نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کیا بات ہے بھئی۔۔۔ واہ۔۔ آج کل کھِلکھلاہٹ زوروں پر ہے۔۔۔ :)

    کیا بات ہے بھئی۔۔۔ واہ۔۔ آج کل کھِلکھلاہٹ زوروں پر ہے۔۔۔ :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    اللہ پاک ہی سے تو انسان پاک ہے۔۔۔۔

    اللہ پاک ہی سے تو انسان پاک ہے۔۔۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    یہ بھی خوب ہے۔

    یہ بھی خوب ہے۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    کیا بتائیں محترمہ، ایک طرف امتحانات سر پر آ گئے ہیں، دوسری طرف ہماری کتاب کی اشاعٓت، اور ساتھ ہی...

    کیا بتائیں محترمہ، ایک طرف امتحانات سر پر آ گئے ہیں، دوسری طرف ہماری کتاب کی اشاعٓت، اور ساتھ ہی ایک فارسی میں تنقیدی مقالہ لکھنا ہے غالب پر، جو یوں ہی مفت میں گلے آ گیا ہے، جو کہ اصل میں بھگتان ہے ہماری حسن گرائی کا!! آپ سنائیے؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    تا دیر!

    تا دیر!
  6. مہدی نقوی حجاز

    وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں۔۔۔

    وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں۔۔۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    موم بتی دن دیھاڑے پانی پانی ہو گئی ہے۔۔۔

    موم بتی دن دیھاڑے پانی پانی ہو گئی ہے۔۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    زیور ، لباس ، خوشبو ، گھڑی یا گلاب کے (قطعہ)

    آخری مصرعے میں سرسری مزہ دے گیا جناب۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    غزل: رات دل نشیں رہی

    غزل رات دل نشیں رہی صبح در کمیں رہی وہ کبھی کہاں رہی اور کبھی کہیں رہی میں بھی ہم نہیں رہا تو بھی تم نہیں رہی دل سے سب اتر گئے ایک مہ جبیں رہی پھول چن لیا گیا شاخ عمبریں رہی غم بھی سوگ میں رہا آس بھی حزیں رہی جان رہ گئی مگر جانِ جاں نہیں رہی ناز اٹھا لیے گئے خوئے نازنیں رہی خاک جائداد...
  10. مہدی نقوی حجاز

    بہت شکریہ :)

    بہت شکریہ :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    غزل: سوچتا ہوں وصال سے آگے

    آپ کی امانت داری پر حرف نہیں، مرحوم و مغفور حضرتِ م۔م مغل کو یقیناً پہنچ جائے گا ہمارا سلام :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    غزل: سوچتا ہوں وصال سے آگے

    بہت شکریہ، :) آداب عرض ہیں۔ ہمارے بھیا کو بھی سلام کہیے گا سلامت رہیں۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    عروض کی کتاب نہیں، میرا مجموعہ آ رہا ہے غزلیات کا

    عروض کی کتاب نہیں، میرا مجموعہ آ رہا ہے غزلیات کا
  14. مہدی نقوی حجاز

    اس دنیا میں تو کیوں نہیں، اُس دنیا کا کون جانے کیا من بن جائے

    اس دنیا میں تو کیوں نہیں، اُس دنیا کا کون جانے کیا من بن جائے
  15. مہدی نقوی حجاز

    یہ بہت خطرناک بات ہے ویسے تو، وہ میرا نام لے گی تو روح ہی نہ قبض ہو جائے میری۔۔۔ :) آپ کو تو علم...

    یہ بہت خطرناک بات ہے ویسے تو، وہ میرا نام لے گی تو روح ہی نہ قبض ہو جائے میری۔۔۔ :) آپ کو تو علم ہے وہ عالمِ ارواح میں موجود ہے۔۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    غزل: سوچتا ہوں وصال سے آگے

    غزل قیدِ حسن و جمال سے آگے سوچتا ہوں وصال سے آگے یہ تو پہلا سبق ہے پینے کا مئے ہے آبِ زلال سے آگے تیرے اندر اترنا چاہوں گا گوشت سے آگے کھال سے آگے دیکھتا ہوں میں اک گلابی خوشی یعنی رنج و ملال سے آگے آپ منٹوں میں وقت دیکھتے ہیں اور میں ہوں ماہ و سال سے آگے دیکھیے گا حزیمتیں ہوں گی اور بھی...
Top