نتائج تلاش

  1. خوشی

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    ایک نیا راستہ کھل جائے گا دھاندلی اور رشوت کا ، اس کے علاوہ کچھ نہیں ہو گا اور پہلے جہیز نہ ہونے کی وجہ سے لڑکیاں گھر بیٹھے بوڑھی ہو جاتی تھیں اب بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ کے انتظار میں ایساہوا کرے گا۔ آپ ایسی باتیں کرتے یہ کیوں نہیں سوچتے کہ یہ پاکستان ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
  2. خوشی

    خوشی کی تلا ش

    واہ آپ تو بالکل نہیں ڈرتے واوووووووووووووووووووو میں نے تو ایویں بڑے شاعروں سے ڈر کے شاعری میں جانا چھوڑ دیا:(
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ذرا سا تو ڈر لگا ہو گا مگر درخت کے نیچے کھڑے رہنا زیادہ ڈر والی بات ہو گی
  4. خوشی

    بریکنگ نیوز

    یہ کیوں نہیں کہا کہ بہروں کا کام ھے:)
  5. خوشی

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااایا اتنا وزن نہیں میراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:noxxx:
  6. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    بتایا تو تھا آپ کووووووووووووووو ساڑھی خراب کرنے والے ٹیلر کی
  7. خوشی

    خوشی کی تلا ش

    آپ اس کے لئے کوئی دوسرے الفاظ کیوں نہیں استعمال کرتے جو میں نے بتائے ھیں ، ویسے اب ناعمہ کو ہی یہ تلاش جاری رکھنے دیں پلیزززززززززززززززززز، اب جواب نہ دیجئے گا ورنہ مجھے پھر آنا پڑے گا پھر ایسا نہ ہو اس گپ شپ کی وجہ سے آپ کو بڑے ادیبوں سے ڈانٹ پڑ جائے، :)
  8. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ
  9. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    خود کلامی کی تعریف کروں گی کسی دن میں ، ابھی ان کو جانا نہیں:confused:
  10. خوشی

    خوشی کی تلا ش

    پھررررررررررررررررررررررررر خوشی:mad:
  11. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آج کچھ نہیں بنانا صرف کھانے ھے ولیمے میں
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ثمرہ سے کہا تھا آنے کو ابھی تک آئی نہیں یہ موئی ،ث ،، آ گئی :)
  13. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اتنے کچے کام میں نہیں کرتی:) میرا غصہ بہت برا ھے
  14. خوشی

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی سب کو سالگرہ مبارک ہو ، میں کیک بنا کے لاتی ہوں رات کو ، یا ہو سکا تو دعوت سے ہی چرا لاؤں گی
  15. خوشی

    خوشی کی تلا ش

    مگر کیا ہرج ھے کہ وہ راحت مسرت یا فرحت کو تلاش کریں تو زاویہ نگاہ متاثر ہو چکا ھے اس میں توازن نہیں رہا اب، اب بولیں یا اب دعا کروائیں گے:)
  16. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن انشاءاللہ اچھا گزرے گا دعوت پہ جو جانا ھے اپنےہاتھ کا پکا نہیں کھانا پڑے گا:)
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    درخت پہ چڑھ بیٹھے ھیں وہ تو
  18. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    مرنے کے بعد مرنے کے بعد کیا ہو گا
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اب ظفری کے جانے پہ پاکستان سے لوگ کہاں جائیں گے:)
  20. خوشی

    ایسا کیوں ہے؟

    دیکھ لیں میں یہاں پیغام لکھنے کتنی دیر میں پہنچی ہوں
Top