نتائج تلاش

  1. مبشر شاہ

    مرزا غلام قادیانی کا کوئی استاد تھا کہ نہیں سچ کیا ہے ؟

    آخر سچ کیا ہے ؟ مرزا غلام قادیانی ایک جگہ لکھتا ہے کہ میرا کوئی استاد نہیں جبکہ دوسری جانب لکھتا ہے کہ میں نے کافی اساتذہ سے تعلیم حاصل کی ۔ احمدی دوستو سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے فیصلہ آپ کر لیں ۔ حوالہ جات کے لیے یہ فائل دیکھیں
  2. مبشر شاہ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    میں آپ کو مربی نہیں کہہ رہا صاحب میں تو وضاحت چاہی ہے آپ برا نہ مانیں :) میں دعویٰ نہیں کر رہا احمدی دوستوں سے سوال کر رہا ہوں اگر آپ سوال بھی برداشت نہیں کر سکتے تو فرما دیں ہم آپ دوستوں سے سوال بھی نہیں کیا کریں گے بہر حال اگر آپ سچے ہیں تو مرزا جی نے جن احادیث کی کتب کے بارے کہا ہے کہ فلاں...
  3. مبشر شاہ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    نایاب صاحب لگتا ہے آپ وہی ہیں جو فیس بک پر گوہر نایاب کے نام کے قادیانی مربی ہیں ہیں :) خیر کوئی بات نہیں محترم بات یہ ہے کہ مرزے نے جن احادیث کی کتب کا کہا ہے کم سے کم ان کتب کے اقتباس آپ ہی دے دیں کسی ایک حدیث میں بھی ایسا کچھ نہیں ہے جیسا مرزے نے اللہ کے آخری نبی ﷺ پر بہتان باندھا اگر...
  4. مبشر شاہ

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    شاکر ، نایاب ، شمشاد بھائیو! موجودہ تھریڈ کو صرف قادیانی انگریزی وکٹورین سازش تک ہی محدود رہنے دیں ،قومی اسمبلی کی کاروائی کسی اور مقام پر چھیڑتے ہیں شکریہ :)
  5. مبشر شاہ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    عارف کریم صاحب بات صرف یہ چل رہی ہے کہ مرزا غلا م قادیانی جس نے نبوت کا دعویٰ کیا وہ حضرت مسیح کی عمر کے بارے مختلف اقوال بیان کر رہا ہے سوال یہ ہے کہ ان میں سے کون سا قول سچا اور کون سا جھوٹا ہے بس یہ بتائیں فلاسفی نہ دکھائیں شکریہ حیران مت ہوں نایاب نے لکھ تو دیا ہے دیکھ لیں نایاب میں آپ کی...
  6. مبشر شاہ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    شمشاد بھائی آپ کی بات درست ہے دئیے گیا لنک بھی اپنی نوعیت پر منفرد ہے لیکن اس تھریڈ میں اصل حوالہ جات کے سکین کا التزام کیا گیا ہے ،میں کوشش کروں گا کہ جتنی بھی تھریڈز اوپن کروں با حوالہ ہو
  7. مبشر شاہ

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    ہماری جانب سے بھی بہت مبارک ہو
  8. مبشر شاہ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دوستو! آج ہم آپ کو ایک مرزائی لطیفہ سنانے جا رہے ہیں ،مرزا غلام قادیانی صاحب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر شریف کا جو معیار مقرر کر رہے ہیں وہ بہت عجیب ہے ایک جگہ ایک سو بیس سال عمر تو ایک جگہ ایک سو ترپن سال ، ایک اور جگہ ایک سو پچس سال ، اب احمدی دوست خود فیصلہ کر کے...
  9. مبشر شاہ

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    بات پاکستانی آئین تک محدود رہتی تو بات آئی گئی کی جاسکتی تھی لیکن اب پانی سر سے گزر گیا ہے قادیانیت سوشل میڈیا و الیکٹرک میڈیا کی بدولت اپنے کو سب سے بڑا مسلم گردان رہے ہیں یقین نہ آئے تو کبھی میرے پیج پر تشریف لا کر دیکھ لیں ۔ لنک چاہیے ہو تو پی ایم کر دوں گا :)
  10. مبشر شاہ

