نتائج تلاش

  1. پپو

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    یہیں سے پتہ چلتا ہے کہ ہم آج بھی ہاتھ پہ ہاتھ دھرے ہوئے ہیں اور ہماری خوش گمانیاں ہمیں سہارا دئے ہوئے ہیں
  2. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں تو میچ میں مگن ہوگیا تھا پاکستان زندہ باد
  3. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اور ناصر جمشید مین آف دی میچ
  4. پپو

    محفل کی بارہ دری

    تو اردو میں بہنیں اور انگلش میں سسٹرز ہوتی ہیں بہنے کس زبان کی جمع ہے
  5. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میرا خیال ہے میچ بہت دلچسپ رہے گا کیونکہ پاکستانی ٹیم نے اچھا کھیلا اور دیفنڈایبل سکور دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں
  6. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لیں جی 178 ٹارگٹ اچھا ٹارگٹ دینے میں کامیاب
  7. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    امید ہے نیوزی لینڈ کی انگز live دیکھ سکوں گا کیونکہ اب واپسی کی تیاری ہو رہی ہے
  8. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بھائی میرے پاس ڈایوئس ہے اس کی سپیڈ سپورٹ نہیں کرتی
  9. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    درست کہا شمشاد بھائی باقی کیا بچ رہا ہے
  10. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    11 اوور تک میچ کہہ رہا تھا 180 پلس مگر ابھی لگتا ہے 170 تک ہوگا
  11. پپو

    محفل کی بارہ دری

    یہ بہنے کیا ہوتی ہیں ؟؟؟؟؟
  12. پپو

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ سب اچھا ہے آپ سناؤ آج کا میچ دیکھ رہی ہو اگر نہیں تو ٹی ٹوینٹی تھریڈ میں بڑے مزے کے تبصرے ہو رہے ہیں
  13. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں دیکھ نہیں سکا سن رہا ہوں اور خوش ہو رہا ہوں
  14. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر جمشید کی اچھی انگز تھی بہت اچھا کھیلے
  15. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ میں اس سمجھ کے واسطے بولا بھائی
  16. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اللہ کرے جو آپ نے سمجھا وہی ہو
  17. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بھائی جان غصہ کیوں ہو تے ہو ذرا ڈر ڈپا ہونا چاہے دا
  18. پپو

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بھائی میں ایک ایسی جگہ آ گیا جہاں میچ دیکھنے کی سہولت نہیں ہے مگر لیپ ٹاپ کیوجہ سے آن لائن رہونگا میری واپسی پانچ بجے ہوگی لگتا سارا میچ اردو محفل سے دیکھنا پڑے گا سب سے التماس ہے درست خبریں دیں میں ساتھ کریک انفو بھی آن رکھوں گا
  19. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
  20. پپو

    محفل کی بارہ دری

    پھرلگتا ہے بڑے شہروں کو کچھ ریلیف دیاگیا ہے
Top