آسٹریلیا 5 رنز سے کامیاب۔۔
آئی سی سی ٹورنامنٹ :thumbsup2:
پروٹیز اچھی کرکٹ کھیلتے ہوئے:thumbsup2:
گروپ ٹاپ :thumbsup2:
ناک آؤٹ میں بارش:thumbsup2:
ڈک ورتھ لوئس کی آمد:thumbsup2:
چوک:thumbsup2:
جنوبی افریقن کرکٹ کی اس مستقل مزاجی کو ادارہ سلام پیش کرتا ہے۔۔
آسٹریلیا نے پروٹیز کو تاریخ رقم کرنے کے لئے 135 رنز کا ہدف دیا ہے۔
لیکن دوسری اننگ کے شروع سے پہلے پھر بارش نے سڈنی میں ڈیرے جما لئے ہیں۔
اگر دوسری اننگ ممکن نہیں ہو پاتی تو پروٹیز فائنل میں انڈیا کا مقابلہ کریں گی۔۔
دوسرے سیمی فائنل میں پروٹیز کا کینگروز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پہلا سیمی فائنل بارش کے باعث منسوخ شُد
انڈیا بہتر گروپ پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں۔
یہ تاریخ رقم کرنے پر ادارہ انڈین ٹیم، فینز اور بالخصوص انڈین محفلین کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔۔
پاور پلے ختم شد
قلندرز 35/2
مزید 164 رنز درکار 84 گیندوں میں۔۔
آخری دو اوورز سے کچھ بہتری تو آئی ہے سکورنگ ریٹ میں لیکن ہنوز دلی دور است
پروفیسر صاب بی لائک: کم از کم اسٹین کولوں تے آؤٹ نہیں ہویا ناں۔۔
ایک لائٹ ٹاؤر بند ہونے کی وجہ سے میچ روک دیا گیا ہے فی الحال۔
اگرچہ بلے باز اور باؤلر دونوں میچ جاری رکھنا چاہتے تھے لیکن ایمپائر نے میچ جاری نہ رکھنے کا فیصلہ لیا۔۔۔