بھئی میری پرابلم یہ ہے کہ مجھ سے تو کوئی سوال نہی کرتا میں ہی سوال کرتی ہوں سب سے :p:pلیکن ایک سوال یا سینٹینس جو مجھ سے میرے کلاس فیلوز پوچھتے ہیں وہ مجھے بہت برا لگتا ہے ۔۔عینی تمہارا کتنا ہو گیا کور ؟؟ ہاں تم نے تو کر لیا ہوگا ۔۔ہے نا؟:atwitsend::atwitsend:افف اتنا غصہ آتا ہے نا اللہ کی قسم...