نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جی جی دیکھی ہے۔ :) ضرور دیکھیں آپ اسے۔ میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے۔ ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جو بوڑھا پیدا ہوتا ہے اور اس کی عمر الٹی چال چلتی ہے اور آخر وہ بلکل نومولود بچے کی صورت میں اس دنیا سے جاتا ہے۔ اس کی پیدائش کے وقت اس کے ماں باپ اسے کوئی خلائی آفت سمجھ کے یتیم خانے کے سامنے چھوڑ...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Carnivàle نامی چوبیس اقساط پر مشتمل ایک شاندار سیریز دیکھی اور صرف دو نشستوں میں ہی دیکھ ڈالی۔ کہانی گھومتی ہے ایک نو عمر لڑکے کے گرد جسے "ہیلنگ پارورز" خدا کی طرف سے بطور تحفہ ملی ہیں اور ایک عیسائی پادری کے گرد جو کہ درحقیقت برائی کا نمائندہ ہے۔ بلکہ یہ کہنا نامناسب ہو گا کہ کہانی صرف ان دو...
  3. شہزاد وحید

    ملٹری بیجز

    واہ یار۔ بندہ کسی چیز کے پیچھے پڑے تو ایسے۔ فُل ای معلومات۔ فل ای کلیکشن
  4. شہزاد وحید

    قلفہ اور محفل

    حالانکہ میرا جھولا یا جھولے لال سے کوئی تعلق نہیں :D
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جو میں نے لنک دیا ہے وہ نہیں دیکھا شاید آپ نے۔ چلیں ہم شکل کا لفظ پسند نہیں آیا تو "ملتے جلتے چہرے" سے کام چلا لیں۔ :)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Gangs of Wasseypur 2 دیکھی۔پہلی والی سے زیادہ بولڈ اور زیادہ وائلنس شامل کیا گیا ہے اس بار۔ سردار خان کی موت کے بعد اس کہ جگہ اس کے بیٹے فیضل خان نے لی ہے اور اب سلطان اور رامادیر سنگھ سے بدلہ لینا اس کی ذمہ داری ہے۔ پارٹ ٹو اصل میں پارٹ ٹو نہیں ہے بلکہ مکمل فلم پانچ گھنٹے سے زیادہ کی تھی۔ کوئی...
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    @حسیب نذیر گِل میں نے People Like Us ڈاؤنلوڈ کی تھی اور میں کب سے سوچ رہا تھا کہ یہ Rachel McAdams اتنی موٹی کیسے ہو گئی۔ تلاش کرنے پر معلوم پڑا کہ یہ تو Elizabeth Banks ہے جو کہ Rachel McAdams کی ہم شکل ہے۔ :) کچھ اور ہم شکل سلیبرٹیز کی لسٹ http://www.smashinglists.com/30-celebrity-look-alikes/
  8. شہزاد وحید

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    یعنی ہمارا فورم اب بڑا ہو گیا ہے۔ :)
  9. شہزاد وحید

    کامل یقین

    واہ بھئی، اچھی تحریر ہے۔ اچھا انتخاب ہے تواڈا۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اینا نئی ہون میں شوخا کہ تکنیکا وی دسن بے جاواں۔ بلاؤ حاجی گوگل نوں، سارا دسے گا ٹے ٹے کر کے۔ نالے تکنیکا کی یار۔ ٹرمز نے اے، تے اینا مگر پروڈوسنگ آئیڈیاز وکھرے نے۔ بچیاں آسطے جیڑی اینیمیٹڈ مووی بناؤ تے اونوں کارٹوں آکھ لو۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کارٹون بچوں کے لیئے بنائے جاتے ہیں اور اینیمیٹڈ مووی کسی بھی ایج پرسن کے لیئے بنائی جا سکتی ہے۔ بچوں کے لیئے بھی، بڑوں کے لیئے بھی، بوڑھوں کے لیئے بھی یا بھر جنرل آڈینز کے لئے۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کارٹون نہ کہیں باس۔ مووی اینیمٹڈ مووی اینیمیٹڈ مووی :)
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فلم نہیں دیکھی میں نے۔ :)
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Avatar: The Last Airbender نامی 61 اقساط پر مشتمل اینیمشن سیریز دیکھی۔ دلچسپ اور عمدہ سیریز ثابت ہوئی۔ اس سیریز کے مطابق دنیا میں چار قومیں بستی ہیں جو کہ بالترتیب ارتھ بینڈرز، واٹر بینڈرز، فائر بینڈرز اور ائر بینڈرز ہیں۔ حالات تب خراب ہوتے ہیں جب فائر نیشن قوت پکڑتی ہے اور تمام دنیا پر حملہ کر...
  15. شہزاد وحید

    آپکا بچپن

    نہیں، یہ تو صرف ریہرسل ہے۔ :p
  16. شہزاد وحید

    آپکا بچپن

    جب بات تصاویر کی ہو رہی تو وہ تو میرے پاس بہت سی ہیں۔ کچھ ملاحظہ فرمائیں۔ :)
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مج مجھے تو اس کی شکل ہی نہیں پسند اس لئے میں نے نہیں دیکھی۔
  18. شہزاد وحید

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    میری سمجھ میں نہیں آتا کون بدبخت ایسے ایسے جھوٹے مبالغہ آرائی پر مبنی ایس ایم ایس اور تصاویر بنا کر انٹرنیٹ پر شئیر کرتا رہتا ہے۔ اُس سے زیادہ قصور بغیر تحقیق کے آگے فارورڈ کرنے والوں کا ہے۔
Top