نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سانوں تے پہلے والی رابن بوتی چنگی لگی سی۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کروا دیو فیر۔ نیک کم چے دیری کادی؟
  3. شہزاد وحید

    پاکستان ۔۔ نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ۔۔ کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے

    یہ خبر میں نے بھی فیس بُک پر ایک اڑتی ہوئی چڑیا سے سنی ہے اور ابھی جیو کی ویب سائیٹ پر دیکھ کر تصدیق ہوئی ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایک ادبی شعر عرض ہے رابن کے لیے: رابن رابن رابن تے رابن کتھے بیٹھے، آسے پاسے ساریاں تے وچ رابن بیٹھے
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے بھی اسے شروع کیا ہے۔ پہلے سیزن کی پہلی تین اقساط دیکھی ہیں۔ بنگ بینگ تھیوری سے قدرے مختلف کامیڈی ہے لیکن مزیدار ہے۔ مجھے تو رابن بڑی پسند آئی ہے۔ کتنی کیوٹ ہے نا :lovestruck:
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں آج دیکھوں گا یہ رات کو۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Suits کا ایک اور شاندار سیزن ختم۔ Suits کہانی ہے ایک نامور لاء فرم پیرسن ہارڈمین میں کام کرنے والے وکلاء اور ملازمین کی روز مرہ زندگیوں کی۔ جو جلیبی کی طرح بلکل سیدھی ہیں۔ Suits کا تیسرا سیزن اکتوبر 2013 میں نشر کیا جائے گا۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Talaash دیکھی۔ عامر خان پروڈکشنز کے تحت تیار کی جانے والی اس فلم نے عامر خان کے نام کی وجہ سے دام تو کمائے ہیں مگر لوگوں میں پسندیدگی کی لہر کچھ کم ہے۔ مرکزی خیال ہالی وڈ فلموں کی طرز پر ہے جسے خالص بالی وڈ سٹائل فلم بینوں نے پسند نہیں کیا مگر فلم اچھی خاصی ہے۔ ایک روڈ پر ہونے والی پراسرار اموات...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Argo دیکھی۔ ایرانی ریولوشن کے دوران چھ امریکی سفارتکاروں کی ڈرمائی انداز میں ایران سے انخلا۔ آرگو ایک فلم کا نام ہے جو کہ ایک فیک پراجیکٹ ہے جسے اُن چھ سفارکاروں کے فرار کی خاطر CIA نے کھڑا کیا ہے۔ فلم اچھی ہے مگر اچھی خاصی اوور ریٹڈ بھی ہے۔ بطور ہدایت کار Ben Affleck کی تیسری فلم۔ مزید یہ کہ...
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Skyfall دیکھی۔ بانڈ سیریز کی اب تک کی آخری فلم۔ کچھ اچھے ایکشن مناظر اور بانڈ کی باس M کی موت اور بانڈ مووی کی بڑا بجٹ۔ صرف تین چیزیں ہیں اس فلم میں۔
  11. شہزاد وحید

    اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر

    واہ جی واہ۔ سواد آگیا۔
  12. شہزاد وحید

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    تم دونوں کچھ کھایا پیا بھی کرو۔ اتنے پتلے دو ہو دونوں۔ ساتھ جو کینو پڑے ہیں وہ بھی بغیر کھائے ہی پڑے ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں تو بِگ بینگ تھیوری کی رگڑ رہا ہوں آج کل۔ مزے کی بات یہ کہ چھٹا سیزن میں نے پہلے دیکھا اور اس کے بعد پہلا اور دوسرا پھڑکایا ہے۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Perks of Being a Wallflower دیکھی۔ تھوڑی الجھی تھوڑی سلجھی ایک سویٹ رومانوی فلم ہے۔ اچھی لگی۔ ایما واٹسن کی اداکاری بھی میچور تھی۔
  15. شہزاد وحید

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    مبارک باد مِس تعبیر کو دینی ہے یا محفل کو۔ :)
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل۔ شروع سے آخر تک فُل آن ہے۔
  17. شہزاد وحید

    ایک مدرسہ کی ویب سائیٹ بنوانی درکار ہے

    ارے واہ۔ مقدس کے نیچے میں آج پہلی بار پڑھا ہے۔ مدیر اعلیٰ۔ واہ :) ٹھیک ہے میں نے تدوین کر دی ہے۔
Top