نتائج تلاش

  1. عمران ارشد

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    إن لله وإن إليه راجعون
  2. عمران ارشد

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    پچھلی دفع بھی یہی کیا تھا اس نے۔۔
  3. عمران ارشد

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    پچھلی دفع بھی یہی کیا تھا اس نے۔۔
  4. عمران ارشد

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    لوگ ووٹ نہ دیں تو یہ کام ایم کیو ایم خود ہی کر لیتی ہے۔
  5. عمران ارشد

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    میں نے بھی!:-(
  6. عمران ارشد

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    ابھی نتائج آگے پیچھے ہوں گے۔۔
  7. عمران ارشد

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    یہ تو لولز ہوگیا نا!! دھاندلی کرنا بھی نہیں آتی۔ فاروق ستار کے مخالف کو ایک ووٹ بھی نہیں ملا ابھی تک!
  8. عمران ارشد

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    حیدرآباد میں ایسے ووٹنگ ہوتی ہے
  9. عمران ارشد

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    یہ بندہ تو فل ایکسپوز ہو گیا
  10. عمران ارشد

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    کچھ لوگوں کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی!!
  11. عمران ارشد

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    پورے ملک میں۔ کراچی اس دوڑ میں سب سے آگے ہے۔
  12. عمران ارشد

    کراچی میں نامعلوم افراد جیت گئے!!

    کراچی میں نامعلوم افراد جیت گئے!!
  13. عمران ارشد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    کپتان کو یہ پتہ ہے۔ اور یہ بھی پتہ ہے کہ کرپٹ پارٹی سے اتحاد کوئی آپشن نہیں۔
  14. عمران ارشد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    پی ٹی آئی کے پاس سب آپشنز ہیں۔ پی ٹی آئی ن لیگ نہیں ہے۔
  15. عمران ارشد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    کپتان کئی بار کہہ چکاہے کہ صرف ان جماعتوں سے اتحاد ممکن ہوگا جو پچھلے پانچ سال حکومت میں نہیں رہیں۔ کپتان نے یوٹرن لیا تو گیا کام سے۔ پی ٹی آئی اگر اپوزیشن میں آئی تو فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہوگی۔
  16. عمران ارشد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    پی ٹی آئی کا ن لیگ یا پی پی میں سے کسی کے ساتھ اتحاد بھی سیاسی خودکشی کے مترادف ہے۔
  17. عمران ارشد

    باری ہے باری ہے اب ہماری باری ہے۔ نیا پاکستان انشاء اللہ۔

    باری ہے باری ہے اب ہماری باری ہے۔ نیا پاکستان انشاء اللہ۔
Top