نتائج تلاش

  1. imissu4ever

    برائے توجہ۔ کراچی عینک سازی سے منسلک افراد

    کوشش کیجئے گا کہ کسی کی پرائویسی مخل نہ ہو، مارکیٹ میں اپنے ساتھیوں سے معلومات لی جاسکتی ہیں ۔ آ نجناب کی جانب سے امید کی کرن دکھانے کا شکریہ جزاک اللہ بھائ
  2. imissu4ever

    برائے توجہ۔ کراچی عینک سازی سے منسلک افراد

    السلام علیکم میں اپنے ایک پرانے عزیز دوست کی تلاش میں ہوں جو میرے ساتھ گورنمنٹ نیشنل کالج شہید ملت روڈ پر سیشن 91-92پری انجینئرنگ میں پڑھتے تھے کوائف حسب ذیل ہیں نام ؛ محمد توصیف نسیم شیخ رہائش : گلشن اقبال کراچی غالبا ممتاز منزل پیشہ : لائٹ ہائوس پر کسی عینک ساز سے منسلک حلیہ : باریش آنکھوں...
  3. imissu4ever

    عالمی و مقامی معیاراتُس

    السلام علیکم۔ موجودہ زمانے میں معیارات صارف کا اعتماد حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ معیارات یا اسٹینڈرڈ مختلف قسم کے ہیں مثلاً آئ ایس او 9001 کوالٹی مینجمنٹ سسٹم آئ ایس او 14001 ماحولیاتی مینجمنٹ سسٹم آئ ایس او 45001 پیشہ وارانہ صحت و بچائو مینجمنٹ سسٹم آئ ایس او 22000 فوڈ سیفٹی مینجمنٹ...
  4. imissu4ever

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    السلام علیکم حضرت کی طرف سے دعائے انس رضی اللہ تعالی عنہ پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے DUA ANAS BIN MALIK : DARUL ULOOM : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive
  5. imissu4ever

    بطخ پالنا

    کونسی ہیں اور انکی عمر کیا ہے کیسا تجربہ رہا آپ سے کیسے اٹیچ ہیں ؟
  6. imissu4ever

    پیشہ وارانہ تقاضے - ہم کہاں کھڑے ہیں

    مثلاً آڑھتی یا بیوپاری مال میں دانستہ مکسنگ کرتا ہے یا پانی لگاتا ہے - غلط اکثر دکاندار یا تو گز کو کچھ کم کردیتا ہے یا کپڑا ناپتے وقت اسکو کھینچ کر بیچ سے ٹھیڑا کر دیتا ہے تاکہ کپڑا بچائے-غلط ٹیسٹ سیمپل میں ایکٹو جزو کی مقدار کچھ ہوتی ہے اور بازار میں دستیاب پروڈکٹ کی کچھ اور-غلط اپ سب کی قیمتی...
  7. imissu4ever

    پیشہ وارانہ تقاضے - ہم کہاں کھڑے ہیں

    ایک بزرگ کے پاس ایک صاحب تشریف لے گئے اور تمام شعبوں کی برائیاں شروع کردیں پولیس سے اِنکم ٹیکس بجلی دودھ خوراک گیس ہر ایک سے نالاں تھے اور آخر میں ایک لمبی ٹھنڈی آہ بھر کر کہا کہ ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے انجام گلستان کیا ہوگا بزرگ جو بات ختم ہونے کا انتظار کر رہے تھے بولے آپ بھی مجھے کسی شاخ پر...
  8. imissu4ever

    بطخ پالنا

    ایک اچھا شوق ہے مگر آپکے پاس کچی جگہ اور پانی و سبزہ کا انتظام ہونا چاہئے مرغیوں کی طرح ہیں کیڑے مکوڑے وغیرہ بہت شوق سے کھاتی ہیں ۔ ہائ پروٹین ڈائٹ۔ چھوٹے بچے بہت خوبصورت لگتے ہیں ۔ آپ سے آسانی سے اٹیچ ہو جاتے ہیں ۔ انڈوں کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے سفیدی ہلکی گدلی اور جیلی کی طرح ہوتی ہے مسٹر بڑا...
  9. imissu4ever

