نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    ہوتا جو میرے بس میں ، تجھ کو میں بھول جاتا ----برائے اصلاح

    محمد خلیل الرحمٰن خلیل بھائی ایک نظر دیکھ لیں تاکہ اغلاط دور کر سکوں
  2. ارشد چوہدری

    ہوتا جو میرے بس میں ، تجھ کو میں بھول جاتا ----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ @سیّد عاطف علی --------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- ہوتا جو میرے بس میں ، تجھ کو میں بھول جاتا تیرے لئے میں خود کو ، مجنوں نہ یوں بناتا -------- لیکن یہ دل ہی اپنا ، میرے نہیں ہے بس میں تیرے...
  3. ارشد چوہدری

    مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے----برائے اصلاح

    ہاں خلیل بھائی جلدی میں غور نہیں کیا ۔ تم کو تجھ سے بدل دیتا ہوں نہ غمگین ہونے دیا تجھ کو ارشد خوشی کو ترے غم پہ وارا ہے اس نے
  4. ارشد چوہدری

    مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے----برائے اصلاح

    کیا اس طرح مقطع بہترہے ----------- نہ غمگین ہونے دیا تم کو ارشد خوشی کو ترے غم پہ وارا ہے اس نے
  5. ارشد چوہدری

    مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے----برائے اصلاح

    خلیل بھائی آپ نے شائد کچھ لکھنا چاہا لیکن لکھا نہیں جگہ خالی ہے
  6. ارشد چوہدری

    مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے----برائے اصلاح

    محمد خل ------- خلیل بھائی دوبارا پوسٹ کی ہے ایک نظر دیکھ لیں --------------- مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے محبّت پہ مجھ کو ابھارا ہے اس نے ---------- مجھے کیا پتہ تھا وفا کیا بلا ہے مری عادتوں کو سنوارا ہے اس نے ------------- مجھے پیار کرنا اسی نے سکھایا محبّت کو مجھ پر جو وارا...
  7. ارشد چوہدری

    مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع راحل؛ @سیّد عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن ---------- فعولن فعولن فعولن فعولن ---------- مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے یوں شیشے میں مجھ کو اتارا ہے اس نے ----------- مجھے کیا پتہ تھا وفا کیا بلا ہے مری عادتوں کو سنوارا ہے اس نے...
  8. ارشد چوہدری

    مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ----برائے اصلاح

    راحل بھائی اس میں برا منانے والی کیا بات ہے ،میں نے اسی لئے زیادہ لکھے ہیں تاکہ کچھ نکالے جا سکیں۔آپ جس شعر کو ہلکا سمجھیں بلا جھجک نکال دیجئے۔ جو بہتر ہیں ان میں کمزوریوں کی نشاندہی کر دیں تاکہ بہتری لا سکوں،بلکہ آپ سے درخواست کرنی تھی کہ میری کوئی...
  9. ارشد چوہدری

    مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ----برائے اصلاح

    خلیل بھائی شکریہ ،لیکن آپ نے مجموعی طور پر بتایا کہ ٹھیک ہے کیسی ہے
  10. ارشد چوہدری

    مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @ محمّد احسن سمیع راحل؛ شاہد شاہنواز @سیّد عاطف علی ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ---------- مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ خدایا میسّر ہو شامِ مدینہ ------------ جہاں جا کے پائی تھی تسکین دل نے نہیں بھولتا وہ قیامِ مدینہ ----------- دلوں کے...
  11. ارشد چوہدری

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    خلیل الرحمن ۔بھائی میں نے دوبارا غزل پوسٹ کی ہے۔ پلیز دیکھ لیں ،کیا کچھ بہتری آئی ہے یا نہیں
  12. ارشد چوہدری

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    صفحے کے ٹاپ پر سرورق کے بعد (فورم) کا بٹن دبائیں وہاں پر اسلاحِ سخن کا آپشن ڈھونڈ کر وہاں پوسٹ کیجئے
  13. ارشد چوہدری

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    الف عین @کلیل الرحمٰن (محترمین--قابلِ فہم بنانے کی کوشش کی ہے۔مجھے امید ہے پہلے سے بہتر ہو گی۔ محترم الف عین صاحب سے خصوصی معذرت ۔ محترم آپ کو بہت تنگ کرتا ہوں ، بس سمجھئے کچھ شاگرد ایسے بھی ہوتے ہیں ------------- یہ کتنی بات پیاری سی بزرگوں نے ہے فرمائی سکھی رہنا...
  14. ارشد چوہدری

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------- الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------- یہ کتنی بات اچھی ہے بزرگوں نے جو فرمائی سکھی رہنا اگر چاہو تو جھیلو تم نہ تنہائی...
  15. ارشد چوہدری

    مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی---برائے اصلاح

    الف عین مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی گدائی کی مجھ کو ادا کب ملے گی -----یا مجھے بخششوں کی نوا کب ملے گی ---------------- ہمیشہ زباں پر رہے نام تیرا خدایا یہ مجھ کو عطا کب ملے گی ------------- جو راضی رکھے تجھ کو مجھ سے ہمیشہ الہی مجھے وہ ادا کب ملے گی...
  16. ارشد چوہدری

    مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ شاہد شاہنواز -------------- مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی جو پوری ہو ایسی دعا کب ملے گی --------------- رہے نام تیرا ہی ہر دم زباں پر خدایا یہ مجھ کو عطا کب ملے گی ------------ کرے تجھ کو راضی تمنّا ہے میری مجھے ایسی یا رب ادا کب ملے گی...
  17. ارشد چوہدری

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین (تصحیح ) یہ کتنا مطمئن دل تھا خدا جب اس میں رہتا تھا سکوں غارت ہوا میرا ، جو اس میں غیر آیا ہے -----------------یا بسانا غیر کو دل میں ، برا بحران لایا ہے نہیں میں خوش بھی دنیا سے بغاوت بھی نہیں ممکن بچانا بھی ہے سر اپنا تبھی اس کو جھکایا ہے ------- مقطع...
  18. ارشد چوہدری

    پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں---------برائے اصلاح

    الف عین (تصحیح کی کوشش ) پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں مجھے محبّت سے کہہ رہی ہیں نکال ملنے کی سہل راہیں -------------- اداس دل تھا بنا یہ تیرے یہی محبّت کی ہے نشانی مجھے گلی میں ہے کھینچ لایا میں دیکھتا ہوں تری ہی راہیں --------------- خدا سے مانگی...
  19. ارشد چوہدری

    پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں---------برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن (جمیل مثمن سالم میں ایک ٹوٹی پھوٹی کوشش) ------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن --------- پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں انہیں بھلا دوں بھلا میں کیسے نکل رہیں ہیں جو دل سے آہیں...
  20. ارشد چوہدری

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین ( تصحیح کی کوشش) دلاسا بھی نہیں دیتے مرے جذبات کیوں مجھ کو مرے اپنے ہی جذبوں نے مجھے ہر دم رلایا ہے ---------------یا بڑے کمزور ہیں جذبے دلاسا بھی نہیں دیتے مرے اپنے خیالوں نے مجھے ہر دم رلایا ہے -------------- یہ مسجد کی طرح پہلے مرا دل پاک ہوتا تھا...
Top