جناب مجھے یقین ہے، ایسی کمسنی میں حضرت جوش کو بھی عشق نہ ہوا ہوگا! :) اور کیا ہی کہنے اس پاکیزہ معاشقے کے! :)
در اصل ہم نے ایک ناول لکھا ہے، 120 صفحات پر مشتمل۔ "نابالغ معاشقے" اس کو ہم معشوقوں یا کم از کم ان کے اباؤں کے انتقال سے پہلے تو شائع نہیں کر سکتے۔۔ لہٰذا اب کچھ تدوین کے ساتھ اس طرح...