مجھے کوئی روز آکر یہ بتاجایا کرے آج کیا پکاؤں :confused:
میں سخت تنگ آچکی ہوں روز روز ، سبزیاں ، دالیں ، رائس ، چکن، میٹ ، قیمے ، بریانی ، وغیرہ وغیرہ سے :noxxx:
کوئی ایسی چیز نہیں بچی جو رہ گئی ہو ، مگر میں بہت بہت فیڈاپ ہوں ان سب چیزوں سے ۔۔
دماغ کی دہی بن جاتی ہے جب سوچنے کا کام کرتی ہوں...