نتائج تلاش

  1. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح یوسف جمیل یوسف

    شکریہ سر میں کوشش کر رہا ہوں کہ یوسف جمیل صاصب خود یہاں تشریف لائیں انشاءاللہ بہت جلد یہاں آجائیں گے
  2. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح یوسف جمیل یوسف

    جو کچھ ہو آخری میں میسر سمیٹ لو جانا ہے اس دیار سے منظر سمیٹ لو آلودگی فضا میں ہے پھیلی چہارسو پرواز ہے فضول ابھی پر سمیٹ لو ہاتھوں میں دیگا تم کو اٹھاکر نہیں کوئ جو کچھ بھی ہے یہاں پہ وہ آکر سمیٹ لو کچھ تو ضرور نکلے گا ہوگا جو قیمتی بکھرے پڑے ہیں جتنے بھی پتھر سمیٹ لو کہتے ہیں جس کو ہجر وہ...
  3. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    سبھی دوستوں کا شکریہ جزاکم اللہ خیرا
  4. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    شکریہ سر بہت خوشی ہوئ آپ نے لب کشائ کی اور ساتھیوں کا بھی شکر گزار ہو ں کہ انہوں نے پسند کیا
  5. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    سر جی اصلاح فرما دیں آپ کے پسند کرنے کا مطلب غزل درست ہے جب کہ مجھے اصلاح چاہئے
  6. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    السلام علیکم اساتذہ حضرات برائے مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں عین کرن ہوگا روشنی کے گهر میں لالے پڑ گئے جب چراغ آندھی کے پالے پڑگئے کیا پتہ کیا بزم میں اس نے کہا سوچ میں سب سننے والے پڑ گئے کهانالے کے آئی ماں تو یوں لگا خود بخود منہ میں نوالے پڑ گئے جن میں بکتی تهیں دوائیں درد کی ان...
  7. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر
  8. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    غزل کے بارے میں کچھ نہیں فرمایا کل اسے پڑھنا ہے
  9. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    پورا نام یوسف جمیل یوسف ہے
  10. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک ہے پھر بھی کچھ
  11. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    بھانجا نے اپنی غزل درست کر کے پھر سے آپ کے سامنے پیش کیا ایک نظر دیکھ لیں چشم نم منزل بکف ہیں لوگ داتا کی طرف ایک مجمع جا رہا ہے ارض کعبہ کی طرف شورو غل نے کر دیا ہے زندگی جینا محال جی کهنچا جاتا ہے اپنا اب تو صحرا کی طرف شہر کی رعنائیوں سے دل بہت گهبرا گیا جی کهنچا جاتا ہے اپنا اب تو صحرا...
  12. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    ابن رضا صاحب آپ بھی کچھ فرمائیں میرے لئے تو اچھا جتنا بھی تنقید ہو کم ہے
  13. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ الف عین صاحب صحیح کرنے کی میں کوشش کرونگا
  14. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم امید ہے تمام ممبران خیروعافیت سے ہونگے اس سے پہلے بھی میں اپنی غزل بغرض اصلاح بھیجا تھا اساتذہ حضرات نے بہت ہی عمدہ انداز میں اصلاح فرماے تھی خواص طور سے ظہیر احمد ظہیر صاحب نے آج بھی اپنی غزل ارسال کر رہا ہوں تاکہ آپ حضرات میری اصلاح فرمائیں غزل درج ذیل ہے نورونکہت میں جو ڈوبا ہو...
  15. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    کمپیوٹر استعمال نہیں کرتا ہے اصل وہ سرکاری ملازم ہے پیتھولوجی میں تو وقت کم ملتا ہے اور ایک استاد سے اصلاح لیتا ہے
  16. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    ابن رضا صاحب میں یہاں پر آپ ہی حضرات کی تلاش میں آیا ہوں اس سے پہلے میں اپنی دو غزل بغرض اصلاح بھیجا تھا اس وقت آپ کے بارے میں مجھے علم نہیں تھا کہ اپ بھی اصلاح فرماتے خیر کوئ بات میں ٹیگ کردونگا آپ بھی اصلاح فرمادینگے اور اسی قافیہ ردیف پر میری بھی غزل ہے میں یہاں بھیجونگا تو آپ ضرور اصلاح...
  17. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    عمر تقریباَ 30 32 جو باتیں کھٹک رہی تھی وہ آپ نے واضح کردیا بہت بہت شکریہ میں اسے بتا دونگا تعمیرِجمنا سے مراد ،تاج محل، جو کہ جمنا کے کنارے پر واقع اسے دیکھنے کے لئے ہجوم لگا رہتا ہے
  18. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    جلد اصلاح فرمائیں تو بہت مہربانی ہوگی
  19. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم میرا ایک بھانجہ ہے وہ آپ اساتذہ سے اپنی غزل کی اصلاح چاہتے ہیں آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے آپ اصلاح فرمادیں اور خصوصی درخواست ہے ظہیر احمد ظہیراور الف عین صاحبان سے غزل درج ذیل ہے کیا کہیں ہم گامزن تھی بھیڑ دریا کی طرف ایسے میں پھر دیکھتا ہی کون قطرہ کی طرف اسکو کہتے ہیں بلندی...
Top