نتائج تلاش

  1. عثمان

    اردو کے بڑے فورم

    ایک بات تو طے ہے کہ انگریزی پاکستان میں کوئی ایسی اجنبی اور غیر زبان نہیں ہے جیسا کہ احیائے اردو کے حامی عموماً دعویٰ کرتے ہیں۔
  2. عثمان

    اردو کے بڑے فورم

    اردو نہ لکھنے والوں میں سے فی الوقت ایک ہی جواب موصول ہے جس میں اردو ٹائپنگ مشکل ہونے کا عذر پیش کیا گیا ہے۔
  3. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پاکستان میں حکومت سازی کی صورتحال کہاں تک پہنچی ہے؟ کیا تحریک انصاف نے نشستوں کی عددی اکثریت پوری کر لی؟ سیاسی اتحاد میں کون کون شامل ہوا ہے؟ عمران خان حلف کب اٹھا رہے ہیں؟
  4. عثمان

    اردو کے بڑے فورم

    ویسے تو باقاعدہ سروے ہونا چاہیے کہ لوگ نیٹ پر اردو کیوں نہیں لکھتے؟ لیکن فی الوقت محفلین اپنے اپنے جاننے والوں میں سروے کر کے یہاں بتائیں کہ وہ اردو کیوں نہیں لکھتے؟
  5. عثمان

    پنگے باز بھیا

    میری پنگے بازی کو زنگ لگ چکا ہے۔ اب تو میں اگر پنگا کرنے کی کوشش کروں تو لوگ ہائی فائیو کرتے آگے نکل جاتے ہیں۔ :idontknow: ویسے شادی کے لئے تو میں ہمیشہ سے بیتاب تھا۔ :)
  6. عثمان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ڈسکورس فورم سوفٹویر کی طرف سے بھی مبارکباد آئی ہے اس پیغام کے ساتھ: !See you soon;) زینفورو فورم سوفٹویر نے بھی منہ بناتے مبارکباد بھیجی ہے اس پیغام کے ساتھ: !Whatever:rolleyes:
  7. عثمان

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    کن محفلین سے مل چکے ہیں؟ کن محفلین سے ملنا چاہیں گے؟
  8. عثمان

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    محفل ریڈ اونلی ہونے سے پہلے ہی پوچھ لو ورنہ نئی محفل میں نیا دھاگہ کھولنا پڑے گا۔ :)
  9. عثمان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جب ہر فورم کی انتظامیہ مختلف اور خودمختار ہوگی تو کوئی ایک مخصوص معیار نہیں رہے گا۔
  10. عثمان

    محفلین کے انٹرویو

    مصاحبہ کے عنوان سے انٹرویوز عمومی نوعیت کے ہیں یا کسی خاص موضوع پر نشست ہے؟
  11. عثمان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اگر فیس بک سے رسائی ہوسکتی ہے تو فورم کی فعالیت میں کافی اضافہ کا امکان ہے۔
  12. عثمان

    تنزانیہ سفاری

    چھت کے نیچے ہیٹ غیر ضروری لگ رہا ہے۔ :)
  13. عثمان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جی "وغیرہ" میں اسے کور کرنے کی کوشش کی تھی۔ :) نئے سیٹ اپ میں فیس بک سے لاگ ان ہوکر بھی تبصرہ کیا جاسکتا ہے؟
  14. عثمان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جہاں تک موجودہ ڈیٹا کا سوال ہے تو ریڈ اونلی ہونے کے بعد اصل اہمیت تو لائبریری وغیرہ جیسے پراجیکٹس ہی کی ہے۔ باقی بیشتر ڈیٹا متعلق آئی ڈیز کے غیر فعال ہونے کے بعد مزید irrelevant ہوجائے گا۔
  15. عثمان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یہ کافی طویل ہے۔ اور ریڈ اونلی کا اضافہ محض تکلف ہے۔ کچھ ترمیم کے ساتھ یہ ملاحظہ کریں۔ کیا موجودہ فورم کو یہیں چھوڑ کر ایک نئی اور تیکنیکی لحاظ سے بہتر فورم کی طرف ہجرت کرنی چاہیے؟ ہاں نہیں
  16. عثمان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    کیا موجودہ فورم کو بند کرکے ایک نئی اور تیکنیکی اعتبار سے بہتر فورم کی طرف ہجرت کرنی چاہیے؟ ہاں نہیں
  17. عثمان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یعنی ہم اس فورم کو چھوڑ کر ایک بالکل نئے فورم کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں ازسرنو ابتدا کی جائے گی۔ یہاں تک کے محفلین کی موجودہ پروفائل اور ہسڑی کا بھی وہاں کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
  18. عثمان

    تنزانیہ سفاری

    سندھ میں کہاں؟
  19. عثمان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    کیا ڈسپلے نیم صارف جو چاہے اور جب چاہے منتخب کر پائے گا یا پھر ایڈمن سے اجازت درکار ہو گی؟ کیا ایک سے زائد فورم ہونے سے فعالیت میں کمی کا کوئی اندیشہ نہیں ہے؟ کیا موجودہ زمرہ جات کا ڈیٹا نئے متعلقہ فورمز میں منتقل یا منسلک نہیں ہو سکتا؟ کیا نئے فورم میں صارف کے پروفائل پر کلک کر کے اس کی موجودہ...
Top