اسی لئے تو کبھی جاتی نہیں میچ دیکھنے:noxxx: گھانا کے کھلاڑی رو رھے تھے اتناکیا کرتی یقین جانیں بہت دکھ ہوا،
آج صبح میں نے اپنے کلیگ سے کہا جرمنی اور ہالینڈ کا میچ دیکھنے والا ہوتا ھے کہنے لگا اب کی بار تو دیکھنے کو نہیں ملے گا کیونکہ ہالینڈ ہارے گا میں نے کہا جیت بھی توسکتا ھے تو وہ ہنسنے لگا...