نتائج تلاش

  1. ن

    فوری اور اہم: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ۔۔۔

    محب علوی ، میرے خیال میں اس کی شروع سے ویسی تشہیرنہیں کی گئی جیسی اس کا حق تھا۔۔۔ مجھے آج یہ پیغام ملا تو میں نے اپنا فرض نبھانے کی کوشش میں یہاں با ت کی ہے، باقی پیٹیشن بنانے والوں نے کیا کیا، اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا، اللہ اعلم!
  2. ن

    فوری اور اہم: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ۔۔۔

    میری ذاتی رائے ہے کہ ڈاکڑ عافیہ کا معاملہ جس نوعیت کا ہے، اس میں محض ایک پیٹیشن کی وجہ سے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی ہونا بظاہر تو ممکن نہیں لگتا۔۔ لیکن اس وقت ای-پیٹیشنز اور ای-ایکٹوازم کا اپنا ایک خاص کردار ہے۔۔۔۔ کسی بھی معاملے کی اہمیت ، دنیا بھر کے عام تک رسائی اور دنیا کے شعور کو اجاگر...
  3. ن

    فوری اور اہم: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے یہ پیٹیشن 4 جولائی 2014کو تیار کی گئی تھی: http://aafiamovement.com/sign-the-petition/ اس کی تاریخ انتہاء 4 اگست2014 ہے۔ ابھی تک 85000 دستخط ہو چکے ہیں، 15000 باقی رہتے ہیں۔ گویا 3 دنوں میں 15000 دستخطوں کا ہدف مطلوب...
  4. ن

    جاگ اے مسلمان جاگ

    جاگ اے مسلمان جاگ اس سے پہلےہمیشہ کی نیند تجھے سلادے آج دنیائے فانی میں اپنے گھر کو جنت سا بنانے کی تگ و دو ابدی زندگی میں جنت کی اصل لذتوں سے تجھے محروم نہ کرا دے مال و دولت، روزگار و کاروبار میں انتھک محنت متاعِ لازوالِ حیاتِ اخروی کے زیاں کا سودا نہ کرا دے بیوی بچوں کی خوشی کی خاطر ان کی...
  5. ن

    لڑائی اسلام کے ليے يا وطن کی خاطر؟

    آپ کے سوال کا جواب علامہ محمد اقبال اپنی اس نظم میں واضح طور پر دے چکے ہیں: وطنیت اس دور میں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اور ساقی نے بنا کی روشِ لُطف و ستم اور مسلم نے بھی تعمیر کیا اپنا حرم اور تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا...
  6. ن

    لڑائی اسلام کے ليے يا وطن کی خاطر؟

    و علیکم السلام رسول ﷺ کے دور کا یہ واقعہ اپنے اندر اس سوال کا جواب سمیٹے ہوئے ہے۔۔۔ سنن ابو داود میں وارد ہے: ۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ أُقَيْشٍ، كَانَ لَهُ رِبًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَكَرِهَ أَنْ يُسْلِمَ حَتَّى يَأْخُذَهُ فَجَاءَ يَوْمَ أُحُدٍ ‏.‏ فَقَالَ ‏:‏ أَيْنَ بَنُو...
  7. ن

    نماز زیرِ غور و توجہ

    شمشاد صاحب، بہت شکریہ اور دعائیں! اپنا تعارف کیا دوں بھائی! بس ایک بندہ نا چیز، دنیا کے جھمیلوں سے جب ذرا فرصت ملتی ہے تو یہاں کا رخ کیے لیتے ہیں۔۔۔ کچھ خود استفادہ حاصل کرنے کی کوشش ہوتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ دین کی کوئی اچھی اور مستند بات شیئر کرنے کی کوشش بھی ہوتی ہے۔ پیشہ: تجارت، شوق...
  8. ن

    نماز زیرِ غور و توجہ

    و علیکم السلام عبد اللہ حیدر صاحب، آپ کے سوال کا جواب تاخیرسے دینے پر معزرت خواہ ہوں۔ کچھ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ھے کہ اصل میں یہ نماز جمعہ کے بعد والاخطبہ نہیں بلکہ ایک لیکچر تھا جو جمعے کے روز دیا گیا تھا۔ واللہ اعلم۔ اپنی پہلی پوسٹ میں عنوان کی تدوین کرنے کی کوشش کی ہے مگر نہیں ہو سکی،...
  9. ن

    نماز زیرِ غور و توجہ

    دعا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس مضمون کو سب کیلئے خیر و بھلائی اور نمازوں میں اصلاح کا باعث بنائیں، آمین۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ، اللہ آپ سب کو بھی خوش رکھے اور دین و دنیا کی اصلاح فرمائے، آمین۔
  10. ن

    نماز زیرِ غور و توجہ

    بقیہ۔۔۔ یہ بات ایک انتہائی بیش قیمت سوال کی جانب لے جاتی ہے، اور وہ سوال ایسا ہے جسے ہم سب کبھی نہ کبھی کرتے ہیں۔ ہم اپنی نماز میں معیار کیسے لائیں؟ ہم اپنی نمازوں میں خشوع کیسے لائیں؟ ہم نے خشوع کی اہمیت کے بارے میں ہزاروں لیکچر سنے ہیں مگر ہم ابھی بھی یہاں یہ تلاش کرنے کیلئے موجود ہیں کہ...
  11. ن

    نماز زیرِ غور و توجہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز زیرِ غور و توجہ مضمون کا عنوان ’’نماز زیرِ غور و توجہ‘‘ ہے –جو نماز کے بارے میں کچھ غور و توجہ پیدا کرے گا۔ آئیے اپنی امت کی تاریخ میں ایک ایسے وقت کی طرف واپس چلتے ہیں جب نماز کا نکتۂ توجہ (focus) ٹھوس خطوط پر استوار تھا۔ ہماری تاریخ کا اہم ترین دور حیاتِ رسول...
Top