تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
ملتے نہیں ہیں یہی تو مسئلہ ہے بہت سوچنا پڑتا ہے کہ کیا پکایا جائے
ایمان فاطمہ
Post #720
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
جی کیوں نہیں یہ ہی تو سب سے اہم کام ہوتا ہے سب کے مزاج کے مطابق بنانا پڑتا ہے۔
ایمان فاطمہ
Post #718
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
جی بلکل۔کبھی کبھی آج کل کے کھلونے آپس میں حسد برا کرتے ہیں۔وہ خالہ زاد تو برداشت نہیں کرتی میں کسی اور کو دیکھوں بھی۔۔۔۔۔۔۔اصل مسئلہ یہ ہے۔
ایمان فاطمہ
Post #497
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
نہیں ایسی بات نہیں دراصل میں ان دونوں کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی۔آج چھٹی تھی تو باقی گھر والے خریداری کرنے گئے تھے۔
ایمان فاطمہ
Post #496
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
جی اللہ کا کرم ہے۔ہم فارغ لوگ ہیں کرنا کیا ہے گھر کا کام اخبار اور کمپیوٹر۔۔۔۔۔بس
ایمان فاطمہ
Post #715
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں (3)
کس بات کی سمجھ نہیں آرہی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایمان فاطمہ
Post #515
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں (3)
اچھے نہیں ہیں:sad2:
ایمان فاطمہ
Post #514
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
جی جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟معاف کیجئے گا مجھے ابھی اتنی اچھی اردو نہیں آتی۔
ایمان فاطمہ
Post #713
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
جی تنگ ہو گئی کیونکہ وہ دونوں ابھی چھوٹے ہیں نہ۔۔۔بھانجا دو ماہ کا ہے اور خالہ کی بیٹی پانچ چھ سال کی۔
ایمان فاطمہ
Post #493
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
آداب۔ کیا حال چال ہیں سب...
ایمان فاطمہ
Post #711
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
آج کا دن بہت برا۔بھانجے نے اور خالہ کی بیٹی نے بہت تنگ کیا۔اف:(
ایمان فاطمہ
Post #491
جنوری 31، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
السلام علیکم۔
وعلیکم سلام۔بہت بہت شکریہ۔
ایمان فاطمہ
Post #37
جنوری 30، 2010
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
السلام علیکم۔
شکریہ۔جی ضرور اور اگر کہیں غلطی ہو جائے تو معذرت چاہوں گی۔
ایمان فاطمہ
Post #36
جنوری 30، 2010
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
خوش فہمی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایمان فاطمہ
Post #706
جنوری 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔۔۔۔
ایمان فاطمہ
Post #704
جنوری 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
یا اللہ حیر یہاں جن بھی آتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:worried:
ایمان فاطمہ
Post #703
جنوری 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
جی اللہ پاک کا کرم ہے آپ سنائیں لوگوں کی خاطر کاکام ٹھیک جا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایمان فاطمہ
Post #702
جنوری 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
ارے یہ زین صاحب کون ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟اور ان کے قل کیوں پڑھے جا رہے ہیں حیریت تو ہے نہ؟؟؟
ایمان فاطمہ
Post #698
جنوری 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
وعلیکم سلام۔
ایمان فاطمہ
Post #696
جنوری 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
السلام علیکم۔
مجھے لگتا ہے یہ اپنے گھر پر ہیں۔:laughing:
ایمان فاطمہ
Post #31
جنوری 30، 2010
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
اگلا
First
پچھلا
2 از 4
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top