نتائج تلاش

  1. imissu4ever

    مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کے لئے دعا - قنوت نازلہ ایک مسنون عمل

    السلام علیکم اس وقت مظلوم کشمیری مسلمان جس کرب و درد سے گزر رہے ہیں وہ بیان سے باہر ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دعائوں اور اقدامات کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی مساجد میں فجر کی نماز میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں جو کہ مسلمانوں پر آفت و مصیبت یا جنگ کی صورت میں اللہ تعالی سے مدد مانگے کا ایک مسنون عمل ہے...
  2. imissu4ever

    مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ تمام محترم اراکین اور انکے اہل خانہ کو دلی عید مبارک عید کی خوشیوں میں اپنی دعائوں میں مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کو خصوصی یاد رکھئے گا جزاک اللہ
  3. imissu4ever

    رب ذدنی علما - اے میرے رب میرے علم میں اضافہ فرما آمین

    رب ذدنی علما - اے میرے رب میرے علم میں اضافہ فرما آمین
  4. imissu4ever

    رمضان المبارک اور جمعہ کی قیمتی ساعات - دعائوں کی درخواست

    ‏‎*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* ‏‎رمضان المبارک کی بابرکت ساعات اور جمعتہ المبارک ہے ‏‎*سورہ کہف کی تلاوت* ‏‎*درودشریف کی کثرت* ‏‎جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفارکا خصوصی اہتمام رکھئے گا* یہ عجب فیض ہے تیری محبت میں آقا کہ درود تجھ پہ پڑھوں اور سنور خود جائوں (صلی...
  5. imissu4ever

    رمضان المبارک اور جمعہ کی قیمتی ساعات - دعائوں کی درخواست

    ‏‎*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* ‏‎رمضان المبارک کی بابرکت ساعات اور جمعتہ المبارک ہے ‏‎*سورہ کہف کی تلاوت* ‏‎*درودشریف کی کثرت* ‏‎جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفارکا خصوصی اہتمام رکھئے گا* یہ عجب فیض ہے تیری محبت میں آقا کہ درود تجھ پہ پڑھوں اور سنور خود جائوں (صلی...
  6. imissu4ever

    الحمدللہ

    الحمدللہ
  7. imissu4ever

    رمضان المبارک - دعائوں کی لڑی

    جاسمن آپ کچھ ترتیب رمضان کے لئے بنائیں جو ہم سب کے لئے صدقہ جاریہ بنے
  8. imissu4ever

    رمضان المبارک - دعائوں کی لڑی

    محترم ممبرز السلام علیکم رمضان المبارک کی آمد آمد ہے یہ وہ ماہ ہے جو مسلمانوں کے لئے ایک عظیم نعمت اور رحمت ہے برائے مہربانی اس ماہ مبارک میں اپنے ساتھ ساتھ دیگر مسلمانوں اور فورم کے ممبرز کو اپنی دعائوں میں خصوصی یاد رکھیں غائبانہ دعا اپنے کسی مسلمان بھائ یا بہن کے لئے بہت فضیلت رکھتی ہے...
  9. imissu4ever

    یا اللہ ہم اقراری مجرم ہیں ، باغی نہیں ہیں، ہمارے تمام گناہ معاف فرما ،آئندہ گناہوں سے بچنے کی...

    یا اللہ ہم اقراری مجرم ہیں ، باغی نہیں ہیں، ہمارے تمام گناہ معاف فرما ،آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
  10. imissu4ever

    محفل کے جِن بھوت

    السلام علیکم جن بھوت ہوتے ہی غائب ہونے کے لئے لہذا ان سے درگزر کیا جائے اور ہو سکتا ہے کہ وہ اردو محفل کے لئے اپنی مصروفیت میں سے ٹائم نہ نکال پا رہے ہوں انکی ذمہ داریاں بہت ہوتی ہیں یہ دنیا بھی تو پرستان سامری جادوگر افسریاب جادوگر اور عمرو عیار وغیرہ سے بھری ہوئ ہیں مگر حیرت ہے کہ عموماً ہر...
  11. imissu4ever

