شہنشاہ ہند جلال الدین محمّد اکبر (1556–1605) — بشکریہ وکی میڈیا کامنز –.
کہتے ہیں کہ کبھی صحرائے تھر کی دھرتی پر دریائے ہاکڑہ بہتا تھا اور اس دشت پر چلنے والی شام کی سہانی ہواؤں میں سندھو دریا کی نمی گھلی ہوتی تھی۔ اسی سرزمین پر آج کے عمر کوٹ اور تب کے اَمر کوٹ میں جلال الدین محمد اکبر کا جنم...