تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کمپیوٹرگیمز
بالکل ہونا چاہیے۔ لیکن میں نے ناول میں پڑھا تھا۔
عمران ارشد
Post #41
جون 23، 2014
فورم:
متفرقات
کمپیوٹرگیمز
ڈان براؤن کے ناول میں تونہیں پڑھی تھی؟؟
عمران ارشد
Post #38
جون 23، 2014
فورم:
متفرقات
الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم
مجھے تو لگتا ہے اس شناختی کارڈ و پاسپورٹ کی ساری جلدی کے پیچھے کہیں عمران فاروق کیس کی پیش رفت کا ہاتھ نہ ہو۔۔
عمران ارشد
Post #43
مئی 17، 2014
فورم:
آج کی خبر
دن مست رات مست سحر مست شام مست ۔۔
دن مست رات مست سحر مست شام مست ۔۔
عمران ارشد
کیفیت نامہ
مئی 17، 2014
اک لونگ گواچا ہے تو کیا شور مچا ہے
میرے خیال میں یہاں مخالفت کی گئی۔
عمران ارشد
Post #9
مئی 17، 2014
فورم:
متفرقات
نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ ویکی لیکس کی تازہ مثال سامنے ہے۔
عمران ارشد
Post #24
مئی 17، 2014
فورم:
سیاست
نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی
جہاں مذہبی شدت پسندی زیادہ ہوگی وہاں برداشت کی اتنی ہی کمی ہوگی۔۔
عمران ارشد
Post #23
مئی 17، 2014
فورم:
سیاست
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
بچھڑتے جاتے ہیں سب خواب اپنی آنکھوں سے یہ کس نے جاگتے رہنا سکھا دیا ہے مجھے
عمران ارشد
Post #193
مئی 16، 2014
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
تیری نظر ہے میرا دل ہے کیاکیا جائے جنوں خرد کے مقابل ہے کیا کیا جائے ہم اپنے دل کا فسا نہ سنانے آ ئے تھے مگر یہ آپ کی محفل ہے کیاکیا جائے
عمران ارشد
Post #192
مئی 16، 2014
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
نظر پہ بار ہو جاتے ہیں منظر جہاں رہیو، وہاں اکثر نہ رہیو
عمران ارشد
Post #191
مئی 16، 2014
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
برس میں وہ کہیں برسے ہے ، یہ برسوں سے برسے ہے مقابل مت کرو باراں سے میری چشمِ گریاں کو
عمران ارشد
Post #190
مئی 16، 2014
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
نظر اس کی زباں اس کی تعجب ہے اس پر بھی نظر کچھ اور کہتی ہے زباں کچھ اور کہتی ہے
عمران ارشد
Post #189
مئی 16، 2014
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
اچھی تو بہت لگیں یہ جھیل سی آنکھیں دل اس لئے دھڑکا کہ گہرائی بہت ہے
عمران ارشد
Post #188
مئی 16، 2014
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اک لونگ گواچا ہے تو کیا شور مچا ہے
متفق۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ جواحتجاج ہوا وہ غلط ہے۔
عمران ارشد
Post #6
مئی 16، 2014
فورم:
متفرقات
نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی
پاکستان میں پورا سچ بولنا بڑا مشکل کام ہے۔۔
عمران ارشد
Post #18
مئی 16، 2014
فورم:
سیاست
اینڈرائیڈ فون روٹنگ Andriod Phone Rooting
اپنے موبائل کے ماڈل کا ساتھ روٹنگ کے لئے گوگل کریں ۔شافی جواب مل جائے گا۔ میں نے ایس تھری کی روٹنگ گوگل کی مدد سے آرام سے کر لی تھی۔۔
عمران ارشد
Post #7
مئی 9، 2014
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
داغ دل، گر نظر نہیں آتا۔ بو بھی اے چارہ گر نہیں آتی؟
داغ دل، گر نظر نہیں آتا۔ بو بھی اے چارہ گر نہیں آتی؟
عمران ارشد
کیفیت نامہ
اپریل 10، 2014
تھر سانحے پرحکومتِ سندھ ڈوب مرے۔۔
تھر سانحے پرحکومتِ سندھ ڈوب مرے۔۔
عمران ارشد
کیفیت نامہ
مارچ 9، 2014
اس میں فخر کی کیا بات ہے؟؟
اس میں فخر کی کیا بات ہے؟؟
عمران ارشد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 7، 2014
کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں
واصف علی واصف کی قطرہ قطرہ قلزم ، دل دریا سمندر اور دوسری کتابیں۔۔ ڈاکٹر حقی حق کی ہوئے تم دوست جس کے اور اپنا اپنا جبرائیل نسیم حجازی پر وقت ضائع نہ کریں تو اچھا ہے۔۔
عمران ارشد
Post #49
دسمبر 24، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
9
اگلا
1 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top