اجرک کی بارے میں یہ کہانی سنائی جاتی ہے۔
کسی زمانے میں سندھ میں کوئی بادشاہ / راجہ تھا جو روزانہ ایک نئی چادر پہنا کرتا تھا۔ اس کے لئے روز ایک سے ایک شاندار چادر تیار کی جاتی۔ اور وہ ایک چادر ایک دن سے زیادہ نہیں پہنتا تھا۔ ایک روز اسے ایک ایسی چادر پیش کی گئی جو اسے بہت پسند آئی (یہ آج کل کی...