نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شٹر ڈاؤن ہڑتال کی افادیت

    اس قسم کے مسائل تو ہمارے ہاں بہت زیادہ ہیں۔ لوگ نہ تو کچھ سمجھتے ہیں نہ سننا سمجھنا چاہتے ہیں۔ بس خود کو عقلِ کل سمجھتے ہیں نتیجتاً سامنے والا ہی قصور وار ٹھہرتا ہے۔ آپ بچوں کی تربیت میں اس چیز کو بھی شامل کریں کہ اس قسم کے لوگوں سے کیسے نمٹا جائے۔ چونکہ ایسے لوگ ایک نہیں، کئی ایک ہیں ہمارے ہاں۔
  2. محمداحمد

    معین اختر

    بلاشبہ فلک بھائی! معین اختر اوروں سے بہت مختلف تھے۔ شاید یہ اُن کی شخصیت ہی تھی کہ جس نے اُن کا امیج سب سے ہٹ کر الگ تھلگ بنایا تھا۔ ایسا کہ آپ کسی اور کو معین اختر کے ساتھ نتھی کرنا بھی چاہیں تو نہ کر سکیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  3. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہمیں تو کچھ خود ساختہ معطلین یاد آتے ہیں۔جن کی اکثریت کوچے میں پائی جاتی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    کبھی کامیابی بھی ہوئی؟ :)
  5. محمداحمد

    شٹر ڈاؤن ہڑتال کی افادیت

    بالکل کہنا چاہیے۔ لیکن ہمارے سیاسی لوگ یہ بات اس لئے نہیں کہتے کہ اس سے انہیں سیاسی نقصان ہوتا ہے۔ ملک کے نقصان کی عموماً کسی کو فکر نہیں ہوتی۔
  6. محمداحمد

    شٹر ڈاؤن ہڑتال کی افادیت

    مملکتِ خداداد پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کوئی اجنبی شے نہیں ہے۔ ایک زمانہ ایسا بھی تھا جب ہڑتال اور کام کے دنوں میں مقابلہ ہوا کرتا تھا کہ دیکھیں کون آگے نکلتا ہے۔ الحمدللہ! اب وہ بات نہیں رہی ہے۔ رواج کے مطابق ہمارےہاں اکثر سیاسی اور کبھی کبھار مذہبی جماعتیں سرکار سے اپنے مطالبات منوانے کے لئے...
  7. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    یعنی ہم کھل کر معطلین کو یاد بھی نہیں کر سکتے؟ :) :)
  8. محمداحمد

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    یہ تو مجھے نہیں معلوم۔ دو مرتبہ سے کیا مراد ہے؟ خانہ شماری پھر مردم شماری ؟ یا اندراج اور تصدیق؟
  9. محمداحمد

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    انٹرنیٹ کی دستیابی کا بھی ایک کالم ہے مردم شماری میں۔ اگر نتائج پبلک ہوئے تو شاید پتہ چل جائے۔ اور یہ کہ پہلے مرحلے میں لوگ خود سے اپنا ڈیٹا ڈالیں گے۔ بعد میں مردم شماری کی ٹیمیں گھر گھر وزٹ کریں گی۔ یعنی جو لوگ اپنا ڈیٹا خود سے نہیں ڈال سکیں گے اُن کا ڈیٹا بھی لے لیا جائے گا۔ جی۔ موبائل...
  10. محمداحمد

    زندگی نام ہی بے یقینی کا ہے۔ بالکل بے بھروسہ شے ہے۔ ہاں موت اٹل ہے۔ :)

    زندگی نام ہی بے یقینی کا ہے۔ بالکل بے بھروسہ شے ہے۔ ہاں موت اٹل ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    دنیا میں بھلے ہم جو بھی کرتے پھریں۔ لیکن کمپیوٹر کو اپنی انسانیت کا ثبوت ضرور دینا پڑتا ہے۔ :) :)
  12. محمداحمد

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    فلک بھائی میرا اکاؤنٹ تو با آسانی بن گیا تھا۔ انٹری بھی با آسانی ہوگئی۔
  13. محمداحمد

    کرنسی نوٹوں کی بندش کا اعلان https://ya-akhii.blogspot.com/2023/02/currency-noto-ki-bandish.html

    کرنسی نوٹوں کی بندش کا اعلان https://ya-akhii.blogspot.com/2023/02/currency-noto-ki-bandish.html
  14. محمداحمد

    عورت کی آنکھ

    بالکل! تفنن برطرف! خواتین کا محتاط رہنا ہی زیادہ بہتر ہوتا ہے بالخصوص ایسے لوگوں کے حوالے سے جو اُن کےلئے اجنبی ہوں۔
  15. محمداحمد

    عورت کی آنکھ

    آپ سب لوگ مل کر اچھی بھلی خواتین کو وہمی شکی ثابت کرنے پر کیوں تُلے ہوئے ہیں؟ :ROFLMAO:
  16. محمداحمد

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    ایک سوال یہ ہے کہ نادرا کے ہوتے ہوئے الگ سے مردم شماری کی کیا ضرورت ہے۔ یا اگر ضرورت ہے بھی تو مردم شماری کے سافٹ وئیر کو نادرا کے ساتھ جوڑنا تو چاہیے تاکہ نیشنل ڈیٹا بیس بھی اپڈیٹ ہوتی رہے۔
  17. محمداحمد

    عورت کی آنکھ

    حالانکہ عنوان کا ذکر تحریر میں نہیں ہے۔ :) :)
  18. محمداحمد

    عورت کی آنکھ

    وہ بھی سُنا تھا اُس نے جو میں نے کہا نہ تھا :)
  19. محمداحمد

    پاکستان سپر لیگ 8

    دراز ایپ پر میچ دیکھتے ہوئے، تبصرے کیسے ہٹائیں؟؟
Top