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    فیس بک کا لنک تو ہم نہیں دیں گے شاید فورم کے قوانین کے خلاف ہے دوسری یہ بات کہ فورم پر قادیانی مربیان کو لے کر آنے کا مقصد یہ ہے کہ فیس بک پر ہماری کی گئی گفتگو نہ تو محفوظ ہوتی ہے اور نہ ہی قابل وثوق فورمز میں اور خاص کر کے اردو محفل کے قارئین باشعور طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں یہاں جو بات ہو گی ایک...
  11. مبشر شاہ

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    ہر چیز واضح ہے اسد بھائی،پوسٹ کے تمام مندرجات پر غور و خوض سے پتہ چلتا ہے کہ ملکہ وکٹوریہ کی چاپلوسی بے معنیٰ نہیں تھی :) رہی یہ بات کے دیگر زعماء نے بھی عیسائی مقتدرین کے چاپلوسیوں سے کام لیا تو وہ یہاں موضوع بحث نہیں ہے کیوں کہ مرزا غلام قادیانی ایک ایسی معترض شخصیت ہیں جو مدعی نبوت ہیں...
  12. مبشر شاہ

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    بے فکر رہیں اخلاقیات سے گری گفتگو کوئی بھی برداشت نہیں کرتا
  13. مبشر شاہ

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    ایکس بوئے بہت شکریہ لیکن یہ تو آپ کے اپنے ذاتی جذبات ہیں مگر قادیانی دوست ان حقائق کو دیکھتے ہوئے بھی پردہ پوشی کرتے ہیں ۔ میں اپنی اس پوسٹ پر مربی صباح ظفر اور مربی انصر رضا کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اس مقام پر آکر جو گفتگو فیس بک پر چھیڑی ہے اس کو چھیڑیں شکریہ
  14. مبشر شاہ

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    مکمل حوالہ جات کے لیے درج ذیل لنک میں پی ڈی ایف ملاحظہ ہو
  15. مبشر شاہ

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    ملکہ وکٹوریہ کامختصر تعارف آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے ملکہ وکٹوریہ سلطنت برطانیہ کی ملکہ تھی۔ ملکہ وکٹوریہ کے دور میں سلطنت برطانیہ اپنی طاقت اور عالمی اثر و رسوخ میں اپنی انتہا پر تھی اور یہ دور بہت تبدیلیوں کا دور تھا۔ انگریز دنیا ميں جہاں بھی گئے اپنی اس ملکہ کو نہ بھولے آسٹریلیا کے...
  16. مبشر شاہ

    نٹ فریم ورک ایرر کا حل مطلوب ہے

    جناب ایسا ہی کیا ہے جیسا آپ نے فرمایا ہے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا تازہ ترین ورجن انسٹال کیا ہے تو یہ ایرر آگیا ہے
  17. مبشر شاہ

    نٹ فریم ورک ایرر کا حل مطلوب ہے

    عارف کریم کون سی لاگ فائل اٹیچ کروں تھوڑا سمجھا دیں
  18. مبشر شاہ

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    اس قسم کا سوال ہوا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا کہ میرے انتقال ظاہری کے بعد بھی تمہارا پڑھا ہوا درودمجھ تک پہنچایا جائے گا اور پھر عالم الغیب نے اللہ کی عطا کردہ فراست سے جان لیا تھا کہ نسل انسانی اور بالخصوص مسلمانان پاک وہند میں سے کچھ لوگ یہ خیال رکھیں گے کہ بنی مکرم صلی...
  19. مبشر شاہ

    نٹ فریم ورک ایرر کا حل مطلوب ہے

    جواب جلد چاہیے ماہرین توجہ فرمائیں شکریہ
  20. مبشر شاہ

    نٹ فریم ورک ایرر کا حل مطلوب ہے

    السلام علیکم ماہرین سے گزارش ہے کہ ایک مسئلہ حل کر دیں میں دعوت اسلامی کا بنایا ہوا سافٹوئیر القرآن الکریم انسٹال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر نٹ فریم ورک پرابلم کر رہا ہے سکرین شاٹس دیکھ لیں مرحلہ در مرحلہ سب سے پہلے جب سیٹ اپ چلاتا ہوں تو یہ ونڈو اوپن ہوتی ہے جب اکسیپٹ کرتا ہوں تو کچھ دیر...
Top