نتائج تلاش

  1. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح بر مصرع طرح: لکھی ہے مصحفِ رخسار کی تفسیر مدت تک

    اگر یوں کر دیں تو کیسا رہیگا رہی آنکھوں میں پھر میری وہی تصویر مدت تک
  2. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح بر مصرع طرح: لکھی ہے مصحفِ رخسار کی تفسیر مدت تک

    شکریہ سر جی اب جن اشعار میں ردیف آڑے آرہا ہے اس کا میں کیا کروں جس طرح کا مضمون باندھا ہے اس حساب سے کوئ قافیہ نہیں سمجھ میں آرہا تو کیا باقی اشعار کو ضائع کردوں
  3. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح بر مصرع طرح: لکھی ہے مصحفِ رخسار کی تفسیر مدت تک

    جزاک اللہ احسن الجزا پھر میں کوشش کرتا ہوں معاف کیجے گا میں پر لگا کر نہیں اڑ رہا ہوں ورنہ اتنی غلطی نہیں آتی
  4. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح بر مصرع طرح: لکھی ہے مصحفِ رخسار کی تفسیر مدت تک

    مرے اجداد نے جو کچھ کیا تحریر مدت تک ہُوا میرے لئے وہ سب کا سب تقریر مدت تک خردمندی اسی میں ہے گھٹا لو خواہشیں اپنی کبھی ملتی نہیں ہے خواب کی تعبیر مدت تک نبی کی شان میں گستاخیاں جو لوگ کرتے ہیں نبی کےایسے دشمن کو ملے تعزیر مدت تک سراپا حسن دیکھا تھا کبھی جو خواب میں ہم نے تلاشُ جستجو ہے اب...
  5. md waliullah qasmi

    تعارف ہماری کہانی

    وہ اس دنیا میں نہیں رہے
  6. md waliullah qasmi

    تعارف ہماری کہانی

    اس وقت میرے والد کی شادی ہوئ تھی یعنی میرے والد شادی کے بعد حفظ شروع کئے اور کتنے دنو میں مکمل ہو گیا تھا یہ میں نے کبھی پوچھا نہیں اور اب پوچھ بھی نہیں سکتا
  7. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح بر مصرع طرح: لکھی ہے مصحفِ رخسار کی تفسیر مدت تک

    السلام علیکم آپ حضرات نے بہت اچھا مشورہ دیا اس کے لئے آپ کا ممنون ومشکور ہوں اب میری ایک گزارش ہے کہ میرے اشعار میں جو ترمیم ہونے کوہے وہ کر دیں تو آپ حضرات کی بڑی مہربانی ہوگی ابھی میں مبتدی ہوں اس لئے دقتیں در پیش ہیں آپ اس بچہ کا خیال رکھیں انشاءاللہ
  8. md waliullah qasmi

    2015 کی پسندیدہ ایپس!

    اپلیکیشن کا تعارف بہت عمدہ ہے ان میں سے ابھی تک کسی کو استعمال نہیں کیا ہوں اب آپ کہ رہے ہیں تو استعمال کر کے دیکھتے ہیں
  9. md waliullah qasmi

    باباجانی

    بہت ہی اچھا نظم ہے
  10. md waliullah qasmi

    وہ بھی اب مجھ کو بہ اندازِ زمانہ مانگے

    اوہ آپ بھی نا ... اسکی پیدائش ۲۰۰۳ کی ہے اور اسے لانچ کی گیا ۲۰۱۵ میں
  11. md waliullah qasmi

    میرے پسندیدہ بال

    سارے تجربات چوٹی پر تاکہ کھائ والے کو کچھ پتا نہ چلے
  12. md waliullah qasmi

    تعارف السلام علیکم

    مرحبا مرحبا اللہ آپ کی آمد کو اس جہاں کے لئے باعثِ رحمت بنائے آمین
  13. md waliullah qasmi

    تعارف ہماری کہانی

    واقعی یہ قابلِ تعریف ہے کہ جناب حافظ قرآن بھی ہیں بےغیر استاذ کے کوئ بھی علم سیکھنا یہ نقصان سے خالی نہیں ہے البتہ اگر اس علم سے مناسبت ہے جسے حاصل کرنا ہے تو پھر مشکل بھی نہیں ہے جیسے میرے والد محترم اپنی شادی کے بعد حفظ کئے اور اتنا ہی نہیں بلکہ اپنی مسجد میں سب سے پہلے تراویح شروع کرنے والے...
  14. md waliullah qasmi

    تعارف ہماری کہانی

    تعارف تو پہلے بھی کروا چکے ہونگے یہ تو تجدیدِ تعارف ہے
  15. md waliullah qasmi

    دل تو پتھر ہوئے ، غم پھر بھی کسک دیتے ہیں

    خاک گرتی ہے جو سر پر غمِ دنیا کی کبھی نام لے کر ترا ہولے سے جھٹک دیتے ہیں زندگی جب بھی نظر آتی ہے عریاں اپنی ہم ترے درد کی پوشاک سے ڈھک دیتے ہیں ماشاءاللہ بہت اچھا ہے
  16. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح بر مصرع طرح: لکھی ہے مصحفِ رخسار کی تفسیر مدت تک

    السلام علیکم اساتذہ حضرات سے میری مؤدبانہ عا جزانہ درخواست ہے کہ میری غزل کی اصلاح فرمادیں یہ بات عرض کردوں کہ یہ میری تیسری غزل ہے اس سے قبل جو میری پہلی غزل تھی وہ اصلاح کیلئے بھیجا تھا الحمد للہ بہت بھتر انداز میں سمجھا یا گیا تھا اس بار بھی اچھے کی امید رکھتا ہوں مرے اجداد نے جو کچھ بھی...
  17. md waliullah qasmi

    تعارف تعارف

    شکریہ دعا کی درخواست
  18. md waliullah qasmi

    تعارف تعارف

    آپ سبھی حضرات کا میں شکر گزار ہوں احباب نے میرا استقبال کیا اور یہاں پہ سبھی لوگ با اخلاق ہیں اللہ آپ حضرات کو ہر اعتبار سے ترقی مر حمت فرمائے آمین
  19. md waliullah qasmi

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یگانہ میں نے عالم کو نہ پایا میں بیگانہ ہوں بیگانی ہے دنیا
Top