھائی اور شاکر القادری صاحب اور جس کسی کی بھی اس فانٹ میں کچھ محنت ہے سب کو اللہ تعالٰی اجر عظیم سے نوازیں۔ ان شاء اللہ اب قراٰن پروف ریڈنگ پروجیکٹ میں تیزی آئے گی۔ اسی بات کو دہراؤں گا کہ اس پروجیکٹ میں کچھ نہ کچھ حصہ ضرور لیجیے تاکہ یہ کام جلد مکمل...
  6. باسم

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    یہ کتبِ احادیث اب یونی کوڈ فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔ 1۔ صحیح بخاری (مختصر) اردو عربی، یونیکوڈ میں ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ 2۔ صحیح مسلم (مختصر) اردو عربی، یونیکوڈ میں ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ ضروری وضاحت: یہ کتب کنورٹر کی مدد سے صرف ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیل کی گئی ہیں لہذا مزید تیکنیکی تبدیلیوں اور پروف ریڈنگ...
  7. باسم

    Last Breath ۔ احمد بوخاطر

    اس ویڈیو میں فٹ بالر کی اچانک موت کا منظر چونکا دینے والا ہے
  8. باسم

    فیس‌بک اور اردو

    پچھلے لوگوز میں کچھ خامیاں تھیں جنہیں دور کردیا ہے۔
  9. باسم

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    ابھی کھلاڑی پورے نہیں ہیں۔ بھئی جلدی سے دو اور کھلاڑی شامل ہوجائیں تاکہ ہم بھی کھیل سکیں! گو 123 ٹورنامنٹ
  10. باسم

    دستخط میں پریشانی

    تا حکم ثانی
  11. باسم

    اردو کمپیوٹنگ میں آپ کی پسند

    1۔ 800*600 2۔ ابھی تک تو کرلپ کا فونیٹیک مگر جلد ہی اردو دوست ہوگا 3۔ اردو عماد نستعلیق 18 4۔ سب چلتا ہے
  12. باسم

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    محترم فاروق سرور خان صاحب! آپ کا ہمارا اس بات پر اتفاق ہے اور آپ یہ بات ہارہا ذکر کرچکے ہیں کہ احادیث کو ضوء قراٰن (قران کی روشنی) میں پرکھا جائے گا اور اگر وہ اس کے مطابق ہوں تو ان کو لے لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ مذکورہ تشریح سے میں نے یہ سمجھا ہے کہ یہ حدیث ضوء قران کے مطابق درست ہے۔ اگر...
  13. باسم

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    اونٹ کے پیشاب والی حدیث کی وضاحت عرض ہے کہ اس حدیث میں عرینہ یا عکل والوں کو اونٹ کا پیشاب پینے کا حکم بطور مشروب کے نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ایسا سمجھتا ہے بلکہ سیاق و سباق سے واضح ہے کہ یہ ایک خاص حالت ہے ورنہ اونٹ کا پیشاب ناپاک ہی ہے۔ فتح الباری میں لکھا ہے۔ "وذهب الشافعي والجمهور إلى القول...
  14. باسم

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    لیکن سیکھنے کیلیے پہلے فری ڈومن پر بنالیں تو بہتر ہے۔ ورڈپریس کی میگزین تھیمز: 1۔ Ikarus ڈاؤن لوڈ ربط 2۔ Ndomche ڈاؤن لوڈ ربط 3۔ ڈاؤن لوڈ ربط 4۔ Tutorial Theme [URL="http://www.blogohblog.com/download/tutorialtheme.zip"]ڈاؤن لوڈ ربط
  15. باسم

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    http://www.biblestudymanuals.net/quran.htm دشمنانِ اسلام نے تو قران کو بھی نہیں بخشا ہے۔
  16. باسم

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    شکریہ جناب حدیث کا مفہوم تو انشاءاللہ واضح ہوچکا۔ لیکن بات بخاری و مسلم سے اصول حنیفیہ پر کیوں آگئی؟ انہی روایات پر رہے تو بہتر ہے احادیث کے عربی متن کا حوالہ پیش کیجیے تاکہ اسی حدیث پر بات ہوسکے جس کے بارے میں آپ جاننا چاہ رہے ہیں اور انگریزی ترجمہ کی وجہ سے مغالطہ نہ ہو۔ اور آپ نے پہلی...
  17. باسم

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    علامہ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے صحیح بخاری کی شرح فتح الباری میں حدیث :‏ "ما تركت بعدي فتنة أضر على الرجال من النساء " کی شرح میں لکھا ہے۔ ‏قال الشيخ تقي الدين السبكي : في إيراد البخاري هذا الحديث عقب حديثي ابن عمر وسهل بعد ذكر الآية في الترجمة إشارة إلى تخصيص الشؤم بمن تحصل منها العداوة...
  18. باسم

    ! پاکستانی یوٹیوبز کے لنکس !

    http://chalta.tv
  19. باسم

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    سعود میمن کے متعلق کیا کہیے گا جو گوانتانامو سے 36 کلو گرام وزن کے ساتھ اس حال میں آیا تھا کہ اس کی یادداشت کھوچکی تھی بات کرنے کے قابل نہ تھا پاکستان کی عدالت میں اسٹریچر پر لایا گیا تھا اور اسی حالت میں دار فانی کوچ کرگیا اور گٹمو میں کینیڈین بچے سے تفتیش کی رپورٹ اور ویڈیو اور کیا آپ حالیہ...
  20. باسم

    محفل میں کچھ مسائل

    محفل کے نخروں پر ہم اس کی یوں گت بناتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایسا کرنا چاہتے ہیں تو محفل کھولنے کے بعد یہ کوڈ ایڈرس بار میں ڈالیے
Top