نتائج تلاش

  1. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    دیگر ممالک میں انتخابی مہم میں خرچ ہونے والی رقم لوگوں کی طرف سے دیے جانے والے چندے سے جمع ہوتی ہے۔
  2. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں نے یہ لفظ "دیگر" کے لئے استعمال ہوتے بھی دیکھا ہے۔ یعنی اگر کسی شخص کے نام کے ساتھ ھوراں لگا ہے تو اس سے مراد وہ شخص اور اس کا گھرانہ وغیرہ ہے۔ معلوم نہیں کہ لغت کی رو سے یہ استعمال درست ہے کہ نہیں۔
  3. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ووٹوں کی کل تعداد کتنی ہے تاکہ فیصد کا اندازہ ہوسکے۔
  4. عثمان

    سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق

    غالباً پانچ سال تک کا عرصہ ہے۔کنیڈئین شہری اس سے زیادہ عرصہ تک باہر مقیم ہیں تو کنیڈئین الیکشن میں ووٹ نہیں دے سکتے۔ واپس رہائش پر یہ حق واپس مل جاتا ہے۔ میرے نزدیک یہ عرصہ بھی کافی زیادہ ہے۔ اگر پچھلے برس ٹیکس فائل نہیں کیا تو آپ حقدار نہیں ٹھہرتے۔ فرق ایسے کیا جائے کہ اگر کوئی شخص محض سیاحت...
  5. عثمان

    سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق

    مجھے یہ حق کیوں ملنا چاہیے کہ میں پاکستان میں مقیم لوگوں کی زندگی کے فیصلوں میں شریک ہوں؟ میں پاکستان میں نہیں رہتا کہ مجھے پاکستان کے مسائل نہیں جھیلنے۔ تو پھر ان مسائل کے حل کا حق مجھے کیوں ملے؟ آپ کتنا ٹیکس دیتے ہیں، نظام صحت کے متعلق آپ کو کیا سہولیات ہوں، نظام تعلیم کیسا ہوں۔ امن امان کے...
  6. عثمان

    تنزانیہ سفاری

    بہت عمدہ تصاویر اور بہت خوبصورت مناظر ہیں۔ :)
  7. عثمان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    چلئے ذرائع آمدورفت کے ترقیاتی منصوبوں کے وہ حصے جو دیگر رنگوں پر مشتمل ہیں ، امید ہے ان پر کام نہیں رکے گا۔
  8. عثمان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اورینج ٹرین کے مزید حصے ابھی بننا باقی ہیں۔
  9. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    شیخ رشید اور مشرف کی پارٹیاں بھی مسلم لیگ کی اقسام میں سے ہیں۔
  10. عثمان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    امید ہے لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبے نہیں رکیں گے۔
  11. عثمان

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    جہاں تک ممکن ہو نئے اور متعلقہ شعبہ کا علم رکھنے والے قابل لوگ وزارتوں پر لگانے چاہییں۔
  12. عثمان

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    ایک، دو، چار سیٹیں رکھنے والوں کو اہم وزارتیں کیوں کوئی دے گا؟ تحریک انصاف کی حکومتیں بنانے کے لئے آزاد امیدواروں کی شمولیت ہی کافی ہے۔
  13. عثمان

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    محض ایک سیٹ کے لئے وزارت؟ ایم ایم اے کو مذہبی امور کی وزارت دے کر درجن بھر نشستیں حاصل کی جاسکتی ہیں۔
  14. عثمان

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    ریاضی ہی کا انتخاب کیوں نہیں کیا؟
  15. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    اور میری پیش گوئی یاز بھائی؟
  16. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تحریک لبیک نے بھی کسی نشست پر کامیابی حاصل کی؟
  17. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بہت خوب! میری پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔ یاز بھائی۔ :)
Top