نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    تو اس کا کوئی نمونہ پیش کیجئے ۔
  2. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    معلوماتی۔۔۔بہت شکریہ اپو ۔
  3. محمد علم اللہ

    زیور ، لباس ، خوشبو ، گھڑی یا گلاب کے (قطعہ)

    ہم تو بھئی شاعر ہیں نہیں لیکن آپ لوگوں کے بہانے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے ۔ جیتے رہیں اسامہ بھائی ،عاطف بھائی اور ابن رضا بھائی ۔ خوب۔۔۔۔
  4. محمد علم اللہ

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اس کا ترجمہ بھی تو کرا دیجے چاچو۔۔۔
  5. محمد علم اللہ

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ذیشان بھائی نے عروض والی سائٹ پر جو کتاب (فاعلات )اپ لوڈ کی ہے وہ نظر نہیں آتی ۔
  6. محمد علم اللہ

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    اللہ ننھے میاں کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور انسانیت کا سچا پکا خادم بنائے ۔
  7. محمد علم اللہ

    تاسف ہندستان کےمعروف عالم دین سیداسیدالحق عاصم قادری شہید ہو گئے - انا للہ وانا الیہ راجعون

    پاکستان پر مولانا کا سفر نامہ ۔۔۔۔۔خوشتر نورانی صاحب کے بلاگ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ ہم نے دیکھا پاکستان اسید الحق محمد عاصم قادری http://www.khushtarnoorani.in/articles/?p=391
  8. محمد علم اللہ

    شاہ عبد اللہ کی چار بیٹیاں جدہ میں قیدی کی طرح رہ رہی ہیں: برطانوی اخبار

    یہ اچنبھے والی کوئی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔ان سے کچھ بھی بعید نہیں ہے ۔۔۔۔۔ یہ دین کے ٹھیکیدار لوگ ہیں یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ان کے نزدیک سب کچھ جائز ہے۔۔۔۔۔جو ان کے مفاد کے لئے ہو۔ علامہ اقبال علیہ الرحمہ نے ایسے ہی لوگوں کے لئے تو کہا تھا ۔۔۔۔ " خود بدلتے نہیں قراں کو بدل دیتے ہیں " ۔
  9. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور آج کل تو میں روزانہ
  10. محمد علم اللہ

    اوہو ماشاء اللہ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ۔

    اوہو ماشاء اللہ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ۔
  11. محمد علم اللہ

    کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

    بھلا میری یہ مجال۔
  12. محمد علم اللہ

    کب تک کتاب آجائے گی ۔لگتا ہے اس ماہ مکمل کر کے ہی چھوڑیں گے ۔۔۔وہی عروض والی نا ۔۔

    کب تک کتاب آجائے گی ۔لگتا ہے اس ماہ مکمل کر کے ہی چھوڑیں گے ۔۔۔وہی عروض والی نا ۔۔
  13. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور جمعہ کو آپ :)
  14. محمد علم اللہ

    ”بِلا عنوان“

    آپ کے شکریے کا شکریہ بھائی جان ۔۔۔۔نام یاد نہیں ناولٹ کا ۔۔۔ہاں کتاب "چار ناولٹ "کے نام سے تھی ۔اور پہلے ناولٹ میں ہی تھا شاید ۔
  15. محمد علم اللہ

    بہت دنوں سے ہیں غائب --خیریت تو ہے حضور

    بہت دنوں سے ہیں غائب --خیریت تو ہے حضور
  16. محمد علم اللہ

    کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

    تو یہ آپ کی فضول بات تھی :)
Top