    ککنگ رینج میں بیکنگ آپکے تجربات

    گیس کا ہے اوپر پانچ چولہے ہیں نیچے پورا اوون ہی ہے بڑا
  12. imissu4ever

    دعائے خٰیر ، ذکر و اذکار - تجویز

    محترم اراکین۔ السلام علیکم۔ آپ سب سے دعائوں کی درخواست ہے جزاک اللہ
  13. imissu4ever

    تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائیں ، درجات بلند کریں ، آخرت کی منزلیں آسان کریں پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور اولاد کو ایسے اعمال کی توفیق دیں جو مرحوم کے لئے صدقہ جاریہ بنیں ۔ آمین جہاز عمر رواں پر سوار بیٹھے ہیں --- سوار خاک ہیں بے اختیار بیٹھے ہیں
  14. imissu4ever

    آئیں ذخیرہ آخرت بنائیں اور اپنی دنیا روشن کریں !!!

    ابّا کی گھڑی مُجھے ابّا کی گھڑی سے بہت چِڑ تھی اُس کی ٹک ٹک میرے سر پر ہتھوڑوں کی طرح لگتی۔ صبح الارم کی آواز سے تو جیسے سارے شہر میں زلزلہ آجاتا۔ جب تک میں اُٹھ نہ جاتا الارم بجتا ہی رہتا۔ اُس کے بند ہونے کے بعد ابا اُس وقت تک آوازیں دیتے رہتے جب تک میں وضو کر کے نہ آجاتا۔”او پُتر چھیتی...
  15. imissu4ever

    آئیں ذخیرہ آخرت بنائیں اور اپنی دنیا روشن کریں !!!

    Must read pls *بیوی:* آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔ *شوہر:* کیوں؟ *بیوی:* کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گی *شوہر:* کیوں؟ *بیوی:* اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔ *شوہر:* ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔ *بیوی:* اور ہاں !!! ماسی کو پانچ سو روپے...
  16. imissu4ever

    ککنگ رینج میں بیکنگ آپکے تجربات

    محترم ممبرز۔ السلام علیکم میرے گھر ایک اچھا ککنگ رینج ہے مگر بیکنگ کا تجربہ کچھ اچھا نہیں رہا ہے اکثر نیچے سے جل جاتی ہیں ایک جیسی ہیٹ چاروں طرف نہیں کوئ مشورہ
  17. imissu4ever

    جمعہ فضیلت والا دن - دعائوں کی درخواست

    *السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* ※※※جمعہ کا بابرکت دن ہے※※※ *سورہ کہف کی تلاوت* *درودشریف کی کثرت* جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفار* کاخصوصی اہتمام کیجئےگا پرخلوص دعاؤں میں پوری امت مسلمہ کو یاد رکھیں جزاک اللہ اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلّغنا رمضان
  18. imissu4ever

    کالے قول

    حسن نثار صاحب کا ایک اپنا منفرد طریقہ واردات ہے۔ یہ اقوال یا باتیں لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرنے کیلئے ہوتی ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دیں آمین
  19. imissu4ever

    اپنے سفر کی یادیں تازہ کریں

    السلام علیکم گروپ ممبرز ایک پروجیکٹ کے سلسے میں بائ روڈ اوکاڑہ جانا ہو رہا ہے پچھلی دفع صبح ناشتہ ہم نے حاجی عثمان ہوٹل پر کیا جو کہ سندر اڈے سے آگے آتا ہے۔ ناشتہ جلدی ختم ہو جاتا ہے اور ساڑھے نو کے بعد پراٹھے ختم اور روایتی کھانے چلتے ہیں ہم نے ماش کی دال ، پلائو، چائے، پانی کی بڑی بوتل لی...
  20. imissu4ever

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    خراب ہونے کا مطلب آپ سمجھ جائے آپ پر بھی یہ دور گزرا ہے !!!
Top