نتائج تلاش

  1. زویا شیخ

    کچھ الگ سا شعر

    راحت اندوری دو گز صحیح لیکن مری ملکیت تو ہے اے موت تونے مجھکو زمیں دار کر دیا ........................................................................زویا شیخ یہ کیا کہ میری قبر پہ اک قبر بن گئ دو گز زمین اپنی تھی وہ بھی نہیں رہی
  2. زویا شیخ

    مزہ اور ہی تھا

    تم مرے پاس جو رہتے تو مزا اور ہی تھا زندگی ساتھ جو جیتے تو مزہ اور ہی تھا میں تجھے پیار سے بابو کا لقب دے دیتی تم مجھے جان پھر کہتے تو مزا اور ہی تھا ویسے مشروب زمانے میں بہت ہیں لیکن جام الفت کا جو پیتے تو مزا اور ہی تھا زندگی کی حسیں راہوں پہ کبھی میرے صنم تم مرے ساتھ جو چلتے تو مزا...
  3. زویا شیخ

    کیا کوئ میری ہیلپ کر سکتا ہے

    بہت شکریہ جناب ہنستے مسکراتے رہیں
  4. زویا شیخ

    کیا کوئ میری ہیلپ کر سکتا ہے

    مجھے تجارت نہیں کرنا بس خود کے پاس اور کچھ اعزا کو گفٹ کتنا بطور یادگار
  5. زویا شیخ

    کیا کوئ میری ہیلپ کر سکتا ہے

    Bahot shukriya janab
  6. زویا شیخ

    کیا کوئ میری ہیلپ کر سکتا ہے

    السلام علیکم احباب سوال یہ ہیکہ مجھے اپنی شاعری کی بک چھپوانی ہے لیکن سمجھ نہیں آرہا کیسے ہوگی اور مجھے کیا کرنا ہوگا پلیز اگر اس بارے میں کوئ میری ہیلپ کر سکے تو اس کا احسان ہوگا مجھ پر
  7. زویا شیخ

    شعر میرا نکھر گیا ہوگا

    ماشا اللہ بہت خوب
  8. زویا شیخ

    مجھ سے گزری ہی نہیں ہجر کی لمبی راتیں

    ہاےء اک شخص کہ جانے کا اشارہ کرکے خوب رویا تھا وہ پھر مجھسے کنارہ کرکے اس میں آنسو ہیں فقط خون کے آنسو لوگوں میں نے دیکھا ہے محبت کو دوبارہ کرکے جیت کی دنیا محبت کو کہا ہے کس نے میں تو لوٹی ہوں محبت میں خسارہ کرکے مجھسے گزری ہی نہیں ہجر کی لمبی راتیں. میں نے دیکھا تھا ترے بعد گزارہ کرکے...
  9. زویا شیخ

    ہائے غصے میں اسے کتنا سنا دیتے ہو

    بہت شکریہ جناب ہنستے مسکراتے رہیں
  10. زویا شیخ

    ہائے غصے میں اسے کتنا سنا دیتے ہو

    یہ نیا درد جو ہر روز جگا دیتے ہو اے مرے دوست مجھےکس کی سزا دیتے ہو یہ مری ذات پہ کیا ظلم کیا کرتے ہو جب بھی کرتے ہو کوئی وعدہ بھلا دیتے ہو قتل ہوتا ہی نہیں مجھ سے مری خواہش کا دل کے ارمان کو تم کیسے سُلا دیتے ہو عشق کے کھیل میں تم مجھکو ملوث کرکے جب بھی میں جیتنے لگتی ہوں ہرا دیتے ہو چہرا...
  11. زویا شیخ

    تعارف کلام زویا

    آپ سب افراد کا فرداً فرداً دل سے شکریہ ہنستے مسکراتے رہیں
  12. زویا شیخ

    تعارف کلام زویا

    بہت شکریہ
  13. زویا شیخ

    تعارف کلام زویا

    بہت شکریہ
  14. زویا شیخ

    تعارف کلام زویا

    بہت شکریہ بہت شکریہ
  15. زویا شیخ

    تعارف کلام زویا

    شکریہ جناب شکریہ جناب
  16. زویا شیخ

    تعارف کلام زویا

    بہت شکریہ جناب
Top