نتائج تلاش

  1. محمدعمرفاروق

    اقبال ڈے پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟

    امید ہے کہ پاکستان بھر میں عام تعطیل ہے۔ بچوں کے اسکول اور میرے دفتر میں عام تعطیل کا نوٹس آگیا ہے۔
  2. محمدعمرفاروق

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    بی بی سی رپورٹ مکمل پڑہنے کیلئے بی بی سی کے رابطہ پر جائیں
  3. محمدعمرفاروق

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    نہیں، لیکن پاک ٹی ہاؤس، کے مالک نے چائے خانہ بند کر کے ٹائر کی دوکان کھولنا چاہی تھی، مقدمہ کئی ماہ، برس چلتا رہا۔ میرے پاس تازہ ترین اطلاعات نہیں ہیں۔ یہ جگہ اردو ادب کے حوالے سے علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے۔ میں نے سوچا شاید کاکی نے بسکٹ کے ساتھ ساتھ ٹائر بھی رکھے ہوں، تاکہ دہرا کاروبار چلے۔
  4. محمدعمرفاروق

    چلے تھے گاڑی دھونے

    ایکسکویٹرexcavator کا سائز تو دیکھیں، گاڑی ٹریک سے بھی چھوٹی ہے۔
  5. محمدعمرفاروق

    لسی خانہ

    یہ تو میں پی رہا ہوں
  6. محمدعمرفاروق

    چلے تھے گاڑی دھونے

  7. محمدعمرفاروق

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    کیا یہاں گاڑیوں کے ٹائر بھی ملتے ہیں؟
  8. محمدعمرفاروق

    کم یا زیادہ

    زیادہ اردو محفل میں روزانہ 10 نئے دھاگے آتے ہیں کم یا زیادہ ؟
  9. محمدعمرفاروق

    مزاحیہ تصاویر

    ًمحفلین سردیاں آرہی ہیں، سویٹر کا بندوبست کرلیں
  10. محمدعمرفاروق

    اچھا کوڈ کیسے لکھا جائے

  11. محمدعمرفاروق

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    مجھے لگتا ہے آپ کی رگوں میں بھی چائے دوڑتی ہے.
  12. محمدعمرفاروق

    تعارف السلام علیکم دوستوں

    ویلکم کاپی پیسٹ کر دیں
  13. محمدعمرفاروق

    حکایات سعدی

    ورڈ یا ٹیکسٹ فائل ڈاؤن لوڈ کریں، اور مزہ مزہ کی حکائتیں پڑھیں
  14. محمدعمرفاروق

    اقبال ڈے کے موقع پر

    حکيمي ، نامسلماني خودي کي کليمي ، رمز پنہاني خودي کي تجھے گر فقر و شاہي کا بتا دوں غريبي ميں نگہباني خودي کي
  15. محمدعمرفاروق

    اقبال ڈے کے موقع پر

    خودي کي موت سے مغرب کا اندروں بے نور خودي کي موت سے مشرق ہے مبتلائے جذام خودي کي موت سے روح عرب ہے بے تب و تاب بدن عراق و عجم کا ہے بے عروق و عظام خودي کي موت سے ہندي شکستہ بالوں پر قفس ہوا ہے حلال اور آشيانہ حرام! خودي کي موت سے پير حرم ہوا مجبور کہ بيچ کھائے مسلماں کا جام ہ احرام
Top