    بطخ پالنا

    السلام علیکم کیا آپ میں سے کسی نے بطخ پالی ہیں ؟ خصوصا چھوٹے بچوں سے بڑی ہونے تک
  10. imissu4ever

    چھوٹے سے ایکوریم میں مچھلی پالنے کا طریقہ

    جب سے آنکھ کھلی گھر میں ایکویریم کی صورت میں مچھلیاں دیکھیں ۔ بہت اچھا شوق ہے ۔ پانی اگر سیٹ ہو جائے تو مچھلیاں لمبا عرصہ چلتی ہیں ۔ یاد رکھیں - کھبی بھی تازہ پانی ایکوریم میں نہ ڈالیں دو سے تین دن کا باسی ڈالیں تاکہ اگر کلورین مکس ہو تو وہ نکل چکی ہو - مچھلیوں کے موجودہ پانی میں نیا پانی آٹھویں...
  11. imissu4ever

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    آپ اپنے بزرگوں کی دعا سے کسی بڑی مصیبت سے بچ گئیں ہیں صدقہ دیں ہر کسی پر اعتبار نہ کریں کیا آپکے کاروبار یا ملازمت میں کوئ کھڑکی ایسی کھل رہی ہے جو بظاہر ترقی مگر آزمائش یا تبدیل کرنے کی طرف اشارہ ہو رہا ہے ؟
  12. imissu4ever

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    بہت اعلی جواب ہے
  13. imissu4ever

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    بس اب خیال خوانی کی ضرورت ہے کہ چائے کون کون پی رہا ہے ؟ جی اٹھے مُردے تری آواز سے پھر ذرا مُطرب اُسی انداز سے :meeting:
  14. imissu4ever

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    کمال الفاظ لکھے آپنے یا امتحان مقصود ہے میرے مطابق تو ہم ہی اپنی باطنی ترقی میں رکاوٹ یا حجاب ہیں کیونکہ "مے " ختم نہیں کرتے
  15. imissu4ever

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    اے حافظ تو خود ہی اپنا حجاب ہے سو درمیان سے اٹھ جا!!!
  16. imissu4ever

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    کوئی حد نہیں ۔۔۔
  17. imissu4ever

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    یہ آپکاتخیل ہے جو مطالعہ سے اپنے آپکو مصنف کا مخاطب خیال کر رہا ہے ۔ یہ ایک اچھے اور کھلے ذہن کی نشانی ہے ۔ جزاک اللہ
  18. imissu4ever

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    السلام علیکم میری رئیس صاحب مرحوم سے دو تین دفعہ ملاقات ہوئی ۔ انکا کراچی میں گھر ہمارے گھر سے قریب تھا اور ہمارا پلاٹ انکی قائم کردہ ڈیلکس ہاءوسنگ سوسائٹی میں تھا۔ جس کا قبضہ یا فائدہ آج تک ہمیں نہ ملا ۔ میرا خیال ہے میں آٹھویں کا طالبعلم تھا والدہ مرحومہ کے ساتھ انکے جانا ہوتا تھا۔ دفتر کے...
  19. imissu4ever

    جمعہ فضیلت والا دن - دعائوں کی درخواست

    آج شبِ جمعةالمبارک ہے۔ حدیث شریف میں اس رات کو روشن رات اور جمعہ کے دن کو روشن دن قرار دیا گیا ہے لہذا آج کی رات میں درود شریف، استغفار کی کثرت اور تہجد و دُعاؤں کا اہتمام کریں۔ اسی طرح کل کے دن میں درود شریف اور استغفار کی کثرت، سورة کہف، صلوٰة تسبیح اور جمعہ کے دن مغرب سے کچھ دیر قبل دُعاؤں...
  20. imissu4ever

    عطیہ خون

    السلام علیکم کیا ممبرز استفادہ عام کے لئے عطیہ خون کی لڑی بناسکتے ہیں جہاں نام رکن ،جگہ، خون گروپ وغیرہ کی فہرست موجود ہو۔ جزاک اللہ
Top