نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ادیب محفل

    ماہی احمد جی! یہاں بھی آئیے ناںںں۔۔۔ :jump:
  2. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ادیب محفل

    آپ کے خیال میں "ادیب محفل" کے ایوارڈ کا حق دار کون ہے؟ آپ صرف دو (2) امیدواران کو ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی۔
  3. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: شاعر محفل

    ماہی احمد جی۔۔۔ :wave:
  4. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: شاعر محفل

    آپ کے خیال میں "شاعر محفل" کے ایوارڈ کا حق دار کون ہے؟ یاد رہے آپ صرف ایک امیدوار کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
  5. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    اب ہمارے لیے افطاری تیار کریں۔۔۔:LOL:
  6. شزہ مغل

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    ماہی احمد نے اجازت نامہ میرے پاس رکھوایا تھا امانت کے طور پر۔ ماہی احمد آپ کہو تو ان کو دے دوں وہ لفافہ جس میں اجازت نامہ ہے؟؟؟
  7. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    اپنے پسندیدہ شیف کو ووٹ دیجیئے۔ یاد رہے آپ صرف ایک رکن کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
  8. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    اگر تین اراکین کو ووٹ دینے کی بجائے تین مرتبہ ووٹ دینے کا کہا جاتا تو عارف بھائی تینوں مرتبہ اپنے آپ کو ووٹ دے دیتے۔۔۔:rollingonthefloor:
  9. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    ہاں جی دے دیں۔ کوئی منع نہیں کرے گا
  10. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    کب انکار کیا؟؟؟ بھیا میں صرف یہ کہنا چاہ رہی ہوں کہ نئے اراکین کو شامل نہیں کیا گیا ایوارڈز میں آپ مطمئن رہیں
  11. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری، 2015: پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات

    آپ کا پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات کون ہے؟ اپنا قیمتی ووٹ دیجیئے۔ یاد رہے آپ صرف ایک رکن کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
  12. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    عثمان بھائی اور زیک بھائی آپ لوگ پریشان نہ ہوں نئے لوگ آپ لوگوں کا حق نہیں مار رہے۔ اس کا ثبوت ہے میرے پاس
  13. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

    کسی ایک کو ہی دے دیں۔ اب وہ ایک کون ہے اشارہ دیتی ہوں۔
  14. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

    آپ نے کون سا آگے بڑھ کر بہن کا بوجھ بانٹنے کی کوشش کی؟؟؟o_O
  15. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    وہ منتظمین میں سے ہیں یہاں محفلین کی بات ہو رہی ہے۔ ان کے ایوارڈ کے لیے ووٹنگ کی ضرورت نہیں۔
  16. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا بھیا اگر کوئی اور سینیئر محفلین میری مدد کر سکتا ہے تو برائے مہربانی مجھے بتائیے
  17. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    نیرنگ خیال بھیا کے بنا میں کام مکمل نہیں کر سکتی۔ وہ شاید وقت نہیں دے پا رہے
Top