نتائج تلاش

  1. ع

    ::::::: ماہ حج اور ہم ::: پہلے دس دن ::: فضیلت اور احکام :::::::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، ایک دفعہ پہلے میں نے یہ مضمون تصویری شکل میں ارسال کیاتھا اور اب اسے تحریری صورت میں ارسال کر رہا ہوں ، اور اس کے ساتھ ذی الحج سے متعلقہ دیگر مضامین جو کہ پہلے ارسال کیے تھے ، اُں کے روابط بھی لکھ رہا ہوں ، اور جس کتاب سے یہ مضمون اخذ کیا گیا اُس کو نازل...
  2. ع

    ::::::: عید کی مبارکباد اور دُعا :::::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاکم اللہ خیراً و جَعل اللہُ دعواتکم مُتسجابۃ ، و السلام علیکم۔
  3. ع

    ::::::: عید کی مبارکباد اور دُعا :::::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و السلام علیکم۔
  4. ع

    :::::: عید اور نعمتوں پر شکر ::::: ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا

    ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، عید آتے ہی رمضان میں قید کیے گئے شیطان اور سرکش جِن کھول دیے جاتے ہیں ، اور واقعتا ہمیں نظر آتا ہے کہ وہ قید میں رہنے کی کسر نکال رہے ہیں ، کہ ہمیں اپنے ارد گِرد اپنے بھائی بہنیں ایسے بہت سے...
  5. ع

    ::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ :::::::

    ::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ ::::::: ::::::: عید تو خیر پر باقی رہنا اور اطاعت پر ثابت رہنا ہے ::::::: روزوں کے دن گذرنے ہی والے ہیں ، اور ان سے پہلے قیام کی راتیں بھی گذر گئیں ، خوش نصیب تو وہ ہے جس نے اپنے رب سے تعلق جوڑا اور اُسے جوڑ لیا گیا ، جس نے عمل کیا اور اسے...
  6. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بہت خوب نبیل بھائی ، اچھا سوال ہے ، اس خرافات کو """ عید محبت """ کا نام کس زمانے میں دیا گیا اس کا بالکل درست جواب دینا تو شاید ممکن نہ ہو ، اگر کوئی ایسی معلومات مہیا کرے تو بہت اچھا رہے گا ان شا اللہ ، آپ کے سوال کے جواب میں ایک اندازہ یہ مقرر ہو سکتا ہے...
  7. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، شمشاد بھائی آپ کا مشورہ مناسب ہے ، ان شاء اللہ اس پر ہی عمل پیرا ہوتے ہیں ، اللہ ہم سب کے لیے خیر کا حق کی پہچان اور قبول اور اس پر عمل میسر فرمائے ، و السلام علیکم۔
  8. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا شمشاد بھائی ، یہاں دو تین موضوعات پر بات چل نکلی ہے ، اور میرا مشورہ ہے کہ انہیں الگ الگ جگہوں پر جاری رکھا یا کیا جائے ، آپ کی جاازت کے بغیر ہی میں نے جہاد کے متعلق گفتگو کے لیے باقی صاحبان کوجہاد والے مضمون کا ربط دے کر وہاں گفتگو کی...
  9. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ علی من یتبع الھُدیٰ ، محترمین و محترمات ، جہاد کے بارے میں میرا ایک مضمون """"" جہاد ، تعریف اور اقسام """"" دو قسطوں میں اسی محفل میں موجود ہے ، چونکہ یہ مناسب لگتا ہے کی کسی موضوع کے متعلق سوالات اس کی بنیادی معلومات جاننے کے بعد اور ان معلومات کی موجودگی میں کیے...
  10. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، شمشاد بھائی لگتا ہے کہ اب یہاں کافی طویل گفتگو ہو گی ، کیا بحیثیت ناظم خاص آپ اس بات کی اجازت دیں گے کہ میں بہن """ سیدہ شگفتہ """ اور سپینوزا صاحب کے مراسلات کا جواب دینا شروع کروں ؟؟؟ و السلام علیکم۔
  11. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، سمارا بہن ، ( اگر آپ بھائی ہیں تو بہن کہنے پر معذرت خواہ ہوں ) میں نے لکھا تھا """"" کیونکہ اب مسلمانوں کے لیے لونڈیوں اور غلاموں کے حصول کا واحد ذریعہ یہ ہی رہ گیا ہے کہ وہ پھر سے اللہ کی زمین پر اللہ کے دین کو نافذ کرنے کے لیے نکلیں تو ان شا اللہ ، اللہ...
  12. ع

