نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    مجھے لگتا آپ کو "تھوڑی" چیز پہ صبر نہیں آتا سرجی۔۔:rollingonthefloor:
  2. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    کیک کاٹ لیا۔۔ شکر ہے میں جلدی پہنچ گئی۔۔ غالبا ابھی تقسیم ہورہا محفلین میں۔۔:LOL:
  3. ہادیہ

    محفل کی بارہ دری

    تھینکس۔۔۔ اب تو واپسی ممکن نہیں شاید!:p
  4. ہادیہ

    محفل کی بارہ دری

    اے خان بھائی کہاں چلے گئے ہیں۔۔ کسی کو معلوم ہے؟
  5. ہادیہ

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    میں اب بھی سٹوڈنٹ ہی ہوں۔۔ آپ یہ کہہ لیں میں بہت نکمی ٹیچر ہوں۔۔ خوش:)
  6. ہادیہ

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    ٹیچر کی غلطی نہیں ہوتی ۔۔ بعض سٹوڈنٹس ہی نکمے ہوتے ہیں۔۔:noxxx:
  7. ہادیہ

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    غلطی ہوگئی نا۔۔ ٹیچر کا کیا قصور بھلا؟
  8. ہادیہ

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    سوری۔۔۔ واقعی زیادہ ہوگئے۔۔ میں ٹھیک کردیتی ہوں
  9. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ہماری محفل کے ایک بہترین "قلاباز" کی طرح آپ نے بھی یہی کام شروع کردیا۔۔:laugh: لیکن افسوس آپ نے ویڈیو نہیں بنائی۔۔:rollingonthefloor:
  10. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    یااللہ۔۔۔ مجھے کوئی الہام نہیں ہوتے بھائی صاحب۔۔میں نے خواب میں تو نہیں دیکھا آپ کو۔۔:(
  11. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ارے اتنے کانفیڈینس سے تو بتایا کہ میں نے "دیکھا " ہوا ہے۔۔:p
  12. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    اوہو۔۔ احمد بھیا۔۔ میں کنفیوز ہوگئی ہوں نا۔۔ انسان جب کوئی بات یاد کررہا ہو تو ایسے ہی بولتا ہے۔۔
  13. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ارے۔۔ بھیا یہ کام کی بات نہیں تھی کیا۔۔ سب دیکھنا چاہتے ہیں۔۔ میں نے تھوڑا حلیہ بتایا ہے کہ ایسے ہیں۔۔ اللہ مجھے معاف فرمائے۔۔ مفتی صاحب ہیں اب مجھ پہ ہی کہیں کوئی فتوی نا لگادیں کہ میں غلط بیانی کررہی ہوں۔۔لیکن مجھے اتنا ہی یاد ہے۔۔
  14. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    لیکن میری یاداشت اتنی کمزور نہیں ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ۔یہاں انہوں نے ڈی پی لگائی تھی۔یا میں بھول رہی ہوں۔۔۔۔اچھا تھوڑا حلیہ بتاؤں۔ داڑھی ہے۔۔ بہت زیادہ سفید رنگ ہے، اور یہ سُکھے سے بھی نہیں ہیں۔۔ اچھے خاصے ہیں۔۔صرف فیس کی تصویر تھی وہ۔۔ سوری عمران صاحب برا مت مانیے گا میں صرف یاد کرنے کی...
  15. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    سرجی مفتی صاحب ہیں۔۔ سمجھا کریں۔۔کٹی کرنے سے انہوں نے مان تھوڑی نا جانا ہے۔۔
  16. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    محمداحمد ،@محمد عدنان اکبری نقیبی ،@محمد امین صدیق ، فہیم، اور خلیل انکل۔۔ ان سب کو پہچان لیا۔۔۔:):):) کچھ نئے چہرے دیکھنے کو ملے۔۔ سب محفلین بہت اچھے لگ رہے ایک ساتھ:) ماشاء اللہ تمام تصاویر بہت اچھی ہیں۔۔
  17. ہادیہ

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    وعلیکم السلام۔۔ آج اردو محفل کا بہت خوبصورت دن ہے۔۔ ایک اہم سنگ میل مکمل کیا گیا۔ ۔ اور سب ہی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ جو ہیں وہ ہیں اس محفل کے بانی اور منتظم ۔۔ نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی۔۔ آپ نے بہت احسن طریقے سے اس ذمہ داری کو نبھایا ہے۔۔ہم سب کے لیے اچھا اور بہترین پلیٹ...
  18. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    محفل بھی شوخ ہوگئی ہے۔۔ واہ۔۔:rollingonthefloor: پنکی پنکی۔۔۔:laugh:
  19. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    اور میں چپ کرگئی تھی۔۔ مگر سب کی سپیڈ ہی اتنی تھی پتہ ہی نہیں چلا کب پورے ہوگئے۔۔۔
Top