ایدھربھی میچ کافی دلچسپ صورتحال اختیار کر چُکا ہےم
159 رنز کے تعاقب میں کینگروز کی چوتھی وکٹ 138 رنز پر گر گئی ہے۔
اب اُن کو 21 رنز درکار ہیں 13 گیندوں پر
وارنر جی 65 پر کھیل رہے
محمد حفیظ کی 98 ناٹ آؤٹ کی اننگ نے ایک کافی معقول ہدف جوڑ دیا ہے قلندرز اٹیک کو۔۔
یونائیٹڈ کو مسلسل دوسری فتح کے لئے 183 رنز بنانے ہیں۔۔
کونسا میچ دیکھ رہے بھائی
290 رنز کے ہدف میں لنکا نےعمدہ آغاز لیا۔
لیکن پھر پے درپے وکٹس نے میچ کو دلچسپ بنا ڈالا۔
تاہم وندو ہسارنگا نے 9 ویں وکٹ کے لئے ساندکن کے ساتھ مل کر 27 رنز کی پارٹنر شپ جڑ کے بالآخر لنکا کو فتح دلا دی۔
آج کے دوسرے میچ میں لنکا نے کیویز کو 128 رنز کا ہدف دیاہے۔
لنکن اوپنرز نے بہترین آغاز کیا تھا تاہم کپتان چماری اتاپتو کے آؤٹ ہونے کے بعد لنکن بلکل ہی ڈھیر ہو گئے