اچھائی کو پھیلانا پڑتا ہے اور برائی خودبخود ہی پھیلتی چلی جاتی ہے ۔کوئی روایت دنوں میں پروان نہیں چڑھتی۔یہ پھل دار درخت کی طرح ہے کہ لگائے کوئی اور کھائے کوئی اور۔
کسی قوم میں مثبت رسم و رواج اور سوچ کو بدلنے کیلیئے صدیاں اور نسلیں درکار ہوتی ہیں۔
میں سمجھتی ہوں سب سے اہم بات ایک ماں کی سوچ کا...