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، شمشاد بھائی ، یہ بات بھائی شاکر قادری کی طرف سے مجذوب کی تعریف اور ان کی حرکات کی درستگی ثابت کرنے کی کوشش کے جواب شروع ہوئی ، میرا خیال ہے کہ اسے """ مجذوب کون ہوتا ہے؟ """ کی ضمنی گفتگو سمجھا جا سکتا ہے ، بہرحال یہ میرا خیال ہے ، گتفگو کو تقسیم کرنے یا...
  13. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    اللہ آپ کے حال کی اصلاح کرے
  14. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    سپینوزا صاحب ، اب جبکہ مجھے پتہ چل گیا کہ آپ اہل اسلام میں سے نہیں تو ان شا اللہ آپ سے گفتگو میں آسانی رہے گی ، میرے وہ مسلمان بھائی جو غلامی کو اسلام کے خلاف کہتے ہیں ، میں نہیں جانتا وہ کہاں ہیں ، اور ان کا ایسا کہنا کا سبب اور مقصد کیا ہے ؟ لہذا میں آپ کے اس سوال کا جواب نہیں دے سکتا، اس...
  15. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، آپ نے وضاحت فرما دی ، و السلام علیکم۔
  16. ع

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا بھائی شمشاد ، اچھی بات ہے ، اللہ ہم سب کو اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
  17. ع

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، عابد بھائی ، ماشا اللہ واقعتا """ ٹو کول """ کا مصداق دکھائی دیے ہیں ، الحمد للہ اس نے آپ کو میرے رویے میں کوئی اچھائی دکھا دی ، اچھی بات بلا ضرورت نزاع میں پڑنا ہی نہیں چاہیے خواہ لفظی ہو معنوی ، جب تک کہ تلبیس حق بالباطل جیسا معاملہ...
  18. ع

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃُ اللہ و برکاتہ ، بہت اچھی بات ہے شاکر بھائی کہ آپ نے جسے مناسب نہ سمجھا اسے چھوڑ دیا ، اکثر لوگوں کو مخلتف کاموں کے بارے میں مخلتف تجربہ ہوتا ہے ، لوگوں سے گفتگو کرنے کے بارے میں میرا تجربہ و تجزیہ کچھ اور ہے ، الحمد للہ ثم الحمد للہ بہت کم ایسا ہوا کہ میری طرف سے بات کسی...
  19. ع

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی ٹو کول ، شاکر بھائی نے صحیح البخاری کی تخصیص نہیں فرمائی ، درست کہا آپ نے ، اور جس جگہ انہوں نے صحیح البخاری کی ایک معاملے میں تخصیص میں نے اس کی نشاندہی کر دی ، اور یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے کہ محدثین کے ہاں "بخاری شریف" بھی معروف نہیں ، اس میں کوئی...
  20. ع

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    السلام علیکم ، جناب ، آپ کے نام سے میرے لیے کچھ واضح نہیں ہو پاتا کہ آپ کو بھائی کہوں یا نہ کہوں ، بہر حال ساتھیوں نے آپ کے اس پیغام پر کچھ اور طرح توجہ دی اور مجھے کچھ اور سوجھا ، وہ یہ کہ آپ نے ایک انوکھے انداز میں جہاد کی ترغیب دی ہے ، کیونکہ اب مسلمانوں کے لیے لونڈیوں اور غلاموں کے حصول کا...
Top