نتائج تلاش

  1. ع

    مباحث

    السلام علیکم ، بھائی نبیل ، آپ منتظم اعلی ہیں ، جو مناسب سمجھا کیا ، چھوٹا منہ بڑی بات نہ تو ایک تجویز پیش کروں کہ ، اس قسم کے کسی تھریڈ کو ختم کرنے کے اعلان کا ، اس کے مقفل ہونے کا وقت مقرر کر کے مناسب حد تک ٹائم لمٹ دیتے ہوئے ،سب اراکین یا اس تھریڈ میں شمولیت کرنے والے اراکین تک خود کار طور پر...
  2. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم ، جناب ، کیا آپ میرے لکھے ہوئے میں یہاں ہی نہیں کہیں بھی یہ دکھا سکتے ہیں کہ ، میں نے قران کی کسی آیت کو نصف ، جزوی یا مکمل ہیش کرتے ہوئے ، قبل یا بعد اسے اپنا کلام کہا ہو ، وضاحت سے یا اشارۃۡ ، جناب مین نے برہمی کا اظہار میرے کیے ہوئے ترجمے میں تحریف کرنے پر کیا ، نہ کہ آیت مکمل...
  3. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ، بھائی ظہور احمد ، محکمات کا جواب بھی یہ اپنی """قران فہمی """ جو بارہ مخلتف """ ترجموں """ سے لی جاتی ہے ، سے ہی دیں گے ، اور مزید مدد لیں گے """ انگلش ٹرنسلیشن """ سے کیونکہ ،،،،،، جہاں انہیں یہ سکھایا جاتا ہے کہ """ تسبیح کامعنیSing """ اور """ الامانات کا...
  4. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی آپ کی بات بہت اچھی ہے ، اللہ ہمیں حوصلہ دے کہ ہم اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اطاعت کو صحابہ کے منہج کے مطابق اپنائیں ، بحث ختم نہیں ہوئی ، بھائی فاروق کا ذاتی اجتہاد ہے ، کہ وہ اس قسم کے فیصلے صادر کر رہے ہیں ، ایک دفعہ پھر آپ...
  5. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم ، ((( و ماینطق عن الھویٰ ، ان ھو الا وحی یوحی ))) سے کسی استثناء کی کوئی دلیل لائیے ۔ فاروق صاحب ،مستقبل کی پیشن گوئیاں ، ماضی کی خبریں ، موت ، قبر ، حشر ، جنت ، جہنم ، کے متعلق ہر خبر کو کٹ کر دیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہاں پیسٹ کرنے کا ارادہ ہے بڑے بھائی !!!
  6. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، آپ تو ابھی سے بوکھلائے گئے ، جی ہاں ہمارے اماموں میں سے ایک ہے امام محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ تعالی ، اللہ ہمارا حشر اس کے ساتھ کرے ، اور آپ دعا کیجیے کہ جن کی آپ پیروی کر رہے اللہ آپ کا حشر ان کے ساتھ کرے ، اس روایت کو ضعیف کہنے کا جواب ارسال کر چکا ہوں ،...
  7. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    و علیکم السلام ، فاروق بھائی ، ابھی ایک مراسلہ ارسال کیا ہے اپنی اس بات کا جواب اس میں دیکھیے ، مراسلہ رقم ۱۷۵ ، و السلام علیکم۔
  8. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    یہ بھی دیکھیے اور غور فرمایے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائیو ، ان آیات کو غور سے پڑہیے ، حدیث قول ، فعلی اور تقریری ، کی حجت اور حیثیت اور حفاظت ، اور ، صحابہ کے فہم کی حجت و حیثیت اور صحیح حدیث میں کسی بات کی وضاحت نہ ملنے کی صورت میں ان کی اجتماعی بلا خلاف بات کی حجت کی دلیل ہیں ،...
  9. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    و علیکم السلام ، محترم یہ آپ کی قران فہمی کا اعجاز ہے کہ صحیح اور غیر صحیح کی تمیز رکھے بغیر سنت کو چھانٹی کرنے کا ایک ایسا انداز اپنایا ہے جو بے چاری امت کو چند سال پہلے تک پتہ نہیں تھا اور لاکھوں عام اور خاص ، جاہل و عالم ، خلاف قران کرتے چلے گئے اور کر رہے ہیں ، اگر ایسی نظر کرنے کا مشورہ دے...
  10. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، جواباً گذارش ہے ::: بھائی صاحب سب جوابات توجہ سے پڑھا کیجیے ، میں اس روایت کی سند مراسلہ رقم 106 میں ارسال کر چکا ہوں ، اور جناب اس میں کمی و نقص کے دعوی دار آپ ہیں ، اور جو دعوی کرتا ہے گواہی اور دلیل اسے لانا ہوتی ہے ، جو آپ لائے ہیں ابھی انشاء اللہ اس پر بات کرتا...
  11. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی عبداللہ حیدر ، ہمارے یہ بھائی اپنی عقل مندی اور اپنی قران فہمی جو ترجموں کی محتاج ہے پر کافی بھروسہ کیے ہوئے ہیں ، میں نے ابھی کچھ دیر پہلے آپ کو کہا تھا کہ میں نے ابھی اپنی بات شروع ہی نہیں کی ، بھائیوں کا آنا جانا دیکھ رہا ہوں ، عقل مندی اور قران فہمی...
  12. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، موسیقی کے آلات میں سے صرف دف کا مشروط استعمال ہی سنت سے جواز پاتا ہے ، اس پوری بحث میں فساد کی اصل جڑ سنت کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں ،اللہ بہتر جانتا ہے کہ ایسا کرنے والے بے چارے کیوں ایسا کر رہے ہیں ، یہ بحث صرف موسیقی کے بارے میں نہیں رہی بلکہ اردو و انگلش...
  13. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، بھائی عبداللہ حیدر، فاروق بھائی بہت لمبی لبی باتیں لکھتے ہیں ، دوسروں کے اکثر سوال گول کر جاتے ہیں ان کی باتوں کے دیے ہوئے جوابات پر بھی نظر کیے بغیر ہی گذر جاتے ہیں ، اور خوب الزام تراشی کرتے ہیں ، کبھی نیت پر ، کبھی ایمان پر ، اللہ نے کس کو کیا علم دیا ہے...
  14. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی شمشاد اور بھائی فاروق کی گفتگو کی روشنی میں ، میں اپنے جوابات انتطامیہ کے اگلے فیصلے تک روکے رکھوں گا ، امید ہے کہ جلد ہی فیصلہ کر لیا جائے گا کہ کس موضوع پر کہاں بات کرنا ہے ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔
  15. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیر ، با ذوق بھائی ، آپ نے میرا کام مختصر کر دیا ،
  16. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا جزاء ، قسیم بھائی ، فاروق بھائی شاید اپنی استطاعت سے زیادہ بحث شروع کر لیتے ہیں اور جو کچھ پڑھ سن رکھا ہے دوسرے کے جواب کے باوجود وہی کچھ دہرائے جاتے ہیں ، ، اور دوسرے کی بات کا جواب نہیں دیتے ، میں سمجھ رہا تھا کہ شاید لا علمی اور کمی حجت کی...
  17. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    فتاویٰ ، فتویٰ کی جمع ہے اور فتویٰ ، کسی سوال کے جواب کو کہا جاتا ہے ، جی ہاں ، دینی دُنیاوی کسی بھی سوال کے جواب کو ، اور اِفتاء فتویٰ کا ہم معنی ہے ، اور استفتاء ، فتویٰ طلب کرنے کو یعنی سوال کرنے کو ، اور ، مستفتی ، فتویٰ طلب کرنے والے کو ، اور ، مفتی فتویٰ دینے والے کو ، یہ تو ہیں لغوی...
  18. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    فاروق بھائی ، ریفرنس بھی ساتھ ہی نقل کر دیا کیجیے ، ادھر ادھر جانے سے پڑہنے والے کا تسلسل خراب ہو جاتا ہے ، پہلے تو آپ کے حکم کی تعمیل میں اس مندرجہ بالا حدیث کا ترجمہ کرتا ہوں ان شاء اللہ ، سند کا نہیں ، ((( میری طرف سے (کہی گئی بات ) مت لکھا کرو ، اور جس نے میری طرف سے قران کے...
  19. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    ماشاء اللہ بہت منطقی ثبوت ہے ، پھر عرض کروں گا ہزاروں سال سے امت کے ائمہ اور علماء محدیثن و فقہا جھک مارتے ہی چلے آ رہے ہیں ، اور اب نصف لگ بھگ نصف صدی سے مستشرقین سے متاثر ، یا ان کے بنائے ہوئے ایسے """ دانشور""" پیدا ہو گئے جنہیں یہ سمجھ آیا کہ ان کے علاوہ ساری امت اب تک ناقابل اعتماد روایات...
  20. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    انا للہ و انا الیہ راجعون ، سابقہ امتوں کو اللہ نے نہ وہ علوم دیے نہ وہ عالم جو ہماری امت کو عطا فرمائے ہیں کہ ہمیشہ سے صحیح اور غیر صحیح کی پہچان کر کے ان کو الگ الگ کرتے چلے آ رہے ہیں ، اور ہر ناحق فلسفے اور منطق کا جواب دیتے چلے آ رہے ہیں ، سابقہ امتوں نے بھی جب اپنے انبیاء کی تعلیمات کو ترک